جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ ناانصافیوں اور ظلم پر قائم نظام!

شعیب

Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی ممالک کے تناظر میں، پاکستان ایک ایسا واضح نمونہ ہے جس نے نہ صرف اسلام کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے، بلکہ اپنی حرکتوں کے ذریعے اسلام کے مقدس نام کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ یہ وہ نظام ہے جو کبھی ایک اسلامی ریاست کے قیام کے وعدے کے ساتھ نمودار ہوا تھا، مگر آج خطے کے مسلمانوں کے لیے ایک خطرناک دشمن بن چکا ہے۔

اسلامی تعلیمات کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عدل قائم کرے، مظلوموں کا ساتھ دے اور تمام شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے۔ مگر پاکستان کا عسکری رجیم ان اصولوں کے منافی عمل کر رہا ہے۔ یہ حکومت مظلوموں کی حمایت کے بجائے ظالم بن چکی ہے؛ وہ بلوچ، پشتون اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کو منظم طور پر پامال کرتی ہے، یہاں تک کہ ظُلم نے سرکاری پالیسی کا روپ اختیار کر لیا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

بلوچستان میں جاری ظلم وستم اس ظالم رجیم کی اسلامی احکامات کی خلاف ورزی کا روشن ثبوت ہیں۔ جیسا کہ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «کُلُّکُمْ راعٍ وَ کُلُّکُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِیَّتِهِ»
ترجمہ: تم میں سے ہر شخص نگہبان ہے، اور تم میں سے ہر ایک اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔

پاکستان کے حکمران نہ صرف بلوچستان کے عوام کے سامنے اپنی ذمّہ داری نبھانے میں ناکام ہیں، بلکہ قتل و غارت گری، اغواء اور تشدد کے ذریعے ’’امانت و ذمہ داری‘‘ کے اسلامی اصول کے ساتھ شدید مخالفت کرتے آ رہے ہیں۔

علاقائی سطح پر، یہ نظام (حکومتِ پاکستان) داعش جیسی تکفیری جماعتوں کی حمایت کے ذریعے اسلامی امت کے ساتھ ایک سنگین غداری کا ارتکاب کر رہا ہے۔ قرآنِ عظیم مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دیتا ہے:
﴿وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا﴾[ آل عمران: ۱۰۳]
ترجمہ: اور تم سب مل کراللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو
لیکن پاکستان کا یہ نظام مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور جنگ و جدال پیدا کر کے اسی قرآنی حکم کی صریح خلاف ورزی کر رہا ہے۔

پاکستان کی داخلی صورتِ حال بھی اس نظام کی بے انصافی کا واضح منظر پیش کرتی ہے۔ ملک کی دولت چند بدعنوان فوجی عہدیداروں اور سیاست دانوں کے مخصوص گروہ کے قبضے میں ہے، جبکہ عوام کی بڑی اکثریت شدید غربت میں زندگی گزار رہی ہے۔ یہ سب کچھ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمانِ مبارک کے برخلاف ہے: «کُلُّکُمْ راعٍ وَ کُلُّکُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِیَّتِهِ»
ترجمہ: تم میں سے ہر شخص نگہبان ہے، اور تم میں سے ہر ایک اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔

پاکستان کے مسلمان عوام بخوبی سمجھ چکے ہیں کہ یہ نظام نہ اسلام کی نمائندگی کرتا ہے، نہ امت کی خیر خواہی چاہتا ہے، بلکہ یہ اسلام کا دشمن ہے۔ عوامی تحریکیں پورے ملک میں پھیل رہی ہیں، اور لوگ حقیقی اسلام کے شعور سے بیدار ہو رہے ہیں، یہ جان کر کہ ظلم کے مقابلے میں خاموش رہنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
قرآنِ عظیم ارشاد فرماتا ہے:
﴿وَلتَكُن مِّنكُم أُمَّةٌ يَدعُونَ إِلَى ٱلخَيرِ وَيَأمُرُونَ بِٱلمَعرُوفِ وَيَنهَونَ عَنِ ٱلمُنكَرِ﴾ [ آل عمران: ۱۰۴]
ترجمہ: تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو بھلائی کی دعوت دے، نیکی کا حکم کرے اور برائی سے روکے۔

آج پاکستان کی عوام ان الہٰی ہدایات سے حوصلہ پاکر ظلم و فساد کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ وہ خوب جانتے ہیں کہ حقیقی اسلامی حکومت وہ ہے جو زور و جبر، یا کسی مخصوص طبقے کی جانب سے دولت کے ارتکاز کے بجائے عدل، شفافیت اور جواب دہی پر قائم ہو۔

پاکستان کا مستقبل اس فاسد نظام کے زوال اور ایسے حکمران نظام کے قیام سے وابستہ ہے جو واقعی اسلامی اقدار کا پیروکار ہو۔ صرف اسی صورت میں پاکستان اپنے قیام کے اصل مقاصد سے دوبارہ ہم آہنگ ہو سکے گا اور عالمِ اسلام میں ایک حقیقی اسلامی ریاست کی مثال بن سکے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اموی، عباسی اور عثمانی خلافت کے دوران خوارج کا وجود
خوارج العصر

اکتوبر 27, 2024
داعش: بے لگام سامراجیت! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: بے لگام سامراجیت! دوسری قسط

جنوری 31, 2026
جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے
تبصرے و تحریرات

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

اپریل 26, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | اکیسویں قسط

ستمبر 9, 2024
افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت
تبصرے و تحریرات

افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت

جون 11, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! چوتھی قسط

جولائی 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist