جمعہ, اکتوبر 2, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ‘دی ڈپلومیٹ’ نے لکھا کہ ‘پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ افغانستان میں بُری طرح ناکام ہو کر دیوانہ ہو چکی ہے’۔

    شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

    شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

    بحران پاکستان میں، حملے افغانستان میں!

    بحران پاکستان میں، حملے افغانستان میں!

    کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے حملے؛ سکیورٹی واقعات کے پسِ پردہ سیاسی اور تزویراتی محرکات!

    معاہدۂ مکہ کی شرائط اور عملی نفاذ سے پاکستانی رجیم کی پسپائی اور ہمسایہ ممالک پر عدمِ تحفظ کے سائے

    پاکستانی فوجی رجیم افغانستان کی سرزمین پر جارحیت کیوں کرتی ہے؟

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

‘دی ڈپلومیٹ’ نے لکھا کہ ‘پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ افغانستان میں بُری طرح ناکام ہو کر دیوانہ ہو چکی ہے’۔

اکبر جمال

Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی تعلقات اور دفاعی جیو پولیٹکس کے معتبر امریکی جریدے ‘دی ڈپلومیٹ’ (The Diplomat) کا حالیہ تجزیہ کسی تحریر کی صورت میں نہیں، بلکہ راولپنڈی کے فوجی ہیڈکوارٹر کی پالیسی ساز راہ داریوں کے لیے ایک آئینہ بن کر سامنے آیا ہے۔ یہ رپورٹ اس بات کا کھلم کھلا ثبوت ہے کہ پاکستانی فوج جس تزویراتی غلط فہمی اور ناکام زعمِ تکبر میں مبتلا ہے… اس نے نہ صرف پورے خطے کو بارود کی بُو سے بھر دیا ہے، بلکہ خود اسلام آباد کو ایک ایسے دلدل میں دھکیل دیا ہے، جہاں سے واپسی اب ممکن دکھائی نہیں دیتی۔

امارتِ اسلامی افغانستان کے اصولی، دفاعی اور شرعی موقف کے تناظر میں اگر اس صورت حال کا بنظرِ غائر مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اندرونی سیاسی اور سکیورٹی بحرانوں کا ملبہ کابل پر ڈالنے کے لیے جو خطرناک کھیل شروع کیا ہے، وہ اب اُلٹا اُسی کو نگل رہا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

بحران پاکستان میں، حملے افغانستان میں!

کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے حملے؛ سکیورٹی واقعات کے پسِ پردہ سیاسی اور تزویراتی محرکات!

پاکستانی فوج کی اس موجودہ تزویراتی بوکھلاہٹ کی اصل وجہ کابل میں اُس کے اِس خواب کا چکنا چور ہونا ہے، جس کے تحت وہ دہائیوں سے افغانستان کو اپنی ‘تزویراتی گہرائی’ (Strategic Depth) یعنی محض ایک طفیلی ریاست سمجھتی آئی تھی۔ جب 2021ء میں افغان عوام نے امارتِ اسلامی کی قيادت میں بیس سالہ امریکی غصب اور غیر ملکی تسلط کا خاتمہ کر کے اپنی آزاد و خودمختار حکومت قائم کی تو راولپنڈی کو گمان تھا کہ کابل کی نئی قیادت ان کے اشاروں پر چلے گی۔

جب امارتِ اسلامی نے ایک غیر جانب دار، خودمختار اور افغان مفادات پر مبنی آزادانہ غیر ملکی پالیسی اختیار کی تو پاکستانی فوجی جنرلوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے۔ وہ اثر و رسوخ جو انہوں نے برسوں کے جوڑ توڑ سے قائم کر رکھا تھا، لمحوں میں ہوا میں تحلیل ہو گیا۔ پاکستانی فوج نے اپنی اسی خودساختہ سیاسی و سفارتی ذلت کو چھپانے اور کابل پر اپنا من مانا اور نام نہاد اثر و رسوخ بحال کرنے کے لیے تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کے نام کو بحیثیتِ بہانا استعمال کرنا شروع کیا۔

‘دی ڈپلومیٹ’ کی رپورٹ میں جن سنسنی خیز دفاعی اعداد و شمار کا پردہ چاک کیا گیا ہے، وہ راولپنڈی کی اسی بوکھلاہٹ کا عملی مظاہرہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج نے پچھلے ایک سال سے بھی کم عرصے میں افغان سرحدی حدود کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے کم از کم 15 سے زائد فضائی اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ حال ہی میں کنڑ اور پکتیکا کے پرامن علاقوں پر امریکی ساختہ ‘GBU-12’ بموں سے کی جانے والی اندھا دھند بمباری اسی فوجی سرکشی کا شاخسانہ ہے۔ جن مظلوم اور نہتے افغانوں، عورتوں اور بچوں پر یہ بم برسائے گئے، وہ اس بات کا چیخ چیخ کر ثبوت دے رہے ہیں کہ پاکستانی فوجی قیادت سکیورٹی کا بہانہ بنا کر حقیقت میں افغان عوام کے خلاف ایک بلاجواز جارحیت کا ارتکاب کر رہی ہے۔

تاہم جریدے کے مطابق ان 15 حملوں اور ہولناک بمباریوں سے راولپنڈی کو اپنا مطلوبہ اسٹریٹجک نتیجہ حاصل ہونا تو دور کی بات، اُس کی یہ تمام کارروائیاں مکمل اور بُری طرح ناکام ثابت ہوئی ہیں۔

اس سے بھی زیادہ شرم ناک پہلو پاکستانی فوج کا وہ پسِ پردہ کردار ہے، جس میں وہ افغان حکومت کے مسلح مخالفین، نام نہاد ڈیتھ اسکوائڈز اور شرپسند عناصر کی سرپرستی اور فنڈنگ کر رہی ہے۔ ایک طرف اسلام آباد عالمی برادری کے سامنے دہشت گردی کا مظلوم بننے کا ڈرامہ رچاتا ہے اور دوسری طرف کابل کی پرامن اسلامی حکومت کو مستحکم ہونے سے روکنے کے لیے انہی شرپسند گروہوں کی پیٹھ تھپتھپاتا ہے۔ تاہم تاریخ شواہد سے بھری پڑی ہے کہ جو فورسز اپنے داخلی مسائل کا حل سرحد پار بمباریوں اور گوریلا گروہوں کی مالی امداد میں تلاش کرتی ہیں، وہ بالآخر خود اپنے ہی جال میں پھنس جاتی ہیں۔

‘دی ڈپلومیٹ’ نے بالکل بجا طور پر راولپنڈی کے پالیسی سازوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل کو معاشی ناکہ بندی، سرحدوں کی بندش اور فضائی حملوں کے ذریعے گھٹنوں کے بل لانے کا خواب ایک انتہائی ‘کم نظر’ (Short-Sighted) اور حماقت پر مبنی رویّہ ہے۔ جن جرنیلوں نے شاید تاریخ کا مطالعہ نہیں کیا، اُنہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ جس ملک اور قوم کو دنیا کی نام نہاد واحد سپر پاور امریکا اور پاکستانی فوج سمیت 48 اتحادی ممالک دو دہائیوں پر محیط خوف ناک ترین بدمعاشی اور ہلاکت خیز تکنیکوں کے باوجود (اللہ تعالی کے فضل سے) اپنے آگے نہیں جھکا سکے، اسے دیوانے کے حد تک بے وقوف پاکستانی فوج کی بمباری کیا مات دے گی؟

اللہ تعالی کی طرف سے اسلام پسند افغانوں کی فطرت میں غیر ملکی دباؤ یا بندوق کی نوک پر فیصلے تسلیم کرنا لکھا ہی نہیں گیا۔ راولپنڈی کی اس متعصبانہ اور نفرت انگیز پالیسی کا واحد نتیجہ یہ نکلا ہے کہ افغانستان کے چپے چپے پر اور خاص طور پر سرحدی علاقوں میں پاکستان مخالف شدید ترین عوامی جذبات اور نفرت کا نیا طوفان کھڑا ہو گیا ہے۔

اس تزویراتی زوال کی گہرائی اُس وقت اَور بھی واضح ہو کر سامنے آتی ہے، جب پاکستانی فوج کے ٹرمپ کے خاندانی تعلقات اور اسرائیل نواز کمپنیوں سے خفیہ ڈرون سودے بازیوں کے حقائق منظرِ عام پر آتے ہیں۔ اپنے ہی ملک کے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے فلسطین کے قاتلوں اور اسرائیلی اثر و رسوخ رکھنے والی لابیوں کے ساتھ خفیہ سازباز کر کے تکنیک حاصل کرنا پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا وہ خونین چہرہ ہے، جسے اب چھپانا پاکستانی فوج کے لیے ناممکن ہو چکا ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستانی فوج کی ترجیحات اسلامی اخوّت یا خطے کا امن نہیں، بلکہ صرف اپنے اقتدار، بقا اور اسلام دشمن امریکی مفادات کی تکیمل کی جنگ لڑنا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ سکیورٹی بحران کا مرکز کابل نہیں، بلکہ خود اسلام آباد اور راولپنڈی کی غلط پالیسیاں ہیں۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی موجودہ داخلی صورت حال اور وہاں کے صوبائی حکام کا کابل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کرنے کے مطالبات اس بات کا کھلم کھلا ثبوت ہیں کہ پاکستانی فوج کا تیار کردہ ‘پڑوسی الزام تراشی کارڈ’ اور ‘جعلی سکیورٹی بیانیہ’ اب خود اس کے اپنے ملک کے اندر زنگ آلود ہو چکا ہے۔ عوام اور صوبائی حکومتیں یہ سمجھ چکی ہیں کہ فوج کی ناکامی کا سبب افغانستان کا عدمِ تعاون نہیں، بلکہ راولپنڈی کی اپنی نالائقی، دوغلی اور منافقانہ پالیسیاں ہیں۔

نتیجۃً امارتِ اسلامی افغانستان نے ہمیشہ حکمت، صبر اور اپنے دفاع کے کامل حق کے ساتھ ان تمام چالوں کا مقابلہ کیا ہے۔ افغان حکومت اور عوام پر دباؤ ڈالنے کی یہ تمام فوجی کوششیں ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہیں۔ اگر پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اب بھی حقائق سے سبق نہ سیکھا اور افغان حدود کی خلاف ورزیوں سمیت طاقت کے گھمنڈ کا بیانیہ ترک نہ کیا تو اس کم نظر اور بدعقلی پر مبنی پالیسی کا حتمی خسارہ صرف اور صرف پاکستان کے اپنے سیاسی و دفاعی وجود کو بھگتنا پڑے گا۔

تاریخ گواہ ہے کہ جب ظلم پر مبنی ناانصافی اور گولہ باری کا دھواں گہرا ہو جاتا ہے تو فتح ہمیشہ اپنے حق کے لیے ڈٹ جانے والوں کی ہی ہوتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غرناطہ کل، غزہ آج: اسلام کے آخری مورچے کی بقا کی جنگ!
تبصرے و تحریرات

جون 3, 2026
خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!
تبصرے و تحریرات

خالص اسلامی نظام اور سیاست سے پاک بورڈ!

نومبر 24, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  تیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! تیسویں قسط

دسمبر 15, 2025
صبر، تحمل اور بردباری کی پالیسی سے پاکستانی رجیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا
تبصرے و تحریرات

صبر، تحمل اور بردباری کی پالیسی سے پاکستانی رجیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا

جون 23, 2026
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

فروری 22, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چونویں قسط

اکتوبر 26, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    ‘دی ڈپلومیٹ’ نے لکھا کہ ‘پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ افغانستان میں بُری طرح ناکام ہو کر دیوانہ ہو چکی ہے’۔

    ‘دی ڈپلومیٹ’ نے لکھا کہ ‘پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ افغانستان میں بُری طرح ناکام ہو کر دیوانہ ہو چکی ہے’۔

    اکتوبر 1, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

    شیطانی مثلث اور فوجی رجیم کے اقدامات

    ستمبر 30, 2026
    بحران پاکستان میں، حملے افغانستان میں!

    بحران پاکستان میں، حملے افغانستان میں!

    ستمبر 30, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist