جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی درندگی اور تاریخ کا کڑا احتساب

وصیف ریان

پاکستانی فوجی رجیم کی درندگی اور تاریخ کا کڑا احتساب
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ شب ایک بار پھر پاکستانی فوجی رجیم کی سیاہ سیاست کابل کے آسمان پر بارود کے دھوئیں میں ظاہر ہوئی۔ بموں کی وہ گونج جس نے شہر کو لرزا دیا، محض ایک حملے کی علامت نہ تھی؛ بلکہ یہ اس رجیم کی چیخ تھی جو اپنی بقا دوسروں کے خون میں تلاش کرتا ہے۔ نشہ کے عادی افراد کے علاج کے مرکز پر بمباری کوئی جنگی کارروائی نہ تھی، بلکہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا جرم تھا۔ وہاں نہ کوئی مورچہ تھا، نہ فوج، اور نہ کوئی معرکہ برپا تھا۔ وہاں بے بس انسان پڑے تھے جو اپنی زندگی بچانے کے لیے علاج کروا رہے تھے، مگر پاکستان کے فوجی رجیم کے اندھے بموں نے انہیں موت کے منہ میں دھکیل دیا۔

یہ درندگی محض ایک رات کا واقعہ نہیں، بلکہ اس خونچکاں سیاست کا تسلسل ہے جسے پاکستان کے فوجی رجیم کا ایک متکبر اور بے رحم حلقہ آگے بڑھا رہا ہے۔ اسی سیاست کے سرِخیل عاصم منیر اور اس رجیم کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف ہیں؛ ایسی شخصیات جو اپنے اقتدار کی بقا کے لیے جنگ کی آگ کو ہوا دیتی ہیں اور خطے میں عدم استحکام کے دوام کو اپنی حکمتِ عملی سمجھتی ہیں۔ ان کی سیاست امن کی زبان سے ناواقف ہے؛ ان کی زبان بارود ہے اور ان کی منطق بمباری۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

فرضی سرحد پر بھی روزانہ کی بنیاد پر یہی خونی منظرنامہ دہرایا جاتا ہے۔ پاکستانی فوجی رجیم کی توپیں افغانوں کے گھروں پر آگ برساتی ہیں، دیہات بارود کے دھوئیں میں گم ہو جاتے ہیں اور نہتے افغان مسلمان ان اندھا دھند حملوں کا نشانہ بنتے ہیں۔ عورتیں، بچے، نوجوان اور بوڑھے؛ وہ لوگ جن کا جنگ سے کوئی واسطہ نہیں، ان وحشی گولوں کی نذر ہو جاتے ہیں۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ بربریت کی وہ شکل ہے جس کا ارتکاب صرف وہی رجیم کرتے ہیں جو اخلاقی زوال اور ظالمانہ ذہنیت کا شکار ہوں۔

اس ظالم اور کٹھ پتلی رجیم نے اسلام، انسانیت اور مسلمانیت کی تمام حدیں پامال کر دی ہیں۔ وہ ہاتھ جو مسلمان کے خون کی حفاظت کے لیے اٹھنے چاہییں تھے، نہتے انسانوں کے قتل کا ذریعہ بن گئے ہیں۔ جب ظلم اس حد کو پہنچ جائے کہ انسانیت کی تمام سرحدیں پار کرلی جائیں، تو تاریخ کا ردِعمل بھی نرم نہیں رہتا۔ اسی انداز سے ان کے مقابلے میں بھی تمام حدود کو پامال ہوں گے۔ ظلم کی بلند وبالا عمارتوں کے ستون لرزیں گے، متکبر حکمرانوں کی گردنیں مروڑی جائیں گیں اور غرور کے تاج اپنے ہی جرائم کے بوجھ تلے زمین پر آ گریں گے۔

تاریخ ہمیشہ ظالموں کے لیے ایک بے رحم قاضی رہی ہے۔ ایک ایسا قانون دنیا میں موجود ہے جو کبھی تبدیل نہیں ہوتا: وہ ریاستیں اور رجیم جو دوسروں کے امور میں دخل اندازی اور انہیں کمزور کرنے کی تگ و دو میں رہتے ہیں، بہت جلد خود بھی اسی عدم استحکام کی لہروں کی زد میں آ جاتے ہیں۔ جو شخص اپنے پڑوسی کے گھر میں آگ لگاتا ہے، وہ جلد ہی اسی آگ کے شعلے اس کے اپنی چھت تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔ جو بارود دوسروں کے لیے تیار کیا جاتا ہے، بالآخر اس کی لپٹ، خود بارود تیار کرنے والے کے دامن کو بھی جلا دیتی ہے۔
افغانستان وہ سرزمین ہے جس نے بڑی بڑی سلطنتوں کو شکست دی ہے۔ یہ قوم دکھوں میں پلی بڑھی ہے، مگر آج تک شکست نہیں کھائی۔ بمباریاں شہروں کو لرزا سکتی ہیں، مگر اس قوم کے عزم و حوصلے کو نہیں توڑ سکتیں؛ کیونکہ مظلوم کا خون محض خون نہیں ہوتا، وہ عدل و انصاف کی ایک پکار، تاریخ کی ایک صدا اور ایسی آگ ہوتی ہے جو انجام کار ظالم کے تخت کی بنیادوں کو جلا کر بھسم کردیتی ہے۔

آج اگر پاکستانی فوجی رجیم کا غرور بارود کے شور میں مست ہے، تو کل تاریخ کا سخت اور کڑا احتساب اسی غرور کے محل کو منہدم کر دے گا۔ وہ دن ضرور آئے گا جب ظالم و جابر حکمران اپنے ہی جرائم کے بوجھ تلے گر پڑیں گے، ان سے ذرے ذرے کا حساب لیا جائے گا اور نہتے و معصوم مسلمان افغانوں کا خون عدالتِ انصاف میں اپنی آخری گواہی دے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی خراسان شاخ | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی خراسان شاخ | پانچویں قسط

جون 2, 2025
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط
علمی تحریرات

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط

ستمبر 18, 2024
فلسطین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ!
تبصرے و تحریرات

فلسطین سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ!

اکتوبر 6, 2025
کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟
تبصرے و تحریرات

کیا پاکستانی فوج اپنا بھیانک انجام قریب لانے کی جلدی میں ہے؟

جولائی 1, 2026
افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات
تبصرے و تحریرات

افغانستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کے اصل محرکات

مارچ 22, 2024
غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!
جہادی تحریرات

غزه؛ مزاحمت اور آزادی کا سورج!

جنوری 18, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist