پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ خطے میں داعش کا آخری مرکز!

عصمت ساروان

پاکستان؛ خطے میں داعش کا آخری مرکز!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان خطے میں دہشت گردی کا ایک بڑا اور ماہر منصوبہ ساز رہا ہے۔ اپنے ناجائز مفادات کے حصول اور ان کے تحفظ کے لیے پراکسی گروہوں کی تشکیل اور استعمال اس کی سرشت میں شامل ایک مستقل وصف بن چکا ہے۔ حالیہ عرصے میں پاکستان نے داعش جیسی عالمی دہشت گرد تنظیم کو ازسرِنو منظم اور فعال کرنے کی راہ اپنائی ہے، جبکہ اسی کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہر اور فوج کے زیرِ کنٹرول پہاڑی علاقے داعش کے متعدد مراکز کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں۔

افغانستان، خطے اور دیگر ممالک میں ہونے والے حملے انہی مراکز سے منظم اور انجام دیے جاتے ہیں۔ افغانستان میں قندھار کا حملہ، روس میں کنسرٹ پر ہونے والا حملہ، اور ایران کے شہر کرمان میں پیش آنے والا واقعہ۔ یہ سب ایسے واقعات ہیں جن کے مرتکبین کی شناخت کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ انہیں پاکستان میں موجود مراکز سے تربیت دی گئی اور وہیں سے روانہ کیا گیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

مثال کے طور پر: بلوچستان میں قائم وہ مراکز جو بعد ازاں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں تباہ کیے گئے؛ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں جبار میلہ کا اہم مرکز جو ڈرون حملوں کے ذریعے ختم کیا گیا؛ عبدالمالک، داعش کا مقامی ذمہ دار، جو خیبر کے علاقے سورغر میں مارا گیا؛ برہان، ایک اور داعشی کمانڈر، جو بعد میں پنجاب کے ضلع قصور میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہوا؛ بلوچستان میں خراسانی داعش کا اہم پاکستانی شہری ذمہ دار عاصم بلوچ، جو ضلع مستونگ کا رہائشی تھا اور بعد ازاں اپنے تاجک ساتھی کے ہمراہ بلوچستان ہی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارا گیا؛ اسی طرح محمد گورن، ترک داعشی جس کا عرفی نام ’’یحییٰ‘‘ تھا، جسے ترک خفیہ اداروں نے افغانستان پاکستان سرحدی علاقے سے گرفتار کیا اور جس نے بلوچستان میں ایسے داعشی مراکز کی موجودگی کا اعتراف کیا جہاں مختلف ممالک کے شہریوں کو مختلف ممالک میں حملوں کے لیے تربیت دی جاتی ہے۔

یہ وہ زندہ اور مستند مثالیں ہیں جنہیں معتبر ذرائع نے شائع کیا ہے، اور جنہیں پاکستانی نظام نے خاموشی کے ساتھ تسلیم بھی کیا ہے۔ مزید برآں، المرصاد کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، جس میں باڑہ کے علاقے میں گیارہ داعشی عناصر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے، یہ حقیقت پوری طرح واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان میں داعش کے مراکز نہ صرف موجود ہیں بلکہ فعال بھی ہیں، اور پاکستان اب بھی خطے میں داعش جیسی عالمی دہشت گرد تنظیم کی مالی معاونت اور تنظیم نو میں مصروفِ عمل ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے داعشی عناصر غیر ملکی شہریت رکھتے تھے۔ یہ کارروائی بھی اُن حملوں کے تسلسل میں انجام دی گئی ہے جو اس سے قبل بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے داعش کے ٹھکانوں اور ذمہ داران کے خلاف کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان میں داعش کے ٹھکانوں پر مسلسل حملے، اور مقامی عناصر کے ساتھ ساتھ غیر ملکی داعشیوں کی ہلاکت، اس حقیقت کو نمایاں کرتی ہے کہ پاکستان خطے میں داعش کے جمع ہونے کا آخری محور ومرکز بن چکا ہے۔ پاکستان کی کوشش ہے کہ داعش کے مقامی اور غیر ملکی عناصر کو یکجا کر کے ازسرِنو منظم کیا جائے، تاکہ انہیں خطے میں ہمسایہ ممالک کے خلاف اور اندرونِ ملک عوامی تحریکوں کے مقابل دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کیا جا سکے، خطے کے امن کو سبوتاژ کیا جائے، اور اسی راہ سے اپنے مذموم اسٹریٹجک منصوبوں اور اہداف کو عملی جامہ پہنایا جائے۔

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعش کے تربیتی مراکز کی موجودگی، داعش کی تنظیم نو اور اس کی تقویت کے لیے پاکستانی نظام کی کوششوں کا واضح اور ناقابلِ تردید ثبوت ہے، اور پاکستان میں بڑے پیمانے پر داعشی مراکز کے وجود کی ایک مکمل تصویر پیش کرتی ہے۔

داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کی ازسرِنو تشکیل کے لیے پاکستانی نظام کی کاوشیں نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔ خطے اور دنیا کے تمام ممالک کو مشترکہ طور پر پاکستانی نظام کی ان خطرناک اور فتنہ انگیز سرگرمیوں کا سدِّباب کرنا چاہیے، اور اسے اس بات کی اجازت نہیں دینی چاہیے کہ وہ اپنے ناجائز مفادات کے لیے خطے کے امن کو داؤ پر لگائے؛ ورنہ بعید نہیں کہ خطہ اور دنیا ایک بار پھر داعش جیسی خونخوار تنظیم کے مظالم کا سامنا کریں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! تیسری قسط

ستمبر 18, 2025
امارت اسلامیہ کے بیس سالہ جہاد کے مقاصد
جہادی تحریرات

امارت اسلامیہ کے بیس سالہ جہاد کے مقاصد

ستمبر 26, 2024
قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات
تبصرے و تحریرات

قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

مارچ 23, 2024
ظلمتوں کے راہی ! | دوسری قسط
خوارج العصر

ظلمتوں کے راہی ! | دوسری قسط

جنوری 29, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پندرہویں قسط

دسمبر 31, 2024
دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  | گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر! | گیارہویں قسط

نومبر 13, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version