اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی رجیم: داخلی فساد سے علاقائی عدم استحکام تک!

ہلال سواتی

پاکستانی رجیم: داخلی فساد سے علاقائی عدم استحکام تک!
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی نظامِ حکومت، جو کبھی "اسلام کا قلعہ” کے نعرے کے ساتھ قائم ہوا تھا، آج علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کے بنیادی اسباب میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ نظام، جو پاکستانی عوام کے مفادات کا محافظ ہونا چاہیے تھا، عملی طور پر بدعنوان جرنیلوں اور اقتدار کے بھوکے سیاستدانوں کے ہاتھوں ایک آلہ بن چکا ہے، جو صرف اپنی طاقت اور دولت کے تحفظ کی کوشش کرتا ہے۔

پاکستانی فوج، جو ملک کی سرحدوں کی محافظ کہلاتی ہے، ایک ظالم گروہ میں تبدیل ہو چکی ہے، جو بے گناہ بلوچوں، پختونوں اور کشمیریوں کے قتل عام پر ذرا نہیں چوکتی۔ اس فوج کے جرائم بلوچستان میں اس قدر وسیع ہیں کہ عالمی انسانی حقوق کے ادارے اسے "خاموش نسل کشی” قرار دیتے ہیں۔ ہر روز بلوچ نوجوانوں کی لاشیں صحراؤں میں ملتی ہیں، اور ہر ہفتے درجنوں افراد جبری طور پر لاپتہ ہو جاتے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

کشمیر میں بھی پاکستانی فوج نے، خوارج کی حمایت کے ذریعے، نہ صرف علاقے کے عدم استحکام کو ہوا دی، بلکہ کشمیر کے بے گناہ عوام کو بھی مصائب اور عذاب میں مبتلا کیا ہے۔ یہ رجیم دہشت گردی کے شعلوں کو ہوا دے کر کر پورے خطے کی سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال چکا ہے۔

پاکستان کی داخلی صورتحال اس کی خارجہ پالیسی سے بھی بدتر ہے۔ منظم بدعنوانی، بے روزگاری میں تیزی سے اضافہ، مہنگائی، اور بجلی و گیس کی مسلسل بندش نے عام لوگوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے، جبکہ جرنیل اور سیاستدان عالیشان محلات میں عیاشی کی زندگی گزار رہے ہیں اور عام پاکستانی اپنی روزمرہ کی روٹی کے حصول کے لیے شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

پاکستانی عوام کی بے چینی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ بلوچستان، سندھ، اور خیبر پختونخوا میں عوامی تحریکیں دن بدن مضبوط ہو رہی ہیں۔ لوگ اب بخوبی سمجھ چکے ہیں کہ اصل مسئلہ اسلام آباد کی بدعنوان رجیم ہے۔ "غاصب حکومت، قاتل فوج” کے نعرے آج پاکستان کے ہر علاقے سے سنائی دیتے ہیں۔

یہ رجیم عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے ہمیشہ بیرونی دشمن بنانے کی کوشش کرتی ہے، لیکن یہ پرانا حربہ اب اثر نہیں رکھتا۔ پاکستانی عوام سمجھ چکے ہیں کہ اصل دشمن ان کی سرحدوں کے اندر ہے: ایک بدعنوان نظام جو قومی دولت کو لوٹتا ہے اور ملک کے نوجوانوں کو پراکسی جنگوں میں قربان کرتا ہے۔

افغانستان نے پاکستانی رجیم کی ناپاک پالیسیوں سے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔ یہ رجیم داعش جیسی انتہا پسند تنظیم کی حمایت کر کے کئی برسوں سے افغانستان کی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ دوستی کے نام پر یہ رجیم برسوں سے منظم طریقے سے اپنے پڑوسیوں کو کمزور کر رہا ہے۔

داعش جیسی وحشی تنظیم کی حمایت اس رجیم کی سرکاری پالیسی بن چکی ہے، اور پاکستانی عوام سے جمع کردہ ٹیکسوں کا بجٹ داعش کی تنظیم کو لیس کرنے اور تربیت دینے میں خرچ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی خفیہ ایجنسیاں خوارج کی تیاری اور تربیت کے مراکز میں تبدیل ہو چکی ہیں، اور پاکستانی جرنیل فخر سے ان اقدامات کو "خفیہ جہاد” کہتے ہیں۔

عالمی برادری کو یہ سمجھنا چاہیے کہ آج پاکستان ایک قانون کی پاسداری کرنے والی ریاست نہیں، بلکہ ایک فوجی-سیاسی مافیا ہے جو دہشت گردی کو اپنی خارجہ پالیسی کے آلے کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ جب تک یہ رجیم اپنے جرائم جاری رکھے گی، جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ناممکن ہے۔

اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری ان جرائم کا خاتمہ کرے۔ پاکستانی عوام کو بھی بیدار ہو کر اس بدعنوان رجیم کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینکنا چاہیے۔ پاکستان کا مستقبل اس بدعنوان رجیم کے خلاف عوامی جدوجہد اور ایک عوام دوست نظام کے قیام سے وابستہ ہے، جو واقعی عوام کے مفادات کا تحفظ کرے۔ صرف اسی صورت میں پاکستان خطے میں ایک محفوظ اور اسلامی ملک بن سکتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پیدائش |  دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش | دوسری قسط

جون 25, 2024
داعشی خوارج کے جھانسے میں آئے ہوئے منشیات فروش افراد
خوارج العصر

داعشی خوارج کے جھانسے میں آئے ہوئے منشیات فروش افراد

ستمبر 3, 2024
داعش کا مقصد کیا تھا اور ہوا کیا۔۔۔؟
خوارج العصر

داعش کا مقصد کیا تھا اور ہوا کیا۔۔۔؟

اگست 25, 2024
۲۴ اسد: داعش کے زوال کا دن
خوارج العصر

۲۴ اسد: داعش کے زوال کا دن

اگست 17, 2024
داعش کس قسم کی حکومت اور خلافت چاہتی ہے؟
خوارج العصر

داعش کس قسم کی حکومت اور خلافت چاہتی ہے؟

ستمبر 4, 2024
بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!
تبصرے و تحریرات

بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام، پاکستانی رجیم کا ایک اور بڑا جرم!

مارچ 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist