جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

ڈاکٹر ہمام خان

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

فوجی رجیم کی بعد از قیامِ پاکستان تاریخ
پاکستانی فوج کی تاسیسِ ثانی
14 اگست 1947ء کو پاکستان نامی ریاست دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئی۔ جو مغربی ہندوستان کے اُن علاقوں پر مشتمل تھی جہاں مسلمان اکثریت میں تھے، یعنی پنجاب، سندھ، سرحد (خیبر پختونخوا)، بلوچستان اور کشمیر، جبکہ مشرقی حصے میں بنگال بھی اس کا حصہ تھا۔ مسلمانوں نے اس ریاست کے قیام کے لیے عظیم قربانیاں دیں اور ان کے دلوں میں یہ امید تھی کہ یہاں ایک ایسا نظام قائم ہوگا جو اسلامی اصولوں، خصوصاً ”لا إله إلا الله“ کے تقاضوں کے مطابق ہو۔
لیکن جب عملی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ریاستی ڈھانچے، بالخصوص فوج میں کوئی بنیادی تبدیلی نہ آ سکی۔ تقسیمِ ہند کے نتیجے میں پاکستان کو جو فوج ملی، وہ دراصل برطانوی دور کی وہی ”شاہی ہندی فوج“ تھی، جو طویل عرصے تک برطانوی سامراج کے مفادات کی نگہبان رہی تھی۔ اس فوج کی تنظیم، تربیت، نظم و ضبط، حتیٰ کہ اس کی سوچ اور حکمتِ عملی بھی بڑی حد تک برطانوی طرز پر قائم تھی۔ تقسیم کے فارمولے کے تحت پاکستان کو اس فوج اور اس کے اثاثوں کا تقریباً چھتیس (۳۶) فیصد حصہ ملا، جس میں آٹھ (۸)پیادہ، آٹھ (۸) توپخانہ اور آٹھ (۸) بکتر بند رجمنٹس شامل تھیں۔ اس کے علاوہ چند اہم تربیتی مراکز اور کراچی و چٹاگانگ میں واقع بحری تنصیبات بھی پاکستان کے حصے میں آئیں۔(پاکستان آرمی، تاریخ و تنظیم از سٹیفن پی کوہن، ص ۳)
چنانچہ قیامِ پاکستان کے وقت ملک کا سب سے بڑا منظم اور قومی ادارہ یہی فوج کا ادارہ تھا، ابتدائی دنوں میں شدید انتظامی، معاشی اور دفاعی چیلنجز کا سامنا تھا۔ ان معاملات سے نمٹنے کے لیے اس فوج نے کردار ادا کیا، جس کا منطقی نتیجہ یہی نکلا کہ آنے والے سالوں اور دہائیوں میں اسی ادارے نے اس ملک کی باگ دوڑ مکمل طور پر سنبھال لی اور ریاست کی اصلاح وترقی کی بجائے یہ فوج ہی ریاست پر حاوی ہو کر پھلنے پھولنے لگی اور یوں اس فوج نے قیامِ پاکستان سے قبل نافذ فرنگی نظام میں کوئی جوہری تبدیلی نہیں آنے دی۔
تاہم، ایک اہم سوال یہ تھا کہ کیا اس فوج کی فکری اور نظریاتی بنیادوں کو بھی تبدیل کیا گیا؟ حقیقت یہ ہے کہ اس سمت میں اقدامات نہیں کیے گئے۔
اگرچہ کچھ حد تک مقامی افسران کی تربیت اور تقرری کا عمل شروع ہوا، لیکن مجموعی ڈھانچہ، نصاب اور ادارہ جاتی سوچ بڑی حد تک وہی رہی جو برطانوی دور میں تھی۔ اگر اس موقع پر ایک ہمہ گیر اصلاحی عمل شروع کیا جاتا؛ جس میں فوج کے نظریاتی رخ کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالا جاتا، تربیتی نصاب میں تبدیلی لائی جاتی اور قیادت کے ڈھانچے کو مکمل طور پر مقامی تقاضوں کے مطابق تشکیل دیا جاتا تو ممکن تھا کہ ایک نئی نوعیت کی فوج وجود میں آتی۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فوج کا کردار مزید وسیع ہوتا گیا۔ سیاسی عدم استحکام، خانہ جنگیوں اور بار بار آنے والے بحرانوں نے فوج کو ریاستی معاملات میں زیادہ فعال بنا دیا۔ یوں یہ ادارہ صرف ایک دفاعی قوت نہ رہا بلکہ پالیسی سازی اور حکمرانی کے بعض پہلوؤں میں بھی اثرانداز ہوتا گیا۔
اگر قیامِ پاکستان کے بعد کچھ سنجیدہ اقدامات اٹھائےجاتے اور انگریز کی وفادار اس پوری فوج کو جڑ سے تبدیل کر دیا جاتا، اس کا تربیتی نصاب جید علمائے دین، سرحدی علاقہ جات میں موجود مجاہدین اور جدید عسکری ماہرین کی رہنمائی میں ازسرِنو ترتیب دیا جاتا، فوج کی مکمل تنظیمِ نو کی جاتی اور انگریز کے نمک خوار افسر طبقے کو نکال پھینکا جاتا تو شائد اس بات کا کوئی امکان ہوتا کہ یہ فوج ”اسلامی فوج” بن جائے، لیکن عملی حقیقت یہ ہے کہ ایسا نہ ہو سکا اور نہ ہی شائد اس سمت کچھ زیادہ سوچا گیا۔نتیجتا قیامِ پاکستان کےبعد بھی شاہی ہندی فوج بلا ترمیم و تطہیر برقرار رہی، البتہ اب خونِ مسلم میں لتھڑے ہاتھوں والی اسی فوج کو "پاک فوج” کہا جانے لگا!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں اقتصاد کی اہمیت!

مئی 20, 2025
پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنی بقا مسلمانوں کے بکھرے ہوئے موقف میں ڈھونڈتا ہے!

مارچ 10, 2026
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط

جون 16, 2026
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! چھٹی قسط

جنوری 14, 2026
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 31, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط

اپریل 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist