جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط

بشام شہيد

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

کیا ہم آج کے مسلمان، عمر، علی، خالد، طارق، سعد رضی اللہ عنہم اور دیگر جری و بہادر انسانوں کے جانشین اور پیروکار نہیں ہیں؟ پھر وہ غیرت کہاں چلی گئی؟ اور یہ آج کی ذلت کہاں سے آ گئی؟ کیوں؟

حقیقت یہ ہے کہ پہلا سبب جس نے ہماری اسلامی سوسائٹی کو نقصان پہنچایا، امت کو کمزور کیا اور ہمارے اتحاد و یگانگت کو پارہ پارہ کیا، وہ مقصد اور ہدف کا مٹ جانا ہے؛ وہی مقصد جس کے حصول کے لیے یہ امت وجود میں آئی تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

اسلامی امت کا مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جلّ جلالہٗ کی عبادت کرے اور انسانوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر بندوں کے رب کی بندگی کی طرف لے آئے۔ امت کا اتحاد اور اجتماع عقیدے اور دعوت کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ رنگ، نسل، وطن، سرزمین، قوم اور قبیلے کی بنیاد پر۔

مگر افسوس کہ وہ امت جو ایک عظیم مقصد کے لیے پیدا کی گئی تھی، دنیاوی، کمزور اور بے وقعت مقاصد کا شکار ہو گئی اور یہی مقاصد اس عظیم ہدف کی راہ میں رکاوٹ بن گئے۔ یہ اس وقت ہوا جب اسلامی ممالک کو چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں تقسیم کر دیا گیا اور ہر خطے میں کمزور اور بے اختیار حکمران مسلط کر دیے گئے، جن کی تمام تر فکر اقتدار، بادشاہت اور تخت تک محدود ہو گئی، اور جن کا واحد مقصد مادی مفادات اور طویل زندگی تھا۔

یہی وہ ہدف ہے جس کے ساتھ نوجوان بوڑھے ہو جاتے ہیں اور بچے اسی سوچ کے ساتھ جوان ہوتے ہیں۔ حالانکہ سب سے پہلا سبق جو ہمیں بچے کو سکھانا چاہیے، یہ ہونا چاہیے کہ اپنا مقصد مت بھولو! تم اللہ تعالیٰ جلّ جلالہٗ کی عبادت کے لیے پیدا کیے گئے ہو۔

مختصر یہ کہ امت کے موجودہ دور کا مرض بھی یہی ہے اور اس کا علاج بھی یہی کہ ہم دوبارہ پہلی راہ کی طرف لوٹ آئیں، قرآنِ عظیم الشان، یعنی اللہ کی مضبوط رسی کو تھام لیں اور افرادِ امت کو اس حقیقی مقصد کی طرف متوجہ کریں جس کے لیے اللہ تعالیٰ جلّ جلالہٗ نے انہیں پیدا کیا ہے۔ اس حصے اور آئندہ حصوں میں میں کوشش کروں گا کہ مسلمانوں کی کمزوری کے اسباب کو اختصار کے ساتھ بیان کروں۔

مسلمانوں کی کمزوری کے چند اسباب درج ذیل ہیں:
۱- عقیدے اور عمل کی کمزوری:
سب سے پہلا سبب جو مسلمانوں کی کمزوری کا باعث بنا، وہ عقیدے اور عمل کی کمزوری ہے۔ بعض مسلمان اپنی عزت مادی چیزوں اور کفار کی رفاقت میں تلاش کرتے ہیں۔ جو شخص اپنا وقار اور قوت مخلوق اور کفار سے چاہتا ہے، درحقیقت اس کا عقیدہ کمزور ہو چکا ہوتا ہے، اور جس کا عقیدہ اور عمل کمزور ہو جائے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں ناکام رہتا ہے۔

آج ہم دیکھتے ہیں کہ مسلمانوں کے اعمال کس قدر کمزور ہو چکے ہیں۔ مساجد آباد ہیں مگر نمازیوں سے خالی ہیں۔ قرآنِ عظیم الشان موجود ہے مگر اس کی تلاوت اور اس میں تدبر ناپید ہو چکا ہے۔ مال و دولت ہے مگر اللہ کی راہ میں خرچ اور صدقہ نہایت کم ہے۔ مختصر یہ کہ ساری توجہ نفسانی خواہشات کی تکمیل پر مرکوز ہو گئی ہے، اور دلوں میں ایمان، محبت اور عبادت کی جگہ دنیا کی محبت اور چھوٹی چھوٹی خواہشات نے لے لی ہے۔

جب مسلمانوں کا عقیدہ اور عمل کمزور ہو جاتا ہے تو وہ عالمی سطح پر بھی کمزور نظر آتے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے میں خود کو کفار کا محتاج سمجھتے ہیں، کفری دنیا کی غلامی اور اطاعت قبول کر لیتے ہیں، اور معاشی و علمی میدانوں میں مادی اعتبار سے دوسری قوموں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ اپنے قدرتی وسائل پر بھی اختیار کھو بیٹھتے ہیں، اپنی سرزمین کا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور ہمیشہ کے لیے ظالموں کے تسلط میں آ جاتے ہیں۔

آج مسلمان اپنا تقریباً سارا اختیار کھو چکے ہیں، اور جو لوگ کفار کے ساتھ نام نہاد عالمی اداروں میں بیٹھے ہیں، وہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور جرائم کو بیان اور ظاہر کرنے کی جرأت تک نہیں رکھتے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ افغانستان میں زوال کی جانب گامزن
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان میں زوال کی جانب گامزن

دسمبر 1, 2024
بلوچ مزاحمت، پاکستانی فوجی رجیم کی ناانصافیوں کا نتیجہ ہے!
تبصرے و تحریرات

فروری 1, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | انیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | انیسویں قسط

اگست 13, 2024
ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال
جہادی تحریرات

ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال

اپریل 18, 2024
امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟
خوارج العصر

امت مسلمہ کے دشمن کون ہیں؟

جولائی 1, 2024
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! پہلی قسط

اپریل 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version