پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں

#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

جب دنیا کے ایوانوں میں ظالموں کے ساتھ سودے ہوتے ہیں، جب مظلوموں کی چیخیں عالمی میڈیا کی نظروں سے اوجھل کر دی جاتی ہیں، جب ہر طرف سے بےحسی اور خاموشی کا پہرہ ہوتا ہے، تب بھی غزہ کی سرزمین پر ایک قوم ہے جو ڈٹ کر کہتی ہے: "حسبنا اللہ ونعم الوکیل!”

غزہ ایک لہولہان سرزمین جہاں اس وقت ہزاروں معصوم بچے ماں باپ سے بچھڑ چکے ہیں، جہاں ہر روز گرتے مکانات کے ملبے تلے بےگناہ جانیں دم توڑتی ہیں۔ وہاں مائیں اپنے لختِ جگر کو مٹی کے سپرد کر کے صبر اور استقامت کی چادر اوڑھ لیتی ہیں۔ غزہ کی گلیوں میں نہ پانی ہے، نہ بجلی، نہ دوا۔ بیمار بچے تڑپ رہے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اقوامِ عالم کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔ برائے نام مہذب دنیا کے دارالحکومتوں میں انسانی حقوق کے بلند بانگ دعوے تو ہیں، لیکن فلسطین اور غزہ کے بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کے حق میں کوئی آواز بلند نہیں ہوتی۔ نہ کوئی سفارتی حل، نہ کوئی انسانی امداد — صرف اور صرف تباہی اور خون۔

ہم غزہ کے ساتھ ہیں! کیونکہ وہاں کے لوگ تمام تر مظالم کے باوجود آج بھی ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاتے۔ غزہ کی مساجد کی آذانیں گواہ ہیں کہ ایمان والے ظلم کی آندھیوں میں بھی اللہ پر توکل رکھتے ہیں۔ وہاں کے بچے پتھروں سے ٹینکوں کا مقابلہ کرتے ہیں، وہاں کی مائیں اپنے بیٹوں کو شہادت کی مبارکباد دیتی ہیں، اور وہاں کے نوجوان اپنے گھروں کے ملبے پر کھڑے ہو کر "لبیک یا اقصیٰ” کے نعرے لگاتے ہیں۔

نحن مع غزة! کیونکہ غزہ کی موجودہ صورتحال ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا۔ چاہے کتنا ہی اسلحہ اور طاقت کا غرور ہو، ایک دن سچ غالب آتا ہے۔

ہم غزہ کے ساتھ ہیں، کیونکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ کیسے پورے شہر کو قید کر کے، پانی اور خوراک بند کر کے، لاکھوں لوگوں کو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے۔ کیسے ہر روز وحشیانہ بمباری کے ذریعے معصوم بستیاں مٹائی جا رہی ہیں۔

ہم غزہ کے ساتھ ہیں…

کیونکہ امت ایک جسم ہے، اور اس کا ایک حصہ رو رہا ہے۔

کیونکہ خاموشی جرم ہے، اور مظلوم کی حمایت ایمان کی علامت۔

ہم غزہ کے ساتھ ہیں…

کیونکہ مظلوموں کیساتھ کھڑا ہونا ہمارا فرض ہے۔

کیونکہ مسجد اقصیٰ کی تقدس ہمیں پکار رہی ہیں۔

کیونکہ ظلم کے اندھیروں میں وہاں کے لوگوں کا صبر اور توکل ہمیں جھنجھوڑ رہا ہے۔

ہمارے رب نے فرمایا ہے:

"وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ”

(اور تم ہرگز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ ظالموں کے اعمال سے غافل ہے۔)

ہم غزہ کے ساتھ ہیں — اپنی دعاؤں میں، اپنی تحریروں میں، اپنے وسائل میں، اور اپنی آواز میں۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے، کیونکہ غزہ کا ہر معصوم شہید ہمیں بیدار کر رہا ہے۔ یہ انسانیت کی بقاء کی جنگ ہے، اور ہم اس جنگ میں مظلوموں کے ساتھ ہیں۔

نحن مع غزة، نحن مع الحق، نحن مع المظلومین!

(ہم غزہ کے ساتھ ہیں، ہم حق کے ساتھ ہیں، ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں!)

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد | پانچویں قسط

جولائی 30, 2025
داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! دوسری قسط

ستمبر 11, 2025
امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن
علمی تحریرات

امارت اسلامی کا مقدس نظام اور جمہوریت کا پراگندہ دامن

جنوری 12, 2025
فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت
تبصرے و تحریرات

فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

مئی 26, 2026
سیاہ پرچمِ اسلام اور داعشی خوارج کا دجل و فریب!
خوارج العصر

مارچ 3, 2025
داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!
خوارج العصر

داعش عالمی جہاد کی راہ میں رکاوٹ!

دسمبر 2, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version