جمعرات, ستمبر 17, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلامی نظام کے خلاف ہر بغاوت کیوں خروج شمار ہوتی ہے؟

    مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چوتھی قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! تیسری قسط

    امارتِ اسلامیہ افغانوں کے لیے ترقی، حقیقت اور باوقار تمد کی بنیاد!

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! تیسری قسط

اکبر جمال

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

آج کے دور میں خانہ جنگی کا خدشہ اور علمائے کرام کا کردار:
موجودہ دور میں جب بھی جابر ریاستی نظام کے خلاف مسلح مزاحمت کی بات ہوتی ہے تو پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کے اکثر علمائے کرام کی طرف سے ایک بڑا خدشہ یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ:
‘اس سے ملک میں خانہ جنگی، انارکی اور فتنہ پھیلے گا۔’
اس خدشے کی بنیاد پر اکثر اوقات ایسی تحاریک کو روکنے پر زور دیا جاتا ہے۔

لیکن اگر مذکورہ علمائے کرام کے اس مبینہ خوف اور خدشے کا بنظرِ غائر جائزہ لیا جائے تو ایک دردناک حقیقت سامنے آتی ہے۔ جب علماء محض خانہ جنگی کے خوف سے ہر قسم کی مسلح مزاحمت، جو اپنی ذات میں جائز اور ضروری بھی ہو چکی ہو، کے خلاف فتوے دینا شروع کر دیتے ہیں تو غیر محسوس طریقے سے وہ مظلوم کا ہاتھ کاٹ کر ظالم کو اپنے مظالم جاری رکھنے کا غیر مرئی جواز مہیا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے خلاف ہر بغاوت کیوں خروج شمار ہوتی ہے؟

مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چوتھی قسط

عموماً علمائے کرام کی طرف سے مظالم کے خلاف اٹھنے والی عسکری یا مبینہ پرتشدد تحاریک کو روکنے اور اِن کے خلاف فتاویٰ جاری کرنے کے پیچھے کچھ مخصوص شرعی، فقہی اور سیاسی اصول و اسباب کی ایسی تشریح ہوتی ہے، جسے یہ علمائے کرام مبینہ طور پر درست سمجھتے اور بنیاد بناتے ہیں۔

اِن فتاویٰ میں عموماً درج ذیل وجوہات کو بنیاد بنایا جاتا ہے:
اولاً، وسائل کی شدید قلت اور عدمِ قدرت (یعنی قدرت و طاقت کا نہ ہونا)۔

فقہِ اسلامی کے ایک بنیادی اصول ‘لا تکلیف إلا بما یطاق’ اور ‘استطاعت’ کی روشنی میں مذکورہ علماء کا موقف یہ ہوتا ہے کہ:
‘جب مظلوم فریق کے پاس جدید ریاستی مشینری، ایئر فورس اور وسائل کے مقابلے میں طاقت کا معقول توازن موجود نہ ہو تو ایسی غیر متوازن جنگ چھیڑنا شرعاً خود کو ہلاکت میں ڈالنے «وَلا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ» کے مترادف ہے۔’

ثانیاً، ‘درء المفاسد مقدم علی جلب المصالح’ (یعنی نقصان کو روکنا فائدہ حاصل کرنے پر مقدم ہے) کا معروف فقہی قاعدہ۔

مذکورہ علماء کے نزدیک ‘اگر کسی ریاستی جابر یا جابر ریاست کے خلاف مسلح اقدام کے نتیجے میں حاصل ہونے والے ممکنہ عدل کے مقابلے میں عمومی تباہی، بستیوں کی بربادی اور بے گناہ شہریوں کی اموات کا اندیشہ زیادہ ہو تو شریعت کی نظر میں اِس اکبر الضرر (بڑے نقصان) کو روکنے کے لیے اقل الضرر (چھوٹے نقصان یعنی تکلیف دِہ صبر و سیاسی جدوجہد) کو ترجیح دی جاتی ہے۔’

ثالثاً، امارت و نظمِ اجتماعی کے فقدان کا اصول ہے۔
اِن علماء کے فتاویٰ میں یہ دلیل بھی نمایاں ہوتی ہے کہ جہاد یا مسلح مزاحمت کے لیے ایک منظم، متفقہ اور شرعی امارت (مرکزی قیادت) کا ہونا شرط ہے۔ بغیر کسی مرکزی شرعی نظم و ضبط کے انفرادی یا گروہی سطح پر مسلح کارروائیاں فتنہ، انارکی اور تحاریک کے بدعنوان یا غیر ملکی عناصر کے ہاتھوں ہائی جیک ہونے کا سبب بنتی ہیں۔

مذکورہ علمائے کرام اِنہی دینی اصولوں اور زمینی خطرات کو بنیاد بنا کر مظلوم قوم کو مسلح اقدامات سے روکنے کے فتاویٰ صادر کرتے ہیں، تاکہ اُن کی تشریح کے مطابق معاشرے کو ہمہ گیر تباہی سے بچایا جا سکے۔

اوپر مذکور علمائے کرام کے فتاویٰ اور اُن کی تشریحات کے تناظر میں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اگرچہ علمائے کرام کی طرف سے اِن قواعدِ فقہیہ کو بنیاد بنا کر مظلومین کو صبر اور مسلح تحریکوں سے پرہیز کی تلقین کی جاتی ہے، مگر اِس نکتہ نظر میں ایک انتہائی ہولناک اور منطقی تضاد بھی پایا جاتا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ:
‘اگر خانہ جنگی جیسے ‘احتمالی فتنے’ سے بچنے کے لیے اِن فتاویٰ کی روشنی میں تحریکوں کو روک کر مظلومین کو گھروں میں بٹھا دیا جائے تو کیا اِس سے وہ ظلم رُک جاتا ہے، جو پہلے سے عملاً جاری ہے؟’

حقیقتِ حال یہ ہے کہ ظالم نظام اِن فتاویٰ کے بعد ظلم سے باز نہیں آتا، بلکہ وہ اپنے سیاسی و معاشی مفادات کے لیے مسلسل قتل و غارت گری، غیر قانونی گرفتاریوں، بے گناہوں پر فضائی و عسکری حملوں، ظالمانہ ٹیکسوں اور عدالتی ڈھونگ کا سلسلہ جاری رکھتا ہے۔ حتیٰ کہ یہی جابر قوتیں خود اِنہی علمائے کرام کو ٹارگٹ کلنگ اور تشدد کا نشانہ بناتی ہیں، جس کے تلخ شواہد تاریخی اور حالیہ ریکارڈ پر موجود ہیں۔

یہاں سب سے بڑا فکری مغالطہ یہ جنم لیتا ہے کہ:
‘خانہ جنگی صرف ایک خدشہ یا اندیشہ ہے، جو ابھی واقعہ نہیں ہوا۔ جب کہ ریاست کا ظلم ایک بر سرِ زمین اور روزمرہ کا عمل اور حقیقت ہے۔’

چناں چہ ملک کو انارکی اور تباہی کی طرف دھکیلنے والی اصل چیز مظلوم کا ردِعمل (مسلح مزاحمت) نہیں، بلکہ ظالم کا وہ بنیادی ایکشن اور عمل ہے، جو وہ سالہا سال سے بلا خوف و خطر کر رہا ہوتا ہے۔

یہاں علمائے کرام کی طرف سے خانہ جنگی اور معاشرتی تباہی کا جو خدشہ پیش کیا جاتا ہے، اس حوالے سے خانہ جنگی اور معاشرتی تباہی کے حقیقی اسباب کو شرعی اور معروضی و منطقی تناظر میں سمجھنا بھی ضروری ہے۔

چناں چہ حقیقت اور معروضی نظر سے دیکھا جائے تو کسی ملک کو خانہ جنگی اور تباہی کی طرف دھکیلنے والی اصل چیز مظلوم کی دفاعی جدوجہد نہیں، بلکہ ظالم کا مسلسل اور بے لگام ظلم ہوتا ہے۔ نظامِ عالم اور ریاستوں کے ثبات کو تباہ کرنے والی بنیاد حکمرانوں کا جبر، ناانصافی، رشوت ستانی پر مبنی عدالتی ڈھونگ، تھانوں کا ظالمانہ نظام، جابرانہ ٹیکس اور عوام کو غربت کی دلدل میں دھکیل کر خود عیاشیاں کرنا ہے۔

شریعتِ اسلامیہ کا یہ عالم گیر اصول ہے کہ ظلم معاشروں کی جڑوں کو کھوکھلا کر کے فتنہ و فساد کو جنم دیتا ہے۔
قرآنِ مجید خود اعلان فرماتا ہے کہ زمین میں فساد اور بربادی کا سبب ظالموں کے ناہنجار اعمال اور ناانصافیوں پر مبنی سرگرمیاں ہیں۔

جیسا کہ قرآنِ مجید کی سورۃ الروم کی آیت 41 میں درج ہے کہ:
«ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ.»
ترجمہ: ‘خشکی اور تری (یعنی پورے زمین و آسمان کی فضا) میں فساد اور بربادی لوگوں کے اپنے ہاتھوں کے کرتوتوں (ظلم، گناہوں اور ناانصافیوں) کی وجہ سے پھیل گئی ہے، تاکہ اللہ ان کو ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے، شاید کہ وہ (ظلم اور گناہ سے) باز آ جائیں۔’

قرآن و سنت، کتبِ فقہ یا تعبیراتِ شریعت میں کہیں بھی یہ نہیں لکھا کہ:
‘مظلوم کا شرعی اور جائز دفاع ملک کو انارکی یا خانہ جنگی کی طرف لے جاتا ہے۔’

اگر مظلومین کی نیت اور مقصد صرف ظلم کا خاتمہ اور انصاف کا قیام ہو تو اِس کی مسلح مزاحمت حقیقت میں ملک کو مزید تباہی اور خانہ جنگی سے بچانے کا اخلاقی و دفاعی طریقہ کار بن جاتی ہے۔
اصلی فتنہ وہ ظلم ہے، جو سالہا سال سے بلا خوف جاری ہے… نہ کہ وہ ردِعمل، جو اِس ظلم کو روکنے کے لیے وجود میں آتا ہے۔

جب تک اِس بنیادی حقیقت کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، تب تک نہ علماء کے فتاویٰ کا حقیقی مقصد پورا ہوگا اور نہ ہی مظلوم کے درد کا سدا بہار مداوا ممکن ہو سکے گا۔

لہذا جب علمائے کرام صرف ردِعمل کو حرام یا ممنوع قرار دے کر خود بھی خاموش بیٹھ جاتے اور مظلوموں کو بھی خاموش بیٹھنے کی ترغیب دیتے ہیں تو مظلوموں کی نظر میں وہ غیر محسوس طور پر ظالم کے اِس ظالمانہ تسلسل اور اس کے جاری مظالم کو مزید کھلی چھٹی اور تحفظ فراہم کر رہے ہوتے ہیں۔

علمائے کرام کے نزدیک اگر اصل خدشہ یہ ہے کہ تحریک ہائی جیک ہو کر خانہ جنگی بن جائے گی تو اِس کا شرعی اور عقلی حل مزاحمت کو روکنا نہیں، بلکہ اِس کی زمامِ کار (قیادت) کو خود اِنہی متقی اور باصلاحیت علمائے کرام کے ہاتھوں میں لینا ہے!

جب علماء آگے بڑھ کر خود اِس ردِعمل کی اصلاح اور قیادت کریں گے تو نہ تحریک ہائی جیک ہوگی اور نہ ہی ملک انارکی کا شکار ہوگا، بلکہ ظلم کی اصل جڑ (ریاستی جبر) پر کاری ضرب لگے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی
خوارج العصر

وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

جولائی 20, 2024
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 26, 2025
ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!
تبصرے و تحریرات

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!

اپریل 18, 2026
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! انتیسویں قسط

ستمبر 29, 2025
امارت اسلامی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے امتیازات
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامی میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے امتیازات

جون 11, 2025
امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید
افغانستان

امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

مئی 31, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلامی نظام کے خلاف ہر بغاوت کیوں خروج شمار ہوتی ہے؟

    اسلامی نظام کے خلاف ہر بغاوت کیوں خروج شمار ہوتی ہے؟

    ستمبر 17, 2026
    مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!

    مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!

    ستمبر 16, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چوتھی قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! چوتھی قسط

    ستمبر 16, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! تیسری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! تیسری قسط

    ستمبر 15, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist