پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

ظلمتوں کے راہی ! | دوسری قسط

علی انصار

ظلمتوں کے راہی ! | دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

گذشتہ قسط میں ہم نے لکھا کہ خوارج نے اسلام کے دینِ مبین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عدالت ہر کیسے اعتراض اور بغاوت کی تھی، یہاں ہم خوارج کی حقیقت، ان کی بنیاد، تعریف اور عقائد پر بحث کریں گے۔

۱۔ خوارج کی تعریف؛

خوارج لفظ خارج کی جمع ہے جو خروج سے نکلا ہے اور اس کا مطلب ہے نکلنا یا باہر جانا، اصطلاح میں وہ لوگ جو مسلمانوں کے متفقہ اور منتخب امام کے خلاف خروج کرتے ہیں اور بیعت اور اطاعت سے انکار کرتے ہیں، انہیں "خارجی” کہا جاتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عید الاضحیٰ کے دنوں میں فتنہ گروں کی بے بسی اور دفاعی فورسز کی بیداری

داعش: فوجی رجیم کی خفیہ جنگ کا آلہ!

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط

خوارج کی بنیاد عبداللہ بن ذوالخویصرہ سے شروع ہوتی ہے، وہ پہلا شخص تھا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عدلت اور تقسیم پر اعتراض کیاتھا، اس کے بعد یہ سلسلہ بڑھا، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلافت کے آخری ایام میں خوارج کی تعداد بڑھ گئی اور انہوں نے الزام لگایا کہ حضرت عثمان نے امورِ خلافت میں اپنے رشتہ داروں کو مقرر کیا ہے، اس بنا پر انہوں نے بغاوت کی اور بالآخر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا۔

اس کے بعد اپنے گناہوں کو چھپانے کے لیے، خوارج نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بیعت کی، اور اسی دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے، جس کے نتیجے میں جنگ صفین ہوئی اور سینکڑوں مسلمان شہید ہوگئے۔

جنگ صفین میں اہل شام نے جنگ بندی کرنے کے لیے قرآن مجید کے نسخے بلند کیے اور جنگ بندی کی درخواست کی۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ بخوبی جانتے تھے کہ خوارج یہ سب اپنی شکست کو چھپانے اور جنگ کے نتائج کو اپنے حق میں بدلنے کے لیے کر رہے ہیں، لیکن خارجی قراء مسلسل حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دھمکیاں دے رہے تھے کہ وہ جنگ بندی کریں؛ آخرکار دونوں طرف سے نمائندے منتخب کیے گئے، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے عمرو بن العاص اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے ابو موسیٰ اشعری کو منتخب کیا گیا۔

ان دونوں حضرات کے درمیان دومة الجندل میں مجلس ہوئی، لیکن صفین سے واپسی کے دوران حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ۱۲,۰۰۰ خوارج الگ ہو گئے اور لا حکم الا اللہ کا نعرہ بلند کیا، اس نعرے کے ساتھ ہی انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کافر قرار دے دیا۔

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت میں صحابہ کرام کئی بار خوارج کے پاس گئے اور انہیں راہ حق کی دعوت دی، اسی طرح ایک بار حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کو بھی ان کی طرف بھیجاگیا لیکن حرقوص بن زہیر نامی ان کے راہنما نے ان سے توہین آمیز سلوک کیا۔

اس کے بعد خوارج نہروان کے علاقے میں جمع ہوگئے، وہاں انہوں نے شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کی طرح وحشتناک کام گناہ سرانجام دیا، انہوں نے صحابی رسول عبداللہ بن خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کو مرتد قراردیا اور انہیں ذبح کرڈالا، اس طرح خوارج وہ پہلے لوگ تھے جنہوں نے خنجر کے ذریعے ذبح کی ابتدا کی، ان ظالموں نے عبداللہ بن خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کے ذبح اور شہادت پر ہی بس نہ کیا بلکہ انہوں نے ان کی حاملہ بیوی کو بھی ذبح کرڈالا، یہ خوارج کا ایک ایسا وحشتناک گناہ تھا جو قابل معافی نہ تھا۔

اس وقت خوارج کے رہنما اپنے پیروکاروں کو جنت، حقانیت اور کامیابی کی اُمید دلاتے تھے، انہوں نے سچے مسلمانوں کو کافر قرار دیا اور تکفیر اور ارتداد کے آخری حد تک پہنچ گئے، جو بھی مسلمان ان کے منحرف اور باطل عقیدہ کو نہیں مانتا تھا، انہیں مرتد قرار دے کر شہید کیا جاتا۔ حضرت عبد اللہ بن خباب رضی اللہ عنہ اور ان کی بیوی و بچے کی شہادت اور ذبح کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کے خلاف جنگ کا فیصلہ کیا۔

اسی میدان میں خوارج کے رہنما حرقوص بن زہیر اپنے پیروکاروں سے کہہ رہا تھا کہ "جنت کے لیے تیار ہو جاؤ اور مسلمان دشمنوں سے جنگ میں شہادت حاصل کرو۔”

حالانکہ ان کا طرز عمل وحشت اور بربریت پھیلانا تھا، ان کا مقصد الحاد اور ارتداد کی طرف لے جانا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر مجھے خوارج ملے تو میں انہیں عادیوں کی طرح قتل کروں گا،” یعنی وہ کبھی معاف نہیں کیے جا سکتے۔

شہید شیخ رحیم اللہ حقانی رحمہ اللہ نے فرماتے تھے:

"جس نے خوارج کے ساتھ ادنی سا بھی تعاون کیا، اس کا قتل فرض ہے۔”

کیونکہ وہ اپنے منحرف اور باطل عقائد سے کبھی نہیں پلٹیں گے، اور ان پر رحم کرنا بھی گناہ ہے۔

سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عراق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:

"یہاں سے ایک ایسی جماعت اُٹھے گی جو قرآن پڑھیں گے لیکن ان کا پڑھنا حلق سے نیچے نہیں اُترے گا، وہ اسلام سے یوں نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے بدن کے آر پار ہوجاتاہے۔”

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک
خوارج العصر

اکتوبر 2, 2024
داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ
خوارج العصر

داعشی خوارج کا حقیقی چہرہ

فروری 17, 2025
داعش نامی وبا | ساتویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | ساتویں قسط

جولائی 9, 2024
عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت
خوارج العصر

عبدالملک بن مروان کی خلافت میں ابن اشعث کی بغاوت

دسمبر 10, 2024
داعش نامی وبا | دوسری قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | دوسری قسط

مئی 1, 2024
داعش کا مقصد کیا تھا اور ہوا کیا۔۔۔؟
خوارج العصر

داعش کا مقصد کیا تھا اور ہوا کیا۔۔۔؟

اگست 25, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version