منگل, جولائی 21, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ چوتھی قسط

    افغانستان کے بارے میں مغربی تھنک ٹینکس کے بیانیے کا معروضی جائزہ

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

ابو عمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

وکی لیکس کی دستاویزات، جن کی مجموعی تعداد چار لاکھ رپورٹس پر مشتمل ہے، اگر ان میں مشرقِ وسطیٰ سے متعلق حصہ کھولا جائے تو ان سے یہ باتیں واضح ہوتی ہیں:
• امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں امن نہیں چاہتا۔
• مشرقِ وسطیٰ میں ایک مضبوط ریاست کا قیام امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے خلاف ہے۔
• مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا مسلسل جاری رہنا ضروری ہے۔

ان رپورٹس کے مطابق، اس وقت القاعدہ، افغان طالبان، ایران اور روس کو امریکہ کے خطرناک دشمن قرار دیا گیا تھا۔ اسی طرح ایک منصوبے میں یہ رپورٹ بھی دی گئی تھی کہ عرب دنیا میں ایک انتہا پسند سلفی امارت دباؤ ڈالنے کا ذریعہ بن سکتی ہے، نیز ایران اور بشار الاسد کا راستہ بھی روک سکتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

اسی طرح ان رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں اسلام پسند گروہوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا جانا چاہیے۔ ان تمام مقاصد کے حصول کے لیے داعش کی تشکیل ایک بہترین منصوبہ تھی۔ مزید یہ کہ ان رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ داعش کے وجود میں آنے سے دو سال پہلے ہی اس کی پیش گوئی کی جا چکی تھی۔ آئیے ایک اور بات پر قدرے تفصیل سے گفتگو کرتے ہیں، وہ یہ کہ داعش کس طرح سی آئی اے اور موساد کے جنگی حربے استعمال کرتی تھی اور ان کی تقلید کرتی تھی۔

1- پروپیگنڈا جنگ

یہ سی آئی اے اور موساد کی جنگی حکمتِ عملی کا ایک اہم حربہ ہے، جو خاص طور پر انہی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ذرائع ابلاغ کا استعمال، ویڈیوز بنانا، خوف پھیلانا اور خود کو خطرناک ظاہر کرنا۔ داعش یہ سب کچھ بڑے مؤثر انداز میں کرتی تھی، جسے سی آئی اے اور موساد کی PsyOps (نفسیاتی جنگ) کی نقل قرار دیا جاتا ہے۔

2- انٹیلی جنس سیلز

یہ بھی موساد اور سی آئی اے کا ایک خاص حربہ ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی ایک مقصد کے لیے چھوٹے، خودمختار گروہ تشکیل دیے جائیں، لیکن اس طرح کہ وہ ایک دوسرے کو نہ جانتے ہوں۔ داعش بھی اس حربے کا بہت زیادہ استعمال کرتی تھی، اور یہ سی آئی اے اور موساد کے اہم نظاموں میں سے ایک ہے۔

3- ہدفی قتل

یہ خاص حربہ موساد سے منسوب کیا جاتا ہے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ مخصوص مقامات پر ہدفی قتل، حکومتوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے عوامی مقامات پر بم دھماکے کرنا، اور خود کو اہم اور خطرناک ظاہر کرنے کے لیے خفیہ خصوصی کارروائیاں انجام دینا۔

4- غیر رسمی حکمرانی کا نیٹ ورک

داعش کوئی پرانی تنظیم نہیں تھی۔ اس نے صرف دو ماہ کے اندر مختلف علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ ٹیکس کا نظام قائم کرنا، عدالتیں، پولیس اور انٹیلی جنس کا ڈھانچہ اتنی تیزی سے کھڑا کر دینا، کسی انٹیلی جنس کھیل کے بغیر ناممکن ہے۔

مندرجہ بالا حربوں سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ داعش سی آئی اے اور موساد کا ایک مشترکہ اور خصوصی منصوبہ تھی۔

5- سب سے اہم بات، جس نے داعش اور موساد کے تعلقات کی رسوائی کا سبب بنی، یہ تھی کہ جب داعش نے عراق اور شام میں سرحد سے ملحقہ علاقوں پر قبضہ کیا تو اس نے عراق اور شام کی سرحد کو ختم کر دیا اور اعلان کیا کہ وہ سرحدوں پر یقین نہیں رکھتی۔ پھر فوراً عراق میں داخل ہو گئی اور وہاں بھی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ اس کی ایک نمایاں مثال شام کا شہر البوکمال تھا، جس پر قبضہ کرنے کے بعد اس نے سرحد عبور کر کے عراق کے شہر القائم پر قبضہ کر لیا۔ یہ دونوں شہر عراق اور شام کی سرحد پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے واقع ہیں۔

دیگر مثالوں میں میادین، دیر الزور کے دیہی علاقے، راوہ، عنہ اور الولید سرحدی بندرگاہ شامل ہیں۔

یعنی داعش جس طرف بھی جنگ کو آگے بڑھاتی تھی، اس کی نظر میں سرحد کوئی اہمیت نہیں رکھتی تھی۔ لیکن جب اسرائیل کی سرحد پر داعش کے جیش خالد نامی گروہ نے یرموک بیسن، صوبہ درعا کے مغربی علاقے اور گولان کی پہاڑیوں کے بعض علاقوں پر قبضہ کیا اور اسرائیلی سرحد پر آمنے سامنے آ گیا، تو دنیا بھر کے مسلمانوں نے یہ سمجھا کہ شاید مسجدِ اقصیٰ کی آزادی کا وقت آ گیا ہے، اب داعش اسرائیل کی سرحد عبور کرے گی اور اس کے خلاف جنگ شروع کرے گی۔

لیکن داعش نے اسرائیل کی طرف ہتھیاروں کا رخ کرنے کے بجائے، پیچھے مڑ کر دوبارہ جبهۃ النصرہ کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں۔ تقریباً ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصے تک یہ سرحدی علاقے داعش کے کنٹرول میں رہے، مگر اس نے ایک دن بھی اسرائیل سے جنگ نہیں کی۔ اس نے اسرائیل کی طرف ایک گولی تک نہیں چلائی، نہ ہی اسرائیلی سرحد پر ایک بھی کار بم حملہ کیا، اور نہ ہی ایک بھی راکٹ اسرائیل کی طرف داغا، حالانکہ ان میں سے اکثر علاقے شام کے تھے جن پر اسرائیل نے زبردستی قبضہ کر رکھا تھا۔

دنیا بھر کے مسلمانوں کے بے شمار سوالات اور مطالبات، جن میں وہ پوچھتے تھے کہ: داعش اسرائیل سے جنگ کیوں نہیں کرتی؟، ہمیشہ نظر انداز کیے جاتے رہے، اور اس کا جواب ہمیشہ خاموشی ہوتا تھا۔ وہی بغدادی جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف برسرِ پیکار مجاہدین کو عراق سے دھمکیاں دیتا تھا، لیکن ساتھ ہی موجود اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں خاموش رہتا تھا۔ اسی طرح داعش اپنی دھمکیوں اور پراپیگنڈہ جنگ میں بھی اسرائیل کا ذکر کرنے سے گریز کرتی تھی۔

اور اسرائیل، جو دنیا کے کسی بھی کونے میں اسلام پسندی کی معمولی سی آواز سن کر اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری کے سامنے شور مچا دیتا ہے، لیکن جب داعش اس کی ہم سرحد بنی تو اسرائیل نے نہ کوئی شکایت کی اور نہ ہی کسی تشویش کا اظہار کیا۔ اسی علاقے میں متعدد بار یہ دعوے بھی کیے گئے کہ داعش کے زخمیوں کا علاج اسرائیلی ہسپتالوں میں کیا جاتا ہے اور موساد داعش کے جنگجوؤں کو تربیت بھی فراہم کرتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 12, 2025
خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں
خوارج العصر

نومبر 3, 2024
حالاتِ حاضرہ میں مسلمانوں کے لیے اہم اسباق!
تبصرے و تحریرات

حالاتِ حاضرہ میں مسلمانوں کے لیے اہم اسباق!

اپریل 18, 2026
داعشی خوارج؛ کل اور آج!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ کل اور آج!

فروری 9, 2026
۲۴ اسد؛ ظالموں کی شکست اور طالبان کی فتح!
تبصرے و تحریرات

۲۴ اسد؛ ظالموں کی شکست اور طالبان کی فتح!

اگست 15, 2025
انتہا پسند اور سخت گیر سیاست کے ناکام نتائج!
خوارج العصر

انتہا پسند اور سخت گیر سیاست کے ناکام نتائج!

نومبر 21, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026
    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    جولائی 20, 2026
    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    جولائی 20, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist