جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! | گیارہویں قسط

اسامہ نہضت

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  | گیارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخِ اسلام ان تحریکوں اور گروہوں سے بھری پڑی ہے، جنہوں نے امت مسلمہ کی اصلاح، رہنمائی اور نجات کا دعویٰ کیا، مگر ان میں سے اکثر تحریکیں امت کی رہنمائی کی بجائے خود بحران اور تباہی کا ذریعہ بن گئیں۔

اس سلسلے کی سب سے واضح اور بدنام مثال داعشی گروہ ہے، جو ایک طرح سے خوارج کی راہ کا تسلسل سمجھا جاتا ہے؛ وہ گروہ جو اسلام کی ابتدائی صدیوں میں دین کے دفاع اور امت کی اصلاح کے نعرے کے تحت غیر اسلامی اعمال انجام دیتا رہا۔ آج کے خوارج بھی دین کے نام اور امت کی نجات کے نعروں کے سائے میں، حقیقت میں اسلامی معاشروں پر تباہی اور بربادی مسلط کر رہے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

خوارج پہلی بار صفین کی جنگ کے بعد تاریخ اسلام میں ابھرے۔ وہ خود کو حق کا مدافع سمجھتے تھے، مگر دین کی غلط تفسیر کی وجہ سے مسلمانوں کو دو گروہوں، حق اور باطل میں تقسیم کر دیا اور جو کوئی ان کے نظریے سے متفق نہ ہوتا، اسے تکفیر کر کے موت کی سزا سنائی جاتی تھی۔

اسلامی شریعت کی یہ سخت اور غلط تفسیر تشدد اور تفرقہ کی ایک نئی لہر لے آئی۔ داعشی گروہ اکیسویں صدی میں اسی خوارجی فکر کی ایک جدید شکل ہے؛ ایسا گروہ جو خود کو برحق خلافت کا حقدار سمجھتا تھا اور دعویٰ کرتا تھا کہ امت کی نجات کی واحد راہ ان کی پیروی ہے۔

داعش اگرچہ امت کی نجات کے نعرے کے تحت ابھری، مگر بہت جلد خود امت کے لیے دورِ حاضر کی سب سے بڑی مصیبت بن گئی؛ داعش کی مصیبتیں امت مسلمہ کے لیے وسیع اور گہری تھیں، جن کی کچھ اہم مثالیں اس تحریر میں بیان کی جائیں گی۔ وہ شہر اور بنیادی انفراسٹرکچر جہاں داعش خوارج نے قدم رکھا، شام، عراق اور دیگر علاقوں میں مکمل طور پر تباہ ہو گئے، ہزاروں افراد بے گھر اور بے آسرا ہو گئے۔

داعش نے مختلف اسلامی جماعتوں کی تکفیر اور اقلیتوں پر حملوں کے ذریعے امت کی وحدت کو نشانہ بنایا۔ شیعہ اور سنی مسلمانوں، مختلف قوموں اور یہاں تک کہ مسلمان پڑوسیوں کے درمیان تعلقات اس گروہ کے تشدد کی وجہ سے شدید خراب ہوئے۔ ان اعمال نے بیرون ممالک کے لیے مداخلت کے دروازے کھول دیے اور وہ درزیں پیدا کیے جو نہ صرف سیاسی، بلکہ ثقافتی اور نفسیاتی نقصانات بھی آنے والی نسلوں تک پہنچائیں گے۔

اس کے علاوہ، داعش نے سوشل میڈیا نیٹ ورکس اور شاندار پروپیگنڈہ کے ذریعے ایک پاکیزہ اور انصاف پر مبنی معاشرے کا جھوٹا منظر پیش کیا۔ اس دھوکہ باز پروپیگنڈہ نے بہت سے قابل اور حق کے متلاشی نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ ان نوجوانوں میں سے بہت سے امت کی نجات کے وعدوں کی امید میں خود کو ہلاکت کی راہ پر ڈال بیٹھے اور دنیا و آخرت دونوں ہاتھ سے گنوا بیٹھے۔

آخر میں کہا جا سکتا ہے کہ داعشی خوارج کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ امت کی نجات تشدد اور انتہا پسندی کے ذریعے حاصل نہیں ہوتی۔ حقیقی اسلام امن، انصاف اور اعتدال کا دین ہے، اور ہر وہ کوشش جو مسخ شدہ ورژن کو مسلط کرنے کے ذریعے کی جائے، نہ صرف بے فائدہ ہے بلکہ خود امت کے لیے ایک نیا بحران جنم دیتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

تلوار: خوارج کا واحد علاج
خوارج العصر

تلوار: خوارج کا واحد علاج

جولائی 29, 2024
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | سولہویں قسط

اگست 5, 2024
کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟
تجزیاتی تحریرات

کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

مارچ 5, 2025
داعش امت مسلمہ کے مقابلے پر
خوارج العصر

داعش امت مسلمہ کے مقابلے پر

جون 24, 2024
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط

اکتوبر 30, 2024
پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! نویں قسط

دسمبر 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist