پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش کے پھیلتے ہوئے جال سے نجات کی راہ!

حارث

داعش کے پھیلتے ہوئے جال سے نجات کی راہ!
Share on FacebookShare on Twitter

موجودہ دور میں داعش جیسی افراطی اور تکفیری جماعتیں دلفریب نعروں کے ذریعے؛ جیسے اسلامی خلافت کی بحالی اور اسلام کے ابتدائی ادوار ’’سنہری دور” کی طرف واپسی جیسے نعرے لگا کر دینی اصولوں سے ناواقف سادہ لوح نوجوانوں کو اپنا ہدف بناتی ہیں۔ یہ گروہ جھوٹے وعدوں، جذباتی پروپیگنڈے، ہیرو ازم اور خیالی آرزوؤں کی دلکش مگر جھوٹی تصویروں کے ذریعے نوجوانوں کے افکار و جذبات پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے آلۂ کار بنا دیتے ہیں۔

دین کی صحیح سمجھ سے محرومی اور فکری تربیت کی کمزوری کے باعث بہت سے نوجوان ان فریب کاریوں کے سامنے غیر محفوظ ہو جاتے ہیں اور بے خبری میں اس تاریک اور ظالمانہ دھارے کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

حقیقت یہ ہے کہ داعش نہ تو اسلام کی خدمت کے لیے وجود میں آئی ہے اور نہ ہی دینی اقدار کے احیا کے لیے؛ بلکہ یہ مخصوص سیاسی مقاصد کی تکمیل کے درپے ہے اور بعض استعماری طاقتوں کے ہاتھوں میں ایک آلہ بن چکی ہے، تاکہ اسلام کی حقیقی تصویر کو مسخ کرے اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کو پارہ پارہ کر دے۔

یہ تکفیری اور تشدد پسند جماعت دینِ اسلام کی حقیقی روح سے کوئی تعلق نہیں رکھتی، بلکہ دین کی ایک سخت، مسخ شدہ اور غیر انسانی تصویر پیش کرتی ہے؛ حالانکہ حقیقی اسلام رحمت، عدل، عقلانیت اور انسانی وقار کا دین ہے اور ہر طرح کے بے رحم تشدد، نفرت انگیزی اور بے گناہ انسانوں کے قتل کی سختی سے نفی کرتا ہے۔

ایسے حالات میں داعش کے جال میں پھنسے افراد کی نجات کا سب سے مؤثر راستہ یہ ہے کہ ان کی فکری تربیت کی جائے اور انہیں اپنے عقائد اور اعمال پر غور و فکر اور ازسرِ نو سوچنے کی دعوت دی جائے۔ قرآنِ کریم بار بار انسان کو تدبر و تعقل کی طرف بلاتا اور اس کی ترغیب دیتا ہے: ’’أفلا یتدبرون‘‘، ’’أفلا یعقلون‘‘، ’’أُولُوا الْأَلْبَابِ‘‘ اور اس جیسے بے شمار دیگر ارشادات اسی طرف اشارے کرتے ہیں۔

یہ تاکیدات، ترغیبات اور قرآنی دعوتیں اس حقیقت کی نشاندہی کرتی ہیں کہ عقل و فکر حق و باطل میں امتیاز کا سب سے بڑا معیار ہے۔ اگر کوئی شخص لمحہ بھر کے لیے سکون اور سنجیدگی کے ساتھ داعش کے اعمال کو اسلام کی اصل تعلیمات کے ساتھ پرکھے، تو صاف طور پر یہ بات سمجھ میں آ جائے گی کہ ان دونوں کے درمیان کوئی مشابہت یا ہم آہنگی موجود نہیں۔
عقل و فکر کی طرف رجوع، دینی فہم کی درستی اور انحرافی عقائد سے نجات کی راہ ہموار کرتا ہے۔ جب انسان معقول انداز سے قرآن، سنت اور سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کا مطالعہ کرتا ہے تو اسے یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ اسلام محبت، امن، عدل اور انسانی جان کے احترام پر قائم ہے، نہ کہ تشدد، خون ریزی اور نفرت پر۔

لہٰذا عقل و تفکر کو بیدار کرنا، اور منطق، مکالمے اور انسانی فہم کی بنیاد پر دینی شعور کو فروغ دینا، وہ بہترین راستہ ہے جس کے ذریعے نوجوانوں کو افراطیت سے نکال کر ایمان، عدل اور انسانی وقار کی شاہراہ پر واپس لایا جا سکتا ہے۔ جب انسان کے باطن میں عقل کا چراغ روشن ہو جاتا ہے تو وہ جہالت اور انتہاپسندی کے اندھیروں سے نجات پا لیتا ہے اور ایمان و رحمتِ الٰہی کی روشنی کی طرف لوٹ آتا ہے؛ اس مقام کی طرف جہاں حقیقی اسلام کی روح زندہ ہے، اور انسان محبت، سکون اور انسانیت کا پیغام رساں بن جاتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟
خوارج العصر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟

اکتوبر 3, 2024
پاکستانی فوجی رجیم اور شعائراللہ کی بے حرمتی
تبصرے و تحریرات

فروری 24, 2026
داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | پہلی قسط

جنوری 6, 2025
متکبر قوت کی شکست اور ایرانی قوم کے استقامت و مزاحمت کی فتح!
تبصرے و تحریرات

متکبر قوت کی شکست اور ایرانی قوم کے استقامت و مزاحمت کی فتح!

اپریل 14, 2026
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چھبیسویں قسط

نومبر 16, 2025
داعش اور جبہہ مقاومت؟ | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش اور جبہہ مقاومت؟ | پہلی قسط

جولائی 3, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version