ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟

عزیز نظام

داعش کس طرح کا اسلام چاہتی ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

جب داعشی خوارج کے امیر ابو عمر البغدادی نے ۲۰۰۷ء میں اپنی تنظیم (اسلامی ریاست عراق) کے عقائد یا منشور کو ۱۹ دفعات میں بیان کیا، تو اسی وقت اس گروہ کی سیاہ تاریخ میں کئی ایسی کاروائیاں موجود تھیں جو اس منشور سے متصادم تھیں۔ ان ۱۹ دفعات کا مطالعہ کرنے سے واضح ہوتا ہے کہ یہ لوگ صرف خود کو ہی سچے مسلمان سمجھتے ہیں، اور دوسروں کو مرتد، مشرک اور کافر قرار دیتے ہیں۔ اسی لیے وہ بہت تیزی سے دوسروں کے تکفیر کی طرف جاتے ہیں، حتیٰ کہ مسلمانوں کو قتل کرنا اور ان کے مال و دولت کو لوٹنا بھی ان کے نزدیک جائز ہی نہیں بلکہ واجب سمجھا جاتا ہے۔

دیگر مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے انہوں نے قابض قوتوں کے ساتھ تعاون، سیکولر ازم اور اس جیسے دیگر عوامل کو ایک مناسب جواز بنایا ہے، تاکہ اس بہانے سے وہ مسلمانوں کے مال و متاع اور عزت و ناموس پر قبضہ کریں اور انہیں اپنا حق سمجھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اپنے منشور میں انہوں نے بار بار قابضین کا لفظ استعمال کیا ہے، جس سے بظاہر مراد اس وقت عراق میں موجود امریکی فوجی تھے، جو بلا شک و شبہ قابض تھے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ داعش خود کسی قابض قوت کی مخالف نہیں تھی، بلکہ وہ اسی قبضے کا ایک ایسا حصہ تھی، جو اسلام اور شریعت کے نام سے ان کے مفادات کے لیے غلط فائدہ اٹھا رہی تھی۔ اور یہ طرز عمل آج تک جاری ہے۔ ان کے خراسانی وارثین بھی اسی فارمولے کو علاقے میں، اور کسی حد تک افغانستان میں، لاگو کر رہے ہیں۔

اپنے منشور کی پہلی دفعہ میں لکھتے ہیں کہ ہم شرک کی تمام اقسام اور اس کے ظاہری مظاہر کو ختم کرنے کا عزم رکھتے ہیں، حالانکہ خود انہوں نے کئی مواقع پر اپنے یرغمالیوں سے کہا کہ اب تمہاری موت اور زندگی ہمارے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے متعدد افراد کو بغیر کسی مقدمے اور دلیل کے قتل کیا، اور ان کا قتل اس قدر بے رحمانہ تھا جیسے جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے، جس سے انسانی حرمت کو مکمل طور پر پامال کیا گیا۔

اسی نعرے کے تحت انہوں نے کئی قبریں اور اولیاء کے مزارات مسمار کیے، حالانکہ جب صحابہ کرامؓ نے ایران، شام اور مصر فتح کیا، تو کسی قبر کو نقصان نہیں پہنچایا، بلکہ حضرت ابراہیم اور حضرت دانیال علیہما السلام کے مزاروں کی تعظیم کی۔

اپنے منشور کی دوسری دفعہ میں انہوں نے شیعہ مسلک والوں کو رافضی کا لیبل دیا ہے، انہیں مشرک اور مرتد سمجھتے ہیں، اور اپنے متعدد حملوں میں شیعوں کو نشانہ بنایا ہے۔ وہ اپنے پیروکاروں سے کھلے عام کہتے ہیں کہ شیعہ مسلمان نہیں ہیں، اور ان کا قتل نہ صرف جائز بلکہ واجب ہے۔ ان کا یہ فرقہ وارانہ فتنہ اور فساد ایک بار پھر اسلام میں خوارج کی وراثت کو تازہ کرتا ہے۔

اپنے منشور کی تیسری دفعہ میں انہوں نے جادوگر کو بھی کافر اور مرتد قرار دیا ہے اور اس کے قتل کو واجب کہا ہے۔ اس کے برعکس، اہلِ سنت کے گناہگار مسلمان جو قبلہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتے ہیں؛ اگرچہ وہ شراب نوشی، زنا یا چوری جیسے گناہوں میں مبتلا ہوں، تب تک کافر نہیں ہوتے جب تک کہ ان گناہوں کو حلال نہ سمجھیں۔

دسویں دفعہ میں وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے راستے میں جہاد، اندلس کے سقوط کے بعد مسلمانوں کے مقبوضہ شہروں کی آزادی کے لیے، ہر مسلمان فرد پر فرضِ عین ہے۔ ان کے مطابق کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ اللہ کے راستے میں جہاد سے روکنا ہے۔

اگر ہم اس دعوے کو داعش کے عملی اقدامات کی روشنی میں دیکھیں، تو حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے جہاد کو اسلامی ممالک کی آزادی کے لیے استعمال نہیں کیا، بلکہ اپنی کارروائیوں کو کفار اور قابض قوتوں کے لیے تحفے میں تبدیل کر دیا۔ آزادی تو دور کی بات، انہوں نے خود یہ ماحول پیدا کیا کہ اسلامی ممالک کے باشندوں کو غلام بنایا جائے، ان کے اموال کو غنیمت سمجھا جائے، تاریخی اور ثقافتی ورثے کو لوٹا جائے، اور مسلمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے جو کفار سے بھی بدتر ہو۔

اپنے منشور کی 15ویں دفعہ میں وہ کہتے ہیں کہ ہم ان افراد اور گروہوں سے کوئی تعلق یا معاہدہ نہیں رکھتے جو قابض قوتوں کے ساتھ کسی قسم کا پیمان یا معاہدہ رکھتے ہوں، بلکہ ہمارے نزدیک ایسے تمام معاہدے مردود اور باطل ہیں۔

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ داعش خود عراق، شام اور افغانستان میں انہی قابض قوتوں کی آلہ کار اور مددگار رہی ہے۔ انہوں نے قابضین کے عسکری ساز و سامان اور انٹیلیجنس معلومات سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، عراق اور افغانستان میں انہی قابضین کے زیرِ سایہ بننے والی کٹھ پتلی حکومتوں سے ان کے روابط رہے ہیں۔ متعدد شواہد، افراد اور دستاویزات ایسے مقامات سے برآمد ہوئے ہیں جو انہی کٹھ پتلی حکومتوں کے انٹیلیجنس اداروں سے وابستہ تھے، اور حتی کہ ان کے بعض افراد کو باقاعدہ تربیت بھی دی گئی ہے۔

عراقی داعشیوں کے منشور کی ۱۶ویں دفعہ میں یہ کہا گیا ہے کہ باعمل اور مخلص علماء کی عزت و تکریم واجب ہے، مصیبت کے وقت ان کی مدد کی جائے گی، اور جو لوگ طاغوتی طریقوں پر چلتے ہیں یا اللہ کے دین میں دھوکہ دہی کرتے ہیں، ان کو رسوا کیا جائے گا۔

لیکن حقیقت میں، انہوں نے اپنی اسی دعوے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے صرف افغانستان میں درجنوں باعمل اور مخلص علماء کو نشانہ بنایا اور شہید کیا۔ مزید یہ کہ کئی علماء کو پیسوں یا وعدوں کے ذریعے اپنے تابع بنا لیا، اور ان سے دینِ اسلام کی اصل تعلیمات کو بگاڑنے کا کام لیا۔

اپنے منشور کی ۱۷ویں دفعہ میں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ہم ان تمام افراد کی عزت کرتے ہیں جنہوں نے جہاد میں ہم پر سبقت حاصل کی ہے۔ ہم ان کے مقام و مرتبے کا احترام کرتے ہیں اور ان کے اہل خانہ اور مال و دولت کی حفاظت کے پابند ہیں۔

مگر اس شق کے برخلاف انہوں نے ایسی بے شمار کارروائیاں کی ہیں جن میں انہوں نے ان لوگوں کو نشانہ بنایا جن کا جہادی پس منظر خود داعش کے قیام سے بہت پہلے کا تھا۔ اس کی ایک نمایاں مثال شہید خلیل الرحمن حقانیؒ ہیں، جنہیں انہوں نے نشانہ بنایا، حالانکہ وہ ایک ممتاز اور مخلص جہادی شخصیت تھے۔

