ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم: منبع شر و فساد

اجمل فرید

پاکستانی فوجی رجیم: منبع شر و فساد
Share on FacebookShare on Twitter

اگر افغانستان کے ہمسایہ ملک پاکستان کی تشکیل اور اس کے تسلسل کی گزشتہ نصف صدی کی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو واضح طور پر سامنے آتا ہے کہ اس ملک نے نہ صرف افغانستان بلکہ اپنے دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ بھی کبھی حسنِ نیّت کا برتاؤ نہیں کیا، بلکہ ہمیشہ ہمسائیگی کے اصولوں کو پامال کیا ہے۔

اس کے علاوہ، اس کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس نے کبھی بھی اپنے عوام کی آواز یا اُن کے جائز مطالبات کی طرف کان نہیں دھرے۔ ممکن ہے کہ آج پشتونخوا یا پشتون جنہیں ہر طرح کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے اور جو پاکستانی فوجی جبر کے سائے تلے زندگی بسر کرتے ہیں، اسی طرح پنجابیوں کے علاوہ دیگر قومیتیں بھی اپنے بنیادی حقوق اور امتیازات سے محروم ہوں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

یہ ملک جو ہمیشہ فوج کے زیرِ اثر رہا ہے اور جس کے پسِ پردہ ایسے عسکری حکمران کارفرما رہے ہیں جو اپنے سپاہیوں کو ہر قیمت پر قابض قوتوں اور عالمی مغرض طاقتوں کے ہاتھ پیسوں کے عوض کرائے پر دیتے ہیں؛ اپنے آپ کو مظلوم ظاہر کرنے اور ایک مصنوعی قومی شناخت دکھانے کے لیے بعض مصنوعی اقدامات بھی کرتا ہے، لیکن افسوس کہ آج یہ تقریباً روزانہ کی بنیاد پر رسوائی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

پاکستان کے فوجی حکمرانوں نے اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل، ہمسایہ اور علاقائی ملکوں کو خوف زدہ کرنے اور سیاسی لابنگ کے لیے ہمیشہ بیرونی گروہوں کی سرپرستی کی ہے، جبکہ اپنے ہی عوام کی جائز جدوجہد اور مطالبات کو دہشت گردی کا نام دیا ہے۔ یہاں چند مثالیں قابلِ ذکر ہیں:

داعش:
داعشی خوارج آج کی دنیا کا ایک جدید فتنہ ہیں، جو اسلام اور شریعت کی بدنامی کے لیے سی آئی اے اور دیگر خفیہ اداروں کی سرپرستی میں وجود میں لائے گئے۔ آج یہ پاکستان کی سرزمین سے افغانستان اور دیگر خطوں میں وقتاً فوقتاً حملے کرتے ہیں۔ پاکستانی خفیہ ادارے منظم انداز میں داعش کے جنگجوؤں کی تربیت کرتے ہیں تاکہ انہیں اپنی ناجائز مقاصد کے لیے استعمال کریں، انہیں خطّے اور دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کریں، اور پھر انہی کو کچلنے کے نام پر عالمی طاقتوں سے ڈالرز میں فنڈنگ اور اسٹریٹیجک تعاون حاصل کریں۔

اس کا تازہ ثبوت پشاور میں نصرت نامی ایک اہم داعشی کمانڈر کی ہلاکت ہے، جو موسیٰ پہلوان کے نام سے مشہور تھا اور وہاں ’’پہلوان‘‘ نامی ایک دہشت گرد مرکز کا سربراہ بھی رہ چکا تھا۔ پاکستان کے حساس ترین علاقوں میں فوج اور خفیہ اداروں کی سرپرستی میں یہی داعشی خوارج بارہا کابل اور اس کے نواحی علاقوں کی طرف بھیجے گئے ہیں، اور ان کے پاس سے پاکستانی دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

اسرائیل:
منصوبہ بندی اور پالیسی کے اعتبار سے پاکستان کے عسکری اسٹیبلشمنٹ اور اسرائیلی صیہونی رژیم میں کوئی خاص فرق نہیں، کیونکہ غزہ اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں اور جیلوں میں دونوں رژیموں کا طرزِ عمل یکساں دکھائی دیتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی حکومت، امریکہ سے اپنے تعلقات بہتر بنانے کے لیے، اسرائیل کے ساتھ دوستانہ اور قربت پر مبنی روابط برقرار رکھے ہوئے ہے۔

رواں برس اقوام متحدہ کی ۸۰ ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جب اسرائیلی وزیرِ اعظم خطاب کر رہا تھا، تو بہت سے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے نمائندے احتجاجاً ہال سے نکل گئے، مگر پاکستانی وفد پوری رغبت کے ساتھ جوں کا توں بیٹھا رہا، اور اس کی یہی موجودگی غزہ میں اسرائیل کے تمام جرائم کی ایک طرح سے تائید بنی۔ حتیٰ کہ آج تک پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک مختصر سا بیان بھی جاری نہیں کیا۔

یہ بھی ممکن ہے کہ امریکہ کی ثالثی میں پاکستان داعشی خوارج کو اسرائیل کے لیے ایک کرائے کی جنگجو تنظیم کے طور پر پیش کرے، جیسا کہ اس کی مثال شام میں دیکھی گئی، اور متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق موساد کئی مواقع پر داعش کی پشت پناہی اور اسے سہولیات فراہم کرتی رہی ہے۔

بلوچ:
پاکستان میں بلوچ آزادی پسندوں اور بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) کی جدوجہد کوئی نئی بات نہیں۔ اس تحریک کے وجود میں آنے کی اصل وجہ خود پاکستانی فوجی حکومتوں کا بلوچ عوام کے ساتھ ایک قومی حصہ سمجھنے کے بجائے ظالمانہ، تحقیر آمیز اور جابرانہ رویہ ہے، جس نے بالآخر اس گروہ کو مسلح جدوجہد پر مجبور کر دیا۔ آج تک وہ ایک مضبوط قوت کے طور پر لڑ رہے ہیں اور اب تک سینکڑوں پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔

ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینا، ان کی ضروریات پوری کرنا اور بلوچستان کی تعمیر وترقی کی طرف توجہ دینا ضروری تھا، مگر فوجی رژیم نے ہمیشہ انہیں دشمن کی نظر سے دیکھا۔ آج صورتِ حال یہ ہے کہ بلوچ اپنی جدوجہد کے باعث اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ بلوچستان میں پاکستانی حکومت کی رٹ اور موجودگی کو کھل کر چیلنج کر رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی:
تحریک طالبان پاکستان بھی ایک ایسی حقیقت ہے جس سے آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔ اس تحریک کی ایک محرک بھی بلوچ آزادی پسندوں کی طرح اپنی سرزمین اور وسائل پر اختیار کی خواہش ہے، جبکہ دوسری طرف یہ ایک دینی تحریک بھی ہے جو اسلامی شریعت کے نفاذ اور ایک اسلامی نظام چاہتی ہے۔

یہ ان کا بلا شبہ جائز حق ہے۔ اپنی جدوجہد کے دوران انہوں نے پاکستانی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے اور خود بھی بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ اس کے باوجود پاکستانی حکومت، مذاکرات کے معاملے میں بھی، اس گروہ پر قابو پانے کے لیے افغانستان کی امارتِ اسلامیہ سے مدد مانگ کر اپنی ذمہ داری سے بھاگنے کی ایک مثال پیش کرتی ہے۔ پاکستانی فوج نے کبھی بھی ٹی ٹی پی کے مطالبات یا پیغامات کو نہ سمجھنے کی کوشش کی اور نہ ہی مصالحت کے لیے سنجیدہ ارادہ دکھایا۔

اسی وجہ سے ٹی ٹی پی ایک خالص پاکستانی اور پاکستان کے اندر موجود مسلح تحریک کے طور پر دن بدن مضبوط ہو رہی ہے اور وسیع عوامی حمایت حاصل کر رہی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ عسکری حکمران اس تلخ حقیقت کو تسلیم کریں، مذاکرات کی میز پر آئیں اور اس کا الزام افغانستان پر نہ دھریں، کیونکہ امارتِ اسلامی اپنے اس عہد پر قائم ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیتی۔

افغانستان:
افغانستان کو بھی سوویت فوجوں کے خلاف جہاد میں اور بعد ازاں امریکی قبضے سے آزادی کی جدوجہد میں پاکستان سے گلہ بھی ہے اور شکر گزار بھی؛ شکوہ اس بات کا کہ پاکستان نے کبھی افغانستان کی آزادی کی جدوجہد کا احترام نہ کیا بلکہ ہمیشہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش میں رہا، اور ایک مستحکم افغانستان کا نعرہ صرف زبان تک محدود رکھا۔

شکر گزاری اس لحاظ سے کہ پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کو پناہ دی اور انہیں مہمان نوازی فراہم کی۔ اسی احترام کے باعث افغانستان نے ہمیشہ اسے برادر ملک سمجھا اور معاشی و تجارتی روابط میں بھی پاکستان کو دوسروں پر ترجیح دی۔ مگر آج جب افغانستان پاکستانی مصنوعات اور راستوں کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہے، تو اس کا سبب خود پاکستانی فوجی حکومت کی غلط پالیسیاں اور افغانستان میں قائم ہونے والے امن و استحکام سے اس کی دشمنی ہے۔

افغانستان میں امارتِ اسلامیہ کے دوبارہ قیام کے بعد حالات بدل چکے ہیں۔ یہاں چالیس سالہ جنگ ختم ہوچکی ہے، اور پہلی بار افغان قوم امن و ثبات میں زندگی گزار رہی ہے۔ یہ وہ بہتر موقع تھا کہ پاکستان کے اس دعوے کی عملی صورت سامنے آتی کہ ’’افغانستان کا استحکام، پاکستان کا استحکام ہے‘‘؛ مگر اس کے برعکس ایک پُرامن افغانستان نے پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کو بے چین کر دیا۔ اسی بے چینی کے نتیجے میں اس نے کئی بار افغان سرزمین پر حملے کیے، جن کا جوابی اور مؤثر ردِعمل بھی ملا۔
اب پاکستان کو سمجھ لینا چاہیے کہ اس قسم کی شر انگیز پالیسیاں کبھی کامیاب نہیں ہوتیں، بلکہ عالمی اور علاقائی سطح پر پاکستان کی ساکھ مزید خراب کرتی ہیں اور ملک کو دنیا کی نظروں میں گراتی ہیں۔

اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی اور ہمسایہ ممالک کے احترام کے حوالے سے سنجیدہ فیصلے کرے۔ دہشت گرد گروہوں اور کھوکھلے نعروں پر سرمایہ کاری کی پالیسی کو ختم کرنا ہو گا۔ افغان قوم سمجھ چکی ہے کہ صرف اتحاد اور اپنے موجودہ نظام کی حمایت ہی انہیں پاکستان اور دیگر پڑوسی ممالک کے اثر سے آزاد رکھ سکتی ہے۔

امارتِ اسلامی، اپنی معیشت پر مبنی خارجہ پالیسی اور متوازن حکمتِ عملی کے تحت تمام ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنا چاہتی ہے۔ یہ پاکستان کے لیے بہترین موقع ہے کہ وہ طاقت اور دھمکی کی زبان کو ترک کر کے سفارتی زبان اختیار کرے، جیسا کہ قطر اور ترکیہ میں ہونے والی ملاقاتوں میں افغان وفد نے تمام اعتراضات کا تفصیلی جواب دیا، مگر پاکستانی وفد خود ہی مذاکرات سے پیچھے ہٹ گیا، اور اس بات کا ثبوت دیا کہ پاکستان کی سول حکومت ان فیصلوں کا اختیار نہیں رکھتی بلکہ ایک مخصوص عسکری حلقہ ہی ملک کو کنٹرول کرتا ہے۔

اگر پاکستان کی یہی پالیسی برقرار رہی تو وہ وقت دور نہیں، جب وہ بین الاقوامی اعتماد بھی کھو بیٹھے گا اور بھاری قرضوں اور معاشی عدم استحکام کے بوجھ تلے اپنا عوامی اعتماد بھی مکمل طور پر گنوا بیٹھے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!
تبصرے و تحریرات

ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!

اکتوبر 25, 2025
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | پانچویں قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | پانچویں قسط

جنوری 6, 2025
راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!
تبصرے و تحریرات

راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!

اکتوبر 12, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! ساتویں قسط

جون 14, 2025
داعش خراسان میں بھرتی کی حکمتِ عملی اور اس میں غیر ملکی جنگجوؤں کا کردار
تبصرے و تحریرات

داعش خراسان میں بھرتی کی حکمتِ عملی اور اس میں غیر ملکی جنگجوؤں کا کردار

اپریل 14, 2025
امت مسلمہ کس جانب گامزن ہے؟
جہادی تحریرات

امت مسلمہ کس جانب گامزن ہے؟

دسمبر 28, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    0
    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version