پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!

احسان

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات، جس میں اس نے پاکستانی فوجی کمانڈروں کی تعریف کی ہے، ایک تلخ اور شرمناک حقیقت کو بے نقاب کرتی ہے۔ یہ شخص، جس کا کردار خطے اور مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ حالات میں جرائم، خونریزی اور قابض قوتوں کے ساتھ تعاون سے بھرا ہوا ہے، اب اُن لوگوں کی تعریف کر رہا ہے جو برسوں سے افغانستان کے بے گناہ شہریوں کو ان کے گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں میں شہید کر رہے ہیں۔

یہ تعریف محض ایک سادہ سیاسی بیان نہیں، بلکہ مجرم قوتوں اور ان کے علاقائی ایجنٹوں کے درمیان ایک گہرے اور خطرناک اتحاد کی علامت ہے۔ جب ٹرمپ کے ہاتھ مشرقِ وسطیٰ، خصوصاً فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوں اور وہ پاکستانی مجرموں کی تعریف کرے، تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے: یہ تعریف کس لیے ہے؟ کیا بے دفاع لوگوں کے قتل کے لیے؟ کیا افغانستان کو عدم استحکام کا شکار بنانے کے لیے؟ یا خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے مذموم مقاصد کے نفاذ کے لیے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران امریکی خارجہ پالیسی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ اس نے امریکی سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کر کے فلسطینیوں کے خون کو حلال قرار دیا۔ اس نے جولان کی پہاڑیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کر کے خطے کے بحران کو مزید بڑھایا۔ اس نے ابراہیمی معاہدوں کے ذریعے مسلمانوں کو ایک دوسرے سے نبرد آزما کر دیا۔ اس نے ایران پر فوجی حملے کے ذریعے بین الاقوامی قوانین کو پیروں تلے روند دیا، اور غزہ کے لوگوں کے قتلِ عام پر نہ صرف خاموشی اختیار کی بلکہ اس کے ذمہ داروں کے ساتھ تعاون بھی کیا۔

یہی ٹرمپ آج پاکستانی فوجی کمانڈروں کو “غیر معمولی کارکردگی” کا حامل قرار دیتا ہے۔ کون سی غیر معمولی کارکردگی؟ کیا کابل کے “امید” ہسپتال پر بمباری کر کے ۴۰۰ بے گناہ مریضوں کاو شہید کرنا؟ کیا صوبہ کنڑ میں شہریوں کے گھروں پر گولہ باری اور میزائل حملے کر کے عورتوں اور بچوں کو خون میں نہلانا؟ کیا افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے داعش جیسی تنظیموں کی پشت پناہی؟ یہ شرمناک تعریف اس بات کی غماز ہے کہ ٹرمپ اور اس کے حامی انسانیت کے خلاف جرائم کو بھی “کارنامہ” سمجھتے ہیں۔

ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی تعریف اور مشرقِ وسطیٰ میں اس کی متنازع پالیسیوں کے درمیان ایک واضح اور ناقابلِ تردید تعلق موجود ہے۔ ٹرمپ اور اس کے صہیونی حواری جنوبی ایشیا میں ایک ایسی کرائے کی فوج کے محتاج ہیں جو ان کے مقاصد کو پراکسی کے طور پر آگے بڑھائے۔ جس طرح اسرائیل، امریکہ کی پشت پناہی سے فلسطینیوں کو شہید کر رہا ہے، اسی طرح پاکستان بھی انہی طاقتوں کے تعاون سے افغانستان کے لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

یہ ایک مربوط چال دکھائی دیتی ہے: ایک محاذ مغربی ایشیا (فلسطین) میں اور دوسرا جنوبی/وسطی ایشیا (افغانستان) میں۔ دونوں محاذوں پر قربان ہونے والے عام مسلمان شہری ہیں، جبکہ جلاد وہ کٹھ پتلیاں ہیں جن کی ڈوریں دوسروں کے ہاتھوں میں ہیں۔ ٹرمپ پاکستانی کمانڈروں کی تعریف اس لیے کرتا ہے کہ وہ پوری وفاداری کے ساتھ “امریکہ کے سپاہی” کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ مشرق وسطیٰ میں “جھوٹے ثالث” کا کردار ادا کرتے ہیں تاکہ اسرائیلی مفادات کو تقویت ملے، اور افغانستان میں جلاد کا کردار ادا کرتے ہیں تاکہ مشرقی پڑوسی بد امنی اور افراتفری میں ڈوب جائے۔

پاکستانی فوجی رجیم طویل عرصے سے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی کرائے کی طاقت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ رجیم ایک طرف مشرقِ وسطیٰ میں امن اور جنگ بندی کی بات کرتی ہے، جبکہ دوسری طرف افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جنگ کے ہر اصول اور انسانی اقدار کو پاؤں تلے کچلتا ہے۔ جس طرح ٹرمپ اور اسرائیل فلسطین میں ہسپتالوں پر بمباری کرتے ہیں، اسی طرح پاکستان نے بھی کابل میں نشے کے عادی مریضوں کے “امید” ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ جس طرح صہیونی رجیم غزہ میں سکولوں اور عوام کے گھروں کو تباہ کر رہی ہے، پاکستانی رجیم بھی افغانستان کے صوبوں کنڑ، پکتیا اور خوست میں سکولوں اور عوام کے گھروں کو مارٹر اور بموں کے حملوں سے نشانہ بنا رہی ہے۔
یہ مربوط جرائم اتفاقی نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہین۔ ایسی منصوبہ بندی جس میں عالمی طاقتیں پراکسی رجیم کا استعمال کر کے مسلمانوں کا خون بہاتی ہیں اور انہیں غربت، بد امنی اور پسماندگی میں دھکیلتی ہیں۔

ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے مجرم کمانڈروں کی تعریف صرف عارضی سیاسی فائدے تک محدود نہیں، بلکہ ٹرمپ بخوبی آگاہ ہے کہ پاکستان امریکہ کی علاقائی سیاست میں ایک اہم اور کلیدی کردار ادا کرتا ہے، افغانستان کی جانب امریکہ کے لیے لاجسٹک راہداری کی فراہمی سے لے کر انٹیلی جنس ایجنسیوں (سی آئی آئے اور موساد) کے ساتھ تعاون تک

ٹرمپ اس تعریف کے ذریعے درحقیقت پاکستان کو ہری جھنڈی دکھا رہا ہے کہ اپنے جرائم جاری رکھے، کیونکہ یہ جرائم امریکی اسٹریٹیجک مفادات سے مطابقت رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بیانات میں بالواسطہ طور پر یہ پیغام دے رہا ہے کہ اس کی نظر میں ایک افغان یا فلسطینی کی جان کی کوئی قیمت نہیں، بلکہ وہی چیزیں اہم ہیں جو عالمی طاقتوں اور ان کے اتحادیوں کے مفادات کو یقینی بنائیں۔

یہ شرمناک حکمت عملی نہ صرف خطے کے بحرانوں کے حل میں کوئی مدد نہیں کر سکتی بلکہ نفرت اور تشدد کی آگ کو مزید بھڑکاتی اور پھیلاتی ہے۔ افغان بخوبی آگاہ ہیں کہ پاکستان یہ جرائم اکیلے سر انجام نہیں دے رہا بلکہ اس کی پشت پر امریکہ اور اسرائیل کا بھرپور تعاون موجود ہے۔ اور ٹرمپ کی جانب سے پاکستانی کمانڈروں کی تعریف اس دعوے کا واضح اور قوی ثبوت ہے۔ یہ تعریف در حقیقت مریضوں کے قتلِ عام کی توثیق ہے۔ کنڑ کے عوام کے گھروں پر بمباری کی توثیق ہے، افغانستان میں داعش جیسی تنظیموں کے ساتھ تعاون کی توثیق ہے اور ان تمام جرائم کی توثیق ہے جو پاکستانی رجیم نے مظلوم افغان عوام کے خلاف کیے ہیں۔

آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ خطے کی اقوام، بالخصوص افغان اور اہل فلسطین، اس سیاہ کھیل کو بخوبی پہچانتے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ ٹرمپ اور اس جیسے دیگر لوگ غزہ اور کابل میں ارتکاب کیے جانے والے جرائم میں کوئی فرق نہٰں کرتے۔ ان کے نزدیک تمام مسلمانوں کا خون ایک جیسا اور بے قیمت ہے۔

مگر تاریخ کبھی ان جرائم کو فراموش نہیں کرے گی۔ ایک دن ضرور آئے گا جب یہ جلاد اور ان کے حواری اللہ تعالیٰ اور تاریخ کے سامنے جواب دہی کے لیے بلائے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:

“وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ”
یعنی یہ نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ ظالموں کے اعمال سے بے خبر ہے۔

یہ الہی وعہدہ مضلوموں کے لیے سب سے بڑی تسلی ہے اور ٹرمپ اور پاکستانی کرائے کی رجیم جیسے مجرموں کے لیے سب سے بڑی انتباہ ہے جنہوں نے ظلم اور خونریزی کی راہ اختیار کر رکھی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے!  پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | نویں قسط

اگست 5, 2025
حالاتِ حاضرہ میں مسلمانوں کے لیے اہم اسباق!
تبصرے و تحریرات

حالاتِ حاضرہ میں مسلمانوں کے لیے اہم اسباق!

اپریل 18, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط

نومبر 30, 2025
ہم کفار کے زیرِ اثر کیوں آ گئے؟
خوارج العصر

ہم کفار کے زیرِ اثر کیوں آ گئے؟

جولائی 8, 2024
پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

مارچ 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version