اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! چھٹی قسط

احسان ساجدی

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!   چھٹی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال:

مغرب کے ساتھ خفیہ تعلقات کا جامع تجزیہ اور عالمِ اسلام پر اس کے اثرات

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

داعش تکفیری گروہ، جو خود کو اسلام کا محافظ کہتا تھا، درحقیقت مغربی مواصلاتی ٹیکنالوجیز کے سب سے پیچیدہ اور ترقی یافتہ صارفین میں سے ایک بن گیا تھا۔ یہ واضح تضاد ایسے تشویشناک حقائق کو بے نقاب کرتا ہے جو گہری اور ہمہ جہت تحقیق کا تقاضا کرتے ہیں۔ ذیل میں اس موضوع اور اس کے نتائج پر عالمِ اسلام کے لیے ایک جامع تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

موجودہ دور میں جبکہ ٹیکنالوجی انسان کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکی ہے، داعش نے یہ دکھا دیا کہ کس طرح انسانی علمی ترقی کو شیطانی اور انسانیت دشمن مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس انتہا پسند تکفیری گروہ نے مغرب مخالف نعروں اور سلفِ صالحین کے نقش قدم پر چلنے کے دعوے کے باوجود، عملی طور پر کاملا جدید ٹیکنالوجیز پر انحصار کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام اس گروہ کی پروپیگنڈا مہم کے بنیادی ہتھیار بن گئے تھے۔

انہوں نے جدید سافٹ ویئرز کے استعمال سے پیشہ ورانہ معیار کی ایڈیٹ شدہ ویڈیوز تیار کیں، جو اسلام کی مکمل طور پر مسخ شدہ اور پرتشدد تصور پیش کرتی تھیں۔ قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ داعش کی میڈیا پروڈکشنز کا معیار اس قدر پیشہ ورانہ تھا کہ کئی تجزیہ کار اس بات پر شکوک کا اظہار کرتے ہیں کہ شاید اس گروہ کو مغربی میڈیا ماہرین کی مدد حاصل ہو۔ داعش کی جانب سے جاری کردہ ویڈیوز فلم بندی، لائٹنگ، ایڈیٹنگ اور حتیٰ کہ صوتی تکنیکوں کے اعتبار سے عالمی سینما کے معیار کے مطابق تھیں۔

یہ اس وقت کی بات ہے جب اس گروہ نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں جدت اور جدیدیت کی تمام چھوٹی چھوٹی علامات مٹا دی تھیں اور عام لوگوں کو زیادہ تر ٹیکنالوجیوں کے استعمال سے روک رکھا تھا۔ رابطے کے شعبے میں داعش نے بڑے پیمانے پر ٹیلیگرام اور دیگر خفیہ پیغام رسانی ایپس سے فائدہ اٹھایا۔ یہ میسجنگ ایپس، جو زیادہ تر مغربی کمپنیوں کی تیار کردہ تھیں، غیر انسانی کارروائیوں کے ہم آہنگی کے بنیادی ذرائع بن چکی تھیں۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ داعش جتنا مغرب کے خلاف نعرے لگاتی، اتنا ہی وہ مغربی کمپنیوں کی مصنوعات اور خدمات پر انحصار کرتی تھی۔ متعدد رپورٹس یہ ظاہر کرتی ہیں کہ داعش کے اعلیٰ کمانڈر آن لائن گیمز اور دیگر کوڈ شدہ چیٹ چینلز کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے جنگجوؤں سے رابطے میں رہتے تھے۔

قابل غور بات یہ تھی کہ داعش نے ان ٹیکنالوجیوں سے فائدہ اس وقت اٹھایا جب اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں عام عوام کے لیے ان میں سے اکثر ٹیکنالوجیوں کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔ یہ دوغلا رویہ واضح طور پر دکھاتا ہے کہ یہ خوارج کس طرح ٹیکنالوجی کو ترقی اور فلاح کے بجائے تسلط اور دہشت کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ اس رویے نے داعش کی منافقانہ فطرت کو خوب عیاں کر دیا۔

اسی طرح داعش کے مالی ذرائع کا تجزیہ ظاہر کرتا ہے کہ اس گروہ کی آمدنی کا ایک بڑا حصہ جدید مواصلاتی اور عسکری آلات کی خریداری پر خرچ ہوتا تھا۔ وہ تیل کی اسمگلنگ، بھتہ خوری اور نوادرات کی چوری کے ذریعے ان آلات کی خریداری کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کرتے تھے۔ یہ سب اس وقت ہو رہا تھا جب داعش کے زیرِ تسلط علاقوں میں عوام خوراک اور ادویات کی شدید قلت سے دوچار تھے۔

داعش کی جانب سے جدید ٹیکنالوجیز استعمال کرنے سے عالمِ اسلام پر انتہائی تباہ کن اثرات مرتب ہوئے۔ اس گروہ نے سائبر اسپیس کا غلط استعمال کرتے ہوئے اسلام کا ایک مسخ شدہ اور پرتشدد تصور پیش کیا، جس نے اس خدائی دین کے تصور پر دنیا میں منفی اثرات ڈالے۔ بہت سے مغربی نوجوان، جو اسلام کی جانب کشش محسوس کرتے تھے، داعش اور اس کے کارندوں کے جرائم کی وجہ سے اسلام سے بدظن ہو گئے۔ کیونکہ جو پیغام یہ گروہ دنیا کو اسلامی نظام کے نام پر دیتا تھا (جس میں ظلم، ناانصافی اور انسانیت دشمن اقدامات کی انتہا تھی)، اس سے لوگوں کے دلوں میں اسلام کے خلاف نفرت پیدا ہوئی۔

تشویش کی بات یہ تھی کہ مغربی طاقتیں داعش کی جانب سے ان ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے خلاف خاموش اور کبھی کبھار ان کی ہمنوا بھی دکھائی دیتی تھیں۔ حالانکہ مغربی کمپنیاں بآسانی داعش کے اکاؤنٹس بند کر سکتی تھیں، لیکن یہ کام جان بوجھ کر تاخیر سے کیا جاتا تھا۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ مغربی ممالک نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت داعش کو ان ٹیکنالوجیوں کے استعمال کی اجازت دی، تاکہ اس گروہ کو مشرقِ وسطیٰ میں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔

آخر میں یہ بات کہنا ضروری ہے کہ داعش کا تجربہ عالمِ اسلام کے لیے اہم اسباق رکھتا ہے۔ مسلمانوں کو ہوشیار رہنا چاہیے کہ دشمنانِ اسلام کس طرح ٹیکنالوجی کو دینِ مبین کو مسخ اور کمزور کرنے کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال
جہادی تحریرات

ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال

اپریل 18, 2024
پاکستانی فوجی رجیم ملک کے اندر نئی نسلی و قومی جنگیں بھڑکانے کے دہانے پر!
تبصرے و تحریرات

اگست 4, 2026
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | گیارہویں قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | گیارہویں قسط

مارچ 16, 2025
داعش یا امت مسلمہ کے ارمانوں کے قاتلین؟
خوارج العصر

داعش یا امت مسلمہ کے ارمانوں کے قاتلین؟

جون 9, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! تیرہویں قسط

اپریل 16, 2025
جہادی تحریکوں کے ساتھ داعش کی خیانت!
خوارج العصر

جہادی تحریکوں کے ساتھ داعش کی خیانت!

نومبر 20, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist