ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تاجکستان نے ایک بار پھر بدنام زمانہ خارجی جنگجوؤں کو بھرتی کرنا شروع کر دیا ہے!

اشرف حق‌ دوست

تاجکستان نے ایک بار پھر بدنام زمانہ خارجی جنگجوؤں کو بھرتی کرنا شروع کر دیا ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

یقینا تاجکستان کی موجودہ حکومت کو داعشی خوارج کی اصل پناہ‌گاہ قرار دیا جا سکتا ہے؛ یہ ایسا ملک ہے جو مغربی ممالک کی طرح اس نفرت‌ انگیز گروہ کی حمایت کرکے اسے ایک آلۂ کار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے تاکہ اپنے ناجائز مفادات کا تحفظ کر سکے۔

افغانستان میں مارے جانے والے خوارج کی شہریت اور تفصیلات اور اُن افراد کے اعترافات، جو زندہ گرفتار ہوئے ہیں، واضح طور پر تاجکستان کی گہری اور وسیع حمایت کو ظاہر کرتے ہیں؛ ایسی حمایت جس کا مقصد ہر سطح پر داعش کی پشت‌ پناہی کرنا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

تاجکستان کا شمار اُن نام نہاد اسلامی ممالک میں ہوتا ہے جو اسلام اور اس کے مقدسات کے خلاف سب سے سخت مؤقف رکھتے ہیں؛ ایسا ملک جس کے حکام نے اپنا پورا زور اسلامی شعائر کے خلاف جنگ پر مرکوز کیا ہوا ہے۔

اس کے برعکس، وہ خوارج جو اسی ملک سے اُٹھے ہیں، انہیں تاجکستان کے اندر کام کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی؛ لہٰذا وہ اپنے ہمسایہ ممالک، خاص طور پر افغانستان کا رخ کرتے ہیں تاکہ دشمنانِ اسلام کے مفادات کی تکمیل کے لیے تباہی، فتنہ‌انگیزی اور دہشت گردی کو ہوا دے سکیں۔

جب سے افغانستان میں امارتِ اسلامی برسرِاقتدار آئی ہے، سب پر یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ داعش کی تخریبی سرگرمیوں کو بڑی حد تک کچل دیا گیا ہے اور اس کے بیشتر کلیدی افراد یا تو ہلاک کر دیے گئے ہیں یا زندہ گرفتار ہو چکے ہیں۔

اب جب کہ داعش کا اثر و رسوخ کم ہو چکا ہے، یوں محسوس ہوتا ہے کہ تاجکستان کی حکومت نے ایک نیا زہریلا منصوبہ ہاتھ میں لیا ہے؛ ایسا منصوبہ جس کے ذریعے وہ نادان تاجک نوجوانوں کو داعش کی صفوں میں شامل ہونے کی ترغیب دے اور ان کے لیے راستے ہموار کرے۔

تازہ ترین اقدام جو اٹھایا گیا، وہ یہ کہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے، جس کے مطابق اگر کوئی شخص سوشل میڈیا پر ان پوسٹوں کو لایک یا ان پر تبصرہ کرے جنہیں حکومت ’’انتہاپسند‘‘ یا ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیتی ہے، تو اب یہ عمل جرم نہیں سمجھا جائے گا۔

یہ صورتحال اُس وقت مزید حیران کن بن جاتی ہے جب ہم دیکھتے ہیں کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ۱۵۰۰ سے زائد افراد محض اسی قسم کی سرگرمیوں کی بنیاد پر قید کیے جا چکے ہیں اور بعض کو تو صرف تنقیدی تحریروں یا ویڈیوز کو لایک کرنے یا تبصرہ کرنے پر سخت سزائیں دی گئی ہیں۔

ایسے ملک کی جانب سے، جو شعائرِ اسلام کے خلاف سخت ترین رویہ رکھتا ہے، اس قانون کی اچانک منسوخی ہر باشعور فرد کے ذہن میں یہ سوال ضرور پیدا کرتی ہے: کیا یہ واقعی کوئی مثبت قدم ہے یا یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے تاکہ داعش کے لیے مجازی میدان میں تبلیغ کا دروازہ کھول دیا جائے؟

حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ عوامی آزادیوں کے تحفظ کے لیے نہیں، بلکہ اُس خطرناک منصوبے کا حصہ ہے جسے تاجکستان کی حکومت نے خطے میں داعش کی نرم پشت پناہی کے لیے تیار کیا ہے۔

اب جبکہ امارتِ اسلامی نے افغانستان میں داعش کی جڑیں کاٹ دی ہیں اور امن قائم کیا ہے، خوارج ایک بار پھر کوشش کر رہے ہیں کہ تاجکستان کی حکومت کی بالواسطہ حمایت اور مجازی فضا کے ذریعے نادان تاجک نوجوانوں کے اذہان کو مسخ کریں اور انہیں اپنی صفوں کا حصہ بنائیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے بلوچستان میں فعال مراکز ہیں: بلوچ رہنما
خبریں

داعش کے بلوچستان میں فعال مراکز ہیں: بلوچ رہنما

مارچ 28, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | دوسری قسط
علمی تحریرات

جنوری 11, 2025
۲ اکتوبر: ہمارا بھولا ہوا دن!
تبصرے و تحریرات

۲ اکتوبر: ہمارا بھولا ہوا دن!

اکتوبر 4, 2025
شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!
خوارج العصر

شہادت ہماری بقاء کا راز ہے!

اکتوبر 26, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اکیسویں قسط

اپریل 30, 2025
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | دوسری قسط

دسمبر 14, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version