پیر, اکتوبر 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستانی فوجی رجیم کی پختونخوا میں داعش سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی خوش فہمی!

    درپردہ خون آشام سازش

    درپردہ خون آشام سازش

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چودہویں اور آخری قسط

    کشادہ ذہنی اور افکار کی اصلاح: اسلام کا بنیادی اصول!

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط

    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال! تیسری قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی پختونخوا میں داعش سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی خوش فہمی!

احسان

Share on FacebookShare on Twitter

پختونخوا میں سکیورٹی کی صورتِ حال کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ وہاں داعش کے مراکز قائم کیے جائیں اور اس کے ارکان کو تربیت دی جائے، تاکہ بدامنی کو افغانستان، خطے اور وسطی ایشیا تک پھیلایا جا سکے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے مقابلے میں سیاسی اور سفارتی میدانوں میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستانی فوجی رجیم نے اس بار اپنے کھیل کا آخری باب کھول دیا ہے، یعنی پاکستان کے پشتون آبادی والے علاقوں، بالخصوص پختونخوا اور بلوچستان میں داعش کی دہشت گرد تنظیم کے مراکز قائم کرنا اور اس کی سرپرستی کرنا۔

یہ حکمتِ عملی کوئی معمولی کیلکولیشن کی غلطی نہیں، بلکہ ایک دانستہ اور مجرمانہ اقدام ہے، جو فوجی رجیم کو اخلاقی، انسانی اور اسٹریٹیجک زوال کی طرف لے جا رہا ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جو رجیم خود کو علاقائی سکیورٹی کا محافظ ظاہر کرتی ہے اور دوسرے ممالک کے ساتھ جھوٹے معاہدے کرتی ہے، وہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے بجائے اس کی تربیت اور پرورش کی طرف کیوں مائل ہوئی ہے؟ اس کا جواب اس رجیم کی مسلسل ناکامیوں میں پوشیدہ ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

درپردہ خون آشام سازش

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چودہویں اور آخری قسط

کشادہ ذہنی اور افکار کی اصلاح: اسلام کا بنیادی اصول!

امارت اسلامیہ کے ساتھ تعلقات خراب ہونے اور کابل پر اپنی مرضی مسلط کرنے میں ناکامی کے بعد پاکستانی فوجی رجیم نے دہشت گرد پراکسی گروہوں کی تربیت اور سرپرستی کی اپنی پرانی پالیسی کی طرف رجوع کیا ہے۔ اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی فوج سے وابستہ عناصر نے بلوچستان کے اضلاع مستونگ اور خضدار میں داعش خراسان کے لیے مراکز قائم کیے ہیں۔ ان مراکز کے بیک وقت دو مقاصد ہیں: بلوچ عوامی مزاحمت کو کچلنا اور افغانستان پر حملوں کے لیے ایک اڈہ فراہم کرنا۔

درحقیقت، یہ وہی حکمتِ عملی ہے جسے پاکستان کئی دہائیوں سے بھارت اور افغانستان کے خلاف استعمال کرتا آیا ہے۔ لیکن اس بار آگ سے کھیلنا پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک ہے، کیونکہ داعش علاقائی گروہوں کے برعکس سرحدوں سے ماورا سرگرم ایک ایسا نیٹ ورک ہے جو کسی بھی سرحد کو تسلیم نہیں کرتا۔

اس کھیل میں فوجی رجیم کا مقصد واضح ہے۔ پاکستان گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنی سرزمین پر ایک ہزار سے زیادہ حملوں کا مشاہدہ کر چکا ہے اور ان کی روک تھام کے معاملے میں اپنی بے بسی ظاہر کر چکا ہے۔ اسی دوران وہ ان بلوچ گروہوں کے دباؤ میں بھی ہے جو انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ فوجی رجیم ایسے ہتھکنڈے کی تلاش میں ہے جس کے ذریعے ایک طرف امارت اسلامیہ پر دباؤ بڑھایا جا سکے اور دوسری طرف بلوچوں کی مزاحمت کو کچلا جا سکے۔ داعش خراسان، جس کے لیے افغانستان میں امارت اسلامیہ کی سخت کارروائیوں کے بعد سرگرمیوں کی گنجائش محدود ہو چکی ہے، اس مقصد کے لیے ایک موزوں ہتھیار دکھائی دیتی ہے۔