اگر ہم خارجی گروہوں کی تاریخ اور رویے پر نظر ڈالیں تو ان کی سرگرمیاں محض نعروں تک محدود ہوتی ہیں۔ حقیقت میں، وہ جس بات کے سب سے زیادہ پابند ہیں، وہ اسلام کو بدنام کرنا اور کفریہ مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ہر قسم کا تشدد اور وحشت برپا کرنا ہے۔

داعشی شرعی کمیٹی کے ایک ذمے دار، عثمان بن عبدالرحمن، نے عراق میں اپنی تنظیم کی سرگرمیوں کو اس طرح بیان کیا ہے:

زمین پر توحید کو پھیلانا اور شرک کو ختم کرنا، اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ احکامات کے مطابق حکومت قائم کرنا (اور پارلیمانی و قومی مجالس کے قوانین کو مسترد کرنا)،

اسلامی حکمرانوں اور قاضیوں کو مقرر کرکے شرعی احکام نافذ کرنا، زکات اور دشمنوں سے حاصل شدہ مالِ غنیمت، صدقات اور بیت المال کی دیگر آمدنی اکٹھی کرنا، اور شہداء، فقراء، اور دیگر محتاج افراد کی امداد کرنا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان تمام بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود ان کا طرزِ عمل ان وعدوں کی سراسر نفی کرتے ہیں۔

داعش کا مختلف جماعتوں اور گروہوں کے رہنماؤں کے ساتھ رویہ تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:

پہلا گروہ: مرتدین پر مشتمل ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے قابض قوتوں سے معاہدے کیے یا ان کی طرف میلان ظاہر کیا۔ داعش ان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے اور ان کے قتل کو واجب قرار دیتی ہے۔ ان کے لیے داعش کے اسلامی ریاست میں کوئی جگہ نہیں۔

دوسرا گروہ: وہ لوگ ہیں جنہیں گمراہ قرار دیا جاتا ہے، حالانکہ انہوں نے عملاً قابض قوتوں سے کوئی تعلق یا تعاون نہیں رکھا۔ لیکن چونکہ ان کے پیروکاروں میں بدعت اور گمراہی موجود ہے، اس لیے داعش انہیں بھی اپنے مخالفین میں شمار کرتی ہے۔

تیسرا گروہ: وہ لوگ ہیں جنہوں نے قابضین کے خلاف مزاحمت کی ہے اور جہادی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان کے لیے داعش کا مؤقف یہ ہے کہ انہیں نصیحت اور اصلاح کے ذریعے قریب لایا جائے تاکہ وہ ’’عراق کی اسلامی ریاست‘‘ میں ضم ہوجائیں۔

جب ایک گروہ اپنے خود ساختہ منشور کا بھی پابند نہ رہا، تو اس سے یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے کہ وہ اسلام کی حقیقی تعلیمات سے وفادار ہو گا؟

آخرکار یہ بات کھل کر سامنے آ جاتی ہے کہ داعش دینِ اسلام کے مقدس اصولوں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ وہ ایسا ’’اسلام‘‘ چاہتی ہے جیسا کہ اس کے بانیوں نے ان کے لیے تیار کیا ہے؛ ایک ایسا تصورِ اسلام جس کے نام پر انہیں جہاد، خلافت، اسلامی ریاست اور نظام کے بہانے تشدد اور ظلم کا جواز ملے، اور وہ عام مسلمانوں کو دھوکہ دے سکیں۔

لیکن خوش قسمتی سے، وہ اپنے ان اسلام دشمن مقاصد میں روز بروز ناکام ہو رہے ہیں، اور اس کے مقابلے میں عوام روز بروز اسلام کے اصل چہرے اور حقیقی نظام سے واقف ہو رہے ہیں، اور ان کی دینی آگاہی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!
تبصرے و تحریرات

ایک ناکام ایجنٹ کے خودساختہ اور خیالی تجزیے!

جون 11, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اننچاسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اننچاسویں قسط

ستمبر 6, 2025
پاکستان تباہی کے دہانے پر! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! چھٹی قسط

نومبر 25, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  چونتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! چونتیسویں قسط

جون 24, 2025
امارت اسلامیہ کے سکیورٹی حکام کا حالیہ اجلاس اور ایک اہم سبق
سیاسی تحریرات

امارت اسلامیہ کے سکیورٹی حکام کا حالیہ اجلاس اور ایک اہم سبق

جولائی 27, 2024
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بیسویں قسط

جون 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version