بدھ, اگست 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    ۲۸ اسد: افغانستان کی آزادی کی ۱۰۷ویں بہار!

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ دوسری قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

ساجد

۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!
Share on FacebookShare on Twitter

قومی غیرت وہ پوشیدہ، مگر بیک وقت نمایاں جذبہ ہے جو تاریخ کے انتہائی کٹھن لمحات میں کسی قوم کی گہرائیوں سے پھوٹتا ہے۔ یہ تصور محض ایک جذباتی نعرہ نہیں بلکہ ایک عظیم اسٹریٹیجک حقیقت ہے؛ وہ قوت ہے جو سخت طوفانوں کے مقابلے میں معاشرے کے ڈھانچے کو مضبوط کرتی ہے، اس کے مختلف حصوں کو باہم جوڑتی ہے اور اسے بقا کی صلاحیت عطا کرتی ہے۔

افغانستان کی نشیب و فراز سے بھری تاریخ میں بہت کم واقعات نے۲۸ اسد ۱۲۹۸ ہجری شمسی بمطابق 20 اگست ۱۹۱۹ء کی طرح اس تصور کو آزمائش کی کسوٹی پر پیش کیا اور اس کی حقیقی ماہیت کو آشکار کیا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

۲۸ اسد کے واقعے میں قومی غیرت کے کردار کو سمجھنے کے لیے ہمیں کئی سال پیچھے جانا ہوگا۔ پہلی افغان، انگریز جنگ سے لے کر تیسری جنگ تک تقریباً ایک صدی کے عرصے میں افغان قوم اس گہرے یقین تک پہنچ چکی تھی کہ اس کی ثقافتی بقا اور دینی شناخت کا تعلق آزادی کے تحفظ سے ہے۔ یہ یقین مٹی کے گھروں اور دیہات کی مساجد سے پھوٹا تھا اور رفتہ رفتہ ایک اجتماعی فکر اور مشترکہ ذہنیت میں تبدیل ہوگیا۔

باپ اپنے بیٹوں کو وہ دن سناتے تھے جب ان کے دادا اور پردادا اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی تلواروں کے ساتھ برطانوی توپ خانے کے سامنے ڈٹ گئے تھے اور انہیں سکھاتے تھے کہ ’’عزت‘‘، ’’زندگی‘‘ سے زیادہ قیمتی ہے۔ ایک نسل سے دوسری نسل تک ان اقدار کی منتقلی نے ۱۲۹۸ ہجری شمسی میں ایک اجتماعی قومی غیرت کے ابھرنے کے لیے فکری اور نفسیاتی بنیاد فراہم کی۔

جب افغان عوام نے مئی ۱۹۱۹ء میں برطانوی سلطنت کے خلاف جہاد کا پرچم بلند کیا تو یہی قومی غیرت ایک عظیم عوامی جذبے میں تبدیل ہوگئی۔ وہ کسان جس نے اپنی کھیتی چھوڑی اور میدانِ جنگ کا رخ کیا؛ وہ تاجر جس نے اپنی دولت اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی کے لیے حکومت کے حوالے کردی؛ اور وہ عورت جس نے محاصرے کے سخت دنوں میں اپنے گھر سے جہاد اور جدوجہد کے مورچوں تک خوراک پہنچائی، سب اس غیرت کی نمایاں مثالیں تھیں۔

معاشرے کے مختلف طبقات، کسی توقع کے بغیر اور خطرات کا مکمل ادراک و شعور رکھتے ہوئے، شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے۔ قومی غیرت نے نسلی اور لسانی حدود کو عبور کیا اور ایک طاقتور دشمن کے مقابلے میں ایک متحدہ محاذ قائم کردیا۔ شاید اس وقت قومی غیرت کا سب سے اہم نتیجہ یہی اتحاد تھا؛ کیونکہ اس کے بغیر عسکری کامیابی، خواہ کتنی ہی حکمتِ عملی اور اچھے منصوبے کے ساتھ ہوتی، ناممکن دکھائی دیتی تھی۔

قابلِ توجہ نکتہ قومی غیرت اور ۲۸ اسد کی فتح کے درمیان باہمی تعلق ہے۔ ایک طرف یہی غیرت مزاحمت کی محرک قوت تھی؛ اور دوسری طرف تیسری جنگ میں کامیابی نے اس غیرت کو قومی خود اعتمادی کی ایسی سطح تک پہنچا دیا جس کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی تھی۔ ۲۸ اسد کو آزادی کا اعلان صرف ایک قانونی واقعہ نہیں تھا بلکہ تمام افغانوں کے لیے ایک عظیم اخلاقی فتح بھی تھی۔ اس دن نے افغانوں پر ثابت کردیا کہ قومی غیرت اور اتحاد کے بل پر وہ اپنی تقدیر خود طے کرسکتے ہیں اور بڑی طاقتوں کی زور زبردستی کے مقابلے میں کھڑے ہوسکتے ہیں۔

لیکن قومی غیرت کا تصور صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں ہے۔ ۲۸ اسد کی فتح کے بعد یہ تصور ایک نئے مرحلے میں داخل ہوا۔ تازہ آزاد ہونے والے ملک کو بڑی مشکلات کا سامنا تھا؛ ایک طرف برطانیہ کی معاشی پابندیاں اور دوسری طرف داخلی بے چینی۔ ایسے حالات میں قومی غیرت کی تعبیر ’’حاصل شدہ کامیابی کے تحفظ کے لیے مشکلات برداشت کرنے‘‘ کے مفہوم میں ہوئی۔ افغانستان کے عوام نے دکھایا کہ یہ غیرت صرف عسکری تنازعات کے دوران ہی بیدار نہیں ہوتی بلکہ معاشی محاصرے کے تاریک دنوں میں بھی اس پر بھروسا کیا جاسکتا ہے۔ بھوک اور محرومیوں کے مقابلے میں ان کا صبر اور استقامت قومی غیرت کا ایک اور باب رقم کرگئی؛ ایسا باب جس کی اہمیت جنگ میں بہادری اور شجاعت سے کم نہیں تھی۔

فلسفیانہ اعتبار سے ۲۸ اسد کو قومی غیرت کی شناخت کو درپیش خطرے کے مقابلے میں ایک قسم کا ’’وجودی ردِعمل‘‘ تھا۔ استعماری طاقتیں نہ صرف افغانستان کے وسائل لوٹنا چاہتی تھیں بلکہ اس قوم کے اقداری نظام کو تبدیل کرنے کی بھی کوشش کررہی تھیں۔ ایسے حالات میں قومی غیرت نے ایک دفاعی ڈھال کا کردار ادا کیا اور قوم کی مشترکہ شناخت کو ثقافتی اور سیاسی یلغار سے محفوظ رکھا۔ یہ ڈھال آج کی نسل کے لیے بھی ایک بڑا سبق رکھتی ہے: غیرت کوئی جامد تصور نہیں بلکہ اسے ہر دور میں نئے خطرات اور چیلنجوں کے مطابق ازسرِنو متعین کرنا ضروری ہے۔

۲۸ اسد نے ہمیں سکھایا کہ قومی غیرت صرف ہمدردی اور ذاتی مفادات سے دست بردار ہونے کے سائے میں اپنا مکمل مفہوم پاتی ہے۔ جب کوئی قوم اپنے مفادات کو ایک بلند اور مشترکہ مقصد کی روشنی میں متعین کرتی ہے تو اس کی قوت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ آج جب افغانستان کو نئے چیلنجز کا سامنا ہے، اس حقیقت کی یاد دہانی آج ایک ناقابلِ انکار ضرورت ہے۔ قومی غیرت، جس طرح ۲۸ اسد کو اس نے استعمار کو شکست کی دہلیز تک پہنچایا، آج بھی قوم کو تعمیر، بازآبادکاری، ترقی اور خود کفالت کی جانب لے جاسکتی ہے؛ لیکن اس شرط کے ساتھ کہ یہ غیرت محض نعروں کی زنجیروں سے نکل کر ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے عملی عزم میں تبدیل ہوجائے۔ ۲۸ اسد صرف فخر کا ایک دن نہیں؛ بلکہ ہمیشہ کے لیے ایک روشن رہنما ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اٹھائیسویں قسط

اپریل 29, 2024
امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں
علمی تحریرات

امت مسلمہ کے بچے مغرب کی فکری یلغار کی زد میں

اپریل 4, 2024
شور شرابہ یا گلی محلے کی ناکام غنڈہ گردی؟
تبصرے و تحریرات

جنوری 8, 2026
علمائے اسلام سے داعش کی دشمنی!
خوارج العصر

علمائے اسلام سے داعش کی دشمنی!

نومبر 24, 2024
داعشی اپنی قیدی بیویوں کو کاروبار کا ذریعہ بنا رہے ہیں
تبصرے و تحریرات

داعشی اپنی قیدی بیویوں کو کاروبار کا ذریعہ بنا رہے ہیں

ستمبر 11, 2025
داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے |  تیسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے | تیسری اور آخری قسط

اکتوبر 14, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    ۲۸ اسد؛ افغان مجاہد ملت کا تاریخی ورثہ

    اگست 19, 2026
    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

    اگست 19, 2026
    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    ۲۸ اسد: قومی غیرت کی لازوال علامت!

    اگست 18, 2026
    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    دوحہ معاہدے کے مطابق افغان زمین کا کسی کے خلاف استعمال نہ ہونا ‘غیر معین جنگ بندی ہے’ تو اس کی شرعی وضاحت کیا ہے؟ تیسری اور آخری قسط

    اگست 18, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist