پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! ساتویں قسط

بشام شہيد

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  ساتویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

۵- استعمار، سیکولرزم اور فکری یلغار

مغربی ممالک کی جانب سے کمزور، بالخصوص اسلامی ممالک پر کیا جانے والا سب سے سخت، گہرا اور تباہ کن تاریخی، ثقافتی، معاشی اور دینی حملہ استعمار تھا۔ اس استعماری طاقتوں نے مختلف شکلوں میں یہ کوشش کی کہ زیرِ تسلط اقوام کے فکری افق کے ساتھ ساتھ ان کی عسکری، معاشی، دینی اور ثقافتی صلاحیتوں کو اپنے مقاصد کی طرف موڑ دے اور انہیں اپنی خواہشات کے مطابق ڈھال لے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اس یلغار نے زیرِ تسلط ممالک پر نہایت منفی اثرات مرتب کیے، جن کی علامات اور نتائج برسوں بلکہ صدیوں تک ان اقوام کی زندگی پر باقی رہیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلم معاشروں میں استعمار اور سیکولرزم کا نفوذ، عصرِ حاضر کے مسلمانوں کے زوال اور انحطاط کی بڑی وجوہات میں شمار ہوتا ہے۔

ابتدا میں استعماری طاقتیں معاشی مقاصد کے نام پر اسلامی سرزمینوں میں داخل ہوئے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے استعماری عزائم کھل کر سامنے آ گئے۔ اسی طرح سیکولرزم نے بھی شروع میں اُن طلبہ کے ذریعے مسلم خطوں میں نفوذ حاصل کیا جو اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ اور دیگر ممالک گئے تھے۔

گزشتہ ایک صدی کے دوران استعماری طاقتوں اور سیکولر عناصر نے پوری قوت کے ساتھ مسلم اقوام کی ترقی اور بیداری کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔ مغرب کی ہمہ جہت حمایت کے بل پر انہوں نے اپنے مہرے مسلم ممالک کے اہم سرکاری عہدوں پر بٹھا دیے اور مخلص اور دین دار قیادت کو اقتدار تک پہنچنے نہیں دیا۔ سیکولر عناصر نے بھی ان مقاصد کے حصول کے لیے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے اور اب بھی کر رہے ہیں کہ اسلام کو معاشرے اور حکومت سے بے دخل کر کے اسے صرف انفرادی زندگی تک محدود کر دیا جائے۔

اسی طرح فکری یلغار نوآبادیات کے اُن نرم اور پوشیدہ ہتھیاروں میں سے ہے جو بغیر عسکری حملے کے اقوام کے عقائد، اقدار اور فکری شناخت کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس قسم کی یلغار میں ذرائع ابلاغ، تعلیمی نظام، صارفیت پر مبنی ثقافت اور درآمد شدہ فکری پیداوار کو استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ نسل در نسل ذہنوں کو آہستہ آہستہ ان کی دینی اور ثقافتی جڑوں سے کاٹ دیا جائے۔

مسلم ممالک، خصوصاً جب وہ ترقی، طاقت اور خودمختاری کی طرف گامزن ہوتے ہیں، ہمیشہ مغربی ممالک اور کفر کی دنیا کی یلغاروں اور حملوں کی زد میں رہے ہیں۔ یہ حملے کبھی زمینی اور عسکری افواج کے ذریعے کیے گئے اور کبھی کافر ممالک نے حربے اور طریقۂ کار بدل کر خیرخواہی کے نعروں اور “نیو کلونیل ازم” جیسے رنگین اور پر فریب الفاظ کے پردے میں مسلم ممالک پر قبضہ کیا۔

حقیقت میں استعمار ممالک پر قبضے کا سب سے تلخ اور خطرناک راستہ ہے، جس کے منفی اثرات اور نتائج برسوں اور صدیوں تک زیرِ استعمار اقوام کی مختلف نسلوں پر سایہ فگن رہتے ہیں اور انہیں اپنے اثر میں جکڑے رکھتے ہیں۔

ماضی میں استعمار زیادہ تر عسکری اور معاشی چہرہ رکھتا تھا، مگر موجودہ دور میں اس نے فکری اور ثقافتی شکل اختیار کر لی ہے۔ استعماری قوتیں مغرب نواز فکری رہنماؤں کی ترویج کے ذریعے ذہنی وابستگی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ایسی وابستگی جو زمینی قبضے سے بھی زیادہ خطرناک ہے، کیونکہ یہ اقوام کی ارادی اور فکری خودمختاری کو اندر سے کمزور کر دیتی ہے۔

اسی طرح فکری یلغار سیکولرزم کے دائرے میں، جو اس کے اہم تصورات میں سے ہے، پھیلائی جاتی ہے۔ یہ سوچ سماجی، سیاسی اور علمی زندگی سے دین کو الگ کر کے اس کے کردار کو صرف انفرادی دائرے تک محدود کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ فکری یلغار کا اثر بہت سے مسلمانوں پر پڑا ہے جو محض اسلام کے نام پر اکتفا کرتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک ایسا نظام ہے جس کا تعلق صرف مسجد تک محدود ہے۔

ان چیلنجز کے مقابلے کے لیے فکری شعور کی بیداری، اسلامی اقدار کی بنیاد پر تعلیمی نظام کی مضبوطی، اور درآمد شدہ افکار کا تنقیدی جائزہ، فکری یلغار اور استعمار کے اثرات کے خلاف جدوجہد کے اہم ترین ذرائع میں شمار ہوتے ہیں۔ دینی اور ثقافتی شناخت کا تحفظ معاشرے کے باخبر طبقے کی مسلسل توجہ اور علمی و فکری کاوشوں سے وابستہ ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

انہیں افغانستان میں نہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاش کریں
سیاسی تحریرات

انہیں افغانستان میں نہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاش کریں

ستمبر 1, 2024
اسلامی نظام میں خارجہ پالیسی کی اہمیت!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں خارجہ پالیسی کی اہمیت!

مئی 18, 2025
اسلام میں فلسفۂ جہاد | انتیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | انتیسویں قسط

اپریل 30, 2024
داعش اور اسرائیل: ایک ہی سکے کے دو رخ!
تبصرے و تحریرات

داعش اور اسرائیل: ایک ہی سکے کے دو رخ!

جون 17, 2025
۲۴ اسد؛ ظالموں کی شکست اور طالبان کی فتح!
تبصرے و تحریرات

۲۴ اسد؛ ظالموں کی شکست اور طالبان کی فتح!

اگست 15, 2025
۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!
تبصرے و تحریرات

۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

اپریل 29, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version