لیکن یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے، کیونکہ داعش کبھی بھی کسی کے قابو میں رہنے والا ہتھیار نہیں تھی اور نہ کبھی ہوگی۔ یہ گروہ، جس نے مختلف ممالک میں خونریز حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اور داعش کی ان شاخوں میں شمار ہوتا ہے جو سرحدوں سے ماورا کارروائیوں میں فعال کردار ادا کرتی ہیں، اپنی فطرت ہی سے ہر اس نظام کے خلاف کارروائی کرتا ہے جو اس کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی کوشش کرے۔

اس سے بھی زیادہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ فوجی رجیم داعش کو نہ صرف افغانستان کو دھمکانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، بلکہ ان قوتوں کو کچلنے کے لیے بھی اس سے کام لے رہی ہے جو برسوں سے اس رجیم کے ظلم کا شکار ہیں۔ بلوچ کئی دہائیوں سے جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور تشدد کا نشانہ بنتے آئے ہیں۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران انہوں نے پاکستانی فوج پر بھاری ضربیں لگائی ہیں۔ فوجی رجیم جب اس مزاحمت کو کچلنے میں ناکام رہی تو اب اس نے داعش کو میدان میں اتارا ہے، تاکہ وہ اس کی جگہ لڑے۔

لیکن یہ اندازہ بھی اس رجیم کے دوسرے سابقہ اندازوں کی طرح ناکامی سے دوچار ہوگا، کیونکہ داعش نہ پاکستان کی وفادار ہے اور نہ کسی دوسرے ملک کی۔ یہ تکفیری گروہ، جسے بدطینت ممالک کے انٹیلی جنس مقاصد کے لیے مدد فراہم کی جاتی ہے، بالآخر اسی تھالی میں چھید کرے گی جس میں اس کو کھانا ملتا ہے۔

پاکستانی فوجی رجیم یہ سمجھتی ہے کہ وہ داعش کو پختونخوا اور بلوچستان میں تربیت دے کر اس کی سرپرستی کر سکتی ہے، پھر اسے افغانستان اور وسطی ایشیا کی طرف دھکیل سکتی ہے، اور خود اس زہریلے سانپ کا شکار ہونے سے بھی بچ سکتی ہے۔ یہ ریچھ کا وہ خواب ہے جو سردیوں میں دیکھا جاتا ہے اور جس کا انجام اپنی تباہی کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔ آج پختونخوا میں جس داعش کو تربیت دی جا رہی ہے، وہ کل پشاور اور اسلام آباد میں بھی خونریز حملے کرے گی۔

امارت اسلامیہ افغانستان کئی بار ثابت کر چکی ہے کہ وہ پاکستانی رجیم کی مذموم پالیسیوں کے مقابلے میں مضبوطی سے کھڑی ہوتی ہے اور افغانستان اور خطے کے عوام کی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے اپنی تمام تر کوششیں کرتی ہے۔ لیکن پاکستانی فوجی رجیم کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ خطرناک کھیل صرف افغانستان کے لیے خطرہ نہیں، بلکہ اس کی آگ جلد یا بدیر پاکستان کے دامن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ جو رجیم اپنے اندرونی بحرانوں کو چھپانے کے لیے اتنے مذموم اور گھناؤنے طریقے اختیار کرتی ہے، وہ نہ صرف افغانستان بلکہ تاریخ اور ضمیرِ انسانیت کے سامنے بھی مجرم ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

وہ دن جب امت مسلمہ کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کی جھلک نظر آئی
تبصرے و تحریرات

اگست 12, 2026
داعش کے پھیلتے ہوئے جال سے نجات کی راہ!
تبصرے و تحریرات

داعش کے پھیلتے ہوئے جال سے نجات کی راہ!

جنوری 13, 2026
یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | آٹھویں قسط

جنوری 17, 2026
اسلاموفوبیا کا رجحان اور داعش کا کردار | تیسری قسط
خوارج العصر

اسلاموفوبیا کا رجحان اور داعش کا کردار | تیسری قسط

فروری 10, 2025
داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ دوسری قسط

مئی 2, 2026
خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار
تبصرے و تحریرات

خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار

مئی 11, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستانی فوجی رجیم کی پختونخوا میں داعش سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی خوش فہمی!

    پاکستانی فوجی رجیم کی پختونخوا میں داعش سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی خوش فہمی!

    اکتوبر 18, 2026
    درپردہ خون آشام سازش

    درپردہ خون آشام سازش

    اکتوبر 18, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چودہویں اور آخری قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چودہویں اور آخری قسط

    اکتوبر 17, 2026
    کشادہ ذہنی اور افکار کی اصلاح: اسلام کا بنیادی اصول!

    کشادہ ذہنی اور افکار کی اصلاح: اسلام کا بنیادی اصول!

    اکتوبر 17, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist