پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات جہادی تحریرات

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!

علی مخلص

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!
Share on FacebookShare on Twitter

چاند غزہ کی جنگ زدہ گلی کوچوں پر اپنی روشنی بکھیر رہا تھا، ہوا بوجھل تھی، جیسے خون کی بو نے فضا کے سکون کو توڑ دیا ہو، گھروں کے ملبے، ٹوٹے ہوئے دروازے، ریت اور پتھروں پر بکھرے قرآن کے اوراق؛ یہی غزہ کا حال تھا۔

رات تھی، لیکن یہ وہ رات نہیں تھی جو آرام اور سکون کی رات ہو بلکہ یہ بے بسی، مظلوموں کی آہوں، شہادت کے نغموں اور صبر کے ساتھ درد وتکالیف کو برداشت کرنے کی رات تھی۔ بچوں کا رونا، ماؤں کی دعائیں، زخمی نوجوانوں کی آخری آہیں اور ایک مقبوضہ سرزمین کے دل سے اٹھتی ہوئی چیخ و پکار؛ یہی غزہ کا ہرلمحے کا ترانہ تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

غزہ کی مزاحمت: خون کی سیاہی سے لکھی جانے والی آزادی کی ناقابلِ شکست داستان!

غزہ: آگ کے شعلوں کے بیچ قائم ایمان

عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

لیکن اس ترانے سے ایک اور ترانے نے جنم لیا؛ جو مزاحمت، بہادری، عزت اور آزادی کا ترانہ تھا۔

کئی دہائیاں بیت چکیں کہ قابض افواج نے جنگ کی آگ دہکا رکھی ہے، جنہوں نے بے گناہ انسانوں کے گھروں کو مسمار کر ڈالا، زخمیوں اور معصوم بچوں سے بھرےہسپتالوں کو بمباری کا نشانہ بنایا، بوڑھوں کی آرزوئیں بارودی دھوئیں میں ہوا ہوگئیں، مٹی میں دبی لاشیں، شاہراہوں پر پڑے ٹکڑے ٹکڑے جسم، آنکھوں سے نکلے خونیں آنسو اور غمگین دلوں کی فریادیں، ہر تباہ شدہ گھر کی الگ الگ کہانی تھی۔

ایک نوجوان، جس کے علم و حکمت کا سفر ادھورا رہ گیا، مگر اس نے شہادت کا فیض حاصل کیا؛ ایک ماں، جو اپنے بیٹے کی شہادت کی خبر پر مسکرا رہی تھی، مگر دل کا ٹکڑا اس کے بیٹے کے جسم کے ساتھ مٹی میں دفن ہو گیا تھا؛ ایک چھوٹی سی لڑکی، جو اپنے بھائی کا نام مٹی میں لکھ کر آہستہ سے کہ رہی تھی: "میں تمہارے خوابوں کی تعبیر تلاش کروں گی۔” یہ ظلم کی تاریکی تھی، لیکن غزہ کا خونِ شفق اس تاریکی کو شکست دے رہا تھا۔

اسماعیل ہنیہ کا وعدہ تھا کہ: "غزہ کبھی تسلیم نہیں ہو گا!”

یحییٰ السنوار کا نعرہ تھا کہ: "ہمیں آزادی کی قیمت معلوم ہے!”

ہزاروں شہیدوں کا پیغام کہ: "ہمارا خون ضائع نہیں جائے گا!”

غزہ کے لوگ اب بھی سنوار اور ہنیہ کے دلوں کی آوازیں سنتے ہیں، ہر شہید کا خون مزاحمت کی کہانیاں سنا رہا ہے، ہر بچے کی آنکھیں صبحِ آزادی کی منتظر ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ جنگ صرف ہتھیاروں کی نہیں، بلکہ عقیدے، عزت اور تقدس کی جنگ ہے، وہ جانتے ہیں کہ ظلم کی عمر کم ہوتی ہے، لیکن شہادت کی روشنی ہمیشہ برقرار رہتی ہے۔

صبح ہو چکی تھی؛ لیکن یہ صبح دوسرے علاقوں کی صبح جیسی نہیں تھی، دوسرے علاقوں میں لوگ آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں، مگر یہاں، ہر سانس کے ساتھ بارود کی بو آ رہی ہے، دوسرے علاقوں میں مائیں اپنے بیٹوں کے مستقبل کا خواب دیکھ رہی ہیں، مگر یہاں، مائیں اپنے بیٹوں کے جسم کے ٹکڑے جمع کر رہی ہیں۔

دوسرے علاقوں میں، بچے اسکول جاتے ہیں، لیکن یہاں، بچوں کی کتابیں خون اور مٹی میں دفن ہیں، وہ بموں کے نیچے مزاحمت کے اسباق سیکھتے ہیں، لیکن اس کے باوجود، غزہ زندہ ہے!

یہاں مظلوموں کی آہیں مزاحمت کا انقلابی جذبہ پیدا کرتی ہیں، یہاں شہیدوں کا خون غیرت کے چراغ روشن کرتا ہے، غزہ کے ساحل کے قریب ایک نوجوان کھڑا تھا، اس کی نظریں افق کی طرف تھیں، اس کا چہرہ امید کی عکاسی کر رہا تھا، اس کے دل میں اپنے لوگوں سے محبت اور دشمن کے خلاف جنگ کا عزم تھا، اس کے ہاتھ دعا کے لیے بلند ہوئے اور وہ مسکرا رہا تھا، جیسے آزادی کی روشنی اس کی آنکھوں میں آ چکی ہو۔ دنیا کے ہر مظلوم نے اس پیغام کی گونج سنی:

"آزادی مل کر رہے گی! "

"غزہ ہمیشہ رہے گا!”

"ظلم شکست کھائے گا”!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ
جہادی تحریرات

شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ

دسمبر 7, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟
تبصرے و تحریرات

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

مارچ 16, 2026
تمام لوگ فتح کے شاہد نہیں ہوتے!
تبصرے و تحریرات

تمام لوگ فتح کے شاہد نہیں ہوتے!

جنوری 1, 2026
۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!
تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!

دسمبر 27, 2025
فلسطین اور تلوار!
تبصرے و تحریرات

فلسطین اور تلوار!

مئی 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version