اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! ستائیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  ستائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بنو قینقاع سے حاصل ہونے والے اسباق کے تسلسل میں چند مزید نکات آپ کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں:
۴: مؤمن پر لازم ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے دشمنوں سے براءت کا اعلان کرے، نہ یہ کہ ان سے دوستی اختیار کرے، خصوصاً یہود و نصاریٰ سے، تاکہ اس حکمِ الٰہی کی تعمیل ہو:
’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ‘‘ (المائدہ: ۵۱)
ترجمہ: اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست مت بناؤ، یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو شخص ان سے دوستی کرے گا، وہ انہی میں سے ہوگا، بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔

اسی طرزِ عمل کو عظیم صحابی حضرت عبادہ بن صامتؓ نے بھی اختیار کیا۔ ان کا بھی بنو قینقاع کے ساتھ عبداللہ بن اُبی بن سلول کی طرح معاہدہ تھا اور وہ ان کے حلیف تھے، لیکن عبادہؓ نے ابن سلول کی طرح ان کی دوستی اختیار نہیں کی، نہ ان کے لیے سفارش کی، بلکہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر ان سے براءت کا اعلان کیا اور فرمایا: «أتولی الله ورسوله والمؤمنین، وأبرأ من حلف هؤلاء الکفار و ولایتهم»
ترجمہ: میں اللہ تعالیٰ، اس کے رسول اور مؤمنین کو اپنا دوست بناتا ہوں، اور ان کفار کے معاہدوں سے اور ان کی دوستی سے براءت کا اعلان کرتا ہوں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

رسول اللہ ﷺ نے بنو قینقاع کو مدینہ سے نکالنے کی ذمہ داری حضرت عبادہ بن صامتؓ کو سونپی۔ بنو قینقاع نے ان سے کہا:
اے ابوالولید! تم تو ہمارے حلیف ہو اور ہمارے ساتھ معاہدہ رکھتے ہو، پھر ہمیں کیوں نکال رہے ہو؟
عبادہؓ نے جواب دیا: جب تم نے مسلمانوں کے خلاف جنگ شروع کی، میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور تم سے اور تمہارے حلیفوں سے براءت کا اعلان کردیا۔

۵: یہ کہ رسول اللہ ﷺ نے عبداللہ بن اُبی بن سلول کی بات قبول کی اور یہود کو معاف کیا، اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ ﷺ کو امید تھی شاید ابن سلول اس کے نتیجے میں نفاق چھوڑ دے، ایمان اس کے دل میں جڑ پکڑ لے اور اس کی اصلاح ہوجائے، اور اس کے پیچھے چلنے والے لوگ بھی نفاق چھوڑدیں۔ لیکن اس کا دل ایسا تھا جیسے چھلنی کیا ہوا برتن، جس میں ایمان ٹکنے والا نہیں تھا۔

یہاں ایک اور پہلو بھی ہے، جو رسول اللہ ﷺ کی سیاسی بصیرت اور حکمت کو ظاہر کرتا ہے، اور وہ یہ کہ آپ ﷺ نے ابن سلول کے ساتھ نرمی کی پالیسی اس لیے اپنائی اور اس کی بات قبول کی کہ ابن سلول کا مدینہ میں بڑا اثر و رسوخ تھا۔ اس وقت تک اس کا نفاق مکمل طور پر ظاہر نہیں ہوا تھا اور اس کا کچھ اثر بعض صحابہ پر بھی تھا۔ اگر رسول اللہ ﷺ اس کو رد کرتے اور اس کی بات نہ مانتے تو اس کے دل میں کینہ اور بڑھ جاتا، حتیٰ کہ ممکن تھا وہ کسی وقت مسلح بغاوت پر اتر آتا۔

لیکن رسول اللہ ﷺ نے یہ آگ بھڑکنے نہ دی، بلکہ صبر کیا تاکہ اس منافق کا نفاق خود بخود سب صحابہ پر ظاہر ہوجائے اور سب اس کو پہچان لیں۔ پس آپ ﷺ نے اس ممکنہ فتنے کے سدباب کے لیے اس کی بات مان لی۔ یہ سیاسی حکمت اسی لیے تھی کہ اندرونی دشمن، بیرونی دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دہشت گردی سے پاک افغانستان اور دہشت گرد پاکستانی فوج کی بے بسی
تبصرے و تحریرات

جون 11, 2026
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سترہویں قسط

جون 1, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پہلی قسط

فروری 2, 2025
افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان
تبصرے و تحریرات

افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

اگست 19, 2026
امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب
تبصرے و تحریرات

امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

اگست 27, 2026
دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

اگست 17, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist