پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! دوسری قسط

حارث مایار

ظلمتوں کا سایہ! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے روایتی فکری بنیادوں کا جائزہ
ظلمتوں کا سایہ (داعش) ایک انتہاپسند اور پُرتشدد گروہ ہے جو اپنی فکری جڑیں دینِ رحمت یعنی پاکیزہ دینِ اسلام میں ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہے، مگر یہ حقیقت سے غافل ہے کہ اس کا راستہ اور شریعتِ محمدی کا راستے بالکل متضاد ہیں۔ یہ گمراہ گروہ اعلیٰ اسلامی تصورات اور اقدار کو مسخ کرکے اور ان سے غلط فائدہ اُٹھا کر اپنے نظریاتی ڈھانچے کو غیر حقیقی، انتہاپسندانہ اور تشدد پر مبنی تفسیروں پر استوار کرتا ہے۔ تحقیقی مطالعوں کے مطابق، داعش کے فکری بنیادیں دو حصوں میں تقسیم کی جاتی ہیں:

روایتی اور جدید، زیرِ نظر بحث اس کے روایتی فکری بنیادوں پر مرکوز ہے۔
یہ منحرف اور ظالم گروہ اپنے روایتی فکری ڈھانچے کو ان تکفیری عقائد سے اخذ کرتا ہے جو انتہاپسندانہ سلفیت اور قدیم خوارج کے نظریات سے جنم لیتے ہیں۔ یہ سلسلہ صدیوں پر محیط ہے۔ ان تحریکوں نے دین کی انتہاپسندانہ تعبیر پیش کی اور دنیا کو صرف دو خانوں میں تقسیم کیا: ’’ایمان‘‘ اور ’’کفر‘‘۔ ان کے نزدیک کوئی ایسی تعبیر ناقابلِ برداشت ہے جو ان کے سخت گیر معیار سے مختلف ہو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ہمہ جہت اور دقیق تجزیوں کے مطابق، اس گروہ کی نظریاتی جڑیں ابتدائی اسلامی صدیوں کے خوارج میں تلاش کی جا سکتی ہیں۔ داعش انہی خوارج کے افکار سے الهام لے کر مسلمانوں کی وسیع پیمانے پر تکفیر کرتی ہے اور ’’خلافت کے احیاء‘‘ کے نام پر مسلح بغاوت کو فرض سمجھتی ہے۔ حقیقت میں، داعش خوارج کے مکروہ افکار کی وارث ہے؛ فرق صرف یہ ہے کہ اس نے تکفیر کا دائرہ اور بھی وسیع کر دیا ہے، یہاں تک کہ ان حکومتوں کو بھی کافر قرار دیتی ہے جو مغرب سے اقتصادی یا تجارتی تعلقات رکھتی ہیں، حالانکہ یہ خود انہی مغربی طاقتوں کی پیداوار اور مہرہ ہے۔

یوں داعش کی فکری منطق تکفیر کے لیے کسی حد کی قائل نہیں۔ اس کے زیادہ تر دلائل اسلامی متون کے مسخ شدہ معانی پر مبنی ہیں، تاکہ لامحدود تشدد کے جواز کو سہارا دے سکیں۔ یہ گروہ دراصل اپنے گمراہ پیش رو (خوارج) کی راہ پر چلنے والا ہے۔ قرآن، حدیث اور سیرتِ نبوی ﷺ کے نام پر یہ صرف وہی باتیں پیش کرتے ہیں جو ان کے ذوق اور مزاج سے میل کھاتی ہوں۔

جو بھی تعبیر ان کے سخت گیر اور گمراہ افکار سے مختلف ہو، اس کو یہ باطل اور کفر قرار دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ گروہ قرآنِ عظیم کے آیات کے جعلی تفسیر کے ذریعے اپنے عقائد کو قرآن پر تھوپنے کی کوشش کرتا ہے۔ مقصد یہ نہیں کہ قرآن کا حقیقی پیغام سمجھا جائے، بلکہ یہ کہ اپنے انتہاپسند نظریے کے لیے دلائل تراشے جائیں۔

مجموعی طور پر، داعش کی فکری روایتی بنیادیں ایک جعلی اور جامد تفسیر پر قائم ہیں، جو دوسروں کے نظریات کو رد کرتی ہیں اور ان کی تکفیر کرتی ہیں۔ اس فکر کی جڑیں خوارج اور انتہاپسند سلفیت میں ہیں، جو اسلامی مفاہیم کو مسخ کر کے تشدد کے لیے نظریاتی زمین ہموار کرتے ہیں۔

اس فتنے پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ ان فکری بنیادوں کو علمی تنقید کے کٹہرے میں لایا جائے اور اُن نوجوانوں کو درست اسلامی تفسیر اور تعلیم فراہم کی جائے جو اس انتہاپسند فکر کے دام میں پھنسے ہیں، تاکہ وہ اس تکفیری اور گمراہ جال سے محفوظ رہ سکیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط

جون 28, 2025
امارت اسلامیہ افغانستان بالمثل سیاست چاہتی ہے!
سیاسی تحریرات

امارت اسلامیہ افغانستان بالمثل سیاست چاہتی ہے!

نومبر 4, 2024
داعش کے مالی وسائل کی نوعیت!  اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے مالی وسائل کی نوعیت! اکتیسویں قسط

دسمبر 22, 2025
داعش نامی وبا | نویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | نویں قسط

اگست 24, 2024
افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!
تبصرے و تحریرات

افواہوں سے متعلق مسلمان کا رویہ!

اکتوبر 8, 2025
پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار
تبصرے و تحریرات

پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار

مارچ 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version