پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش ایک بے خلیفہ خلافت| چوتھی قسط

سروش نیک‌سیر

داعش ایک بے خلیفہ خلافت| چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

نظریاتی زوال: داعش کی باتوں اور اعمال کا تضاد

داعش ’’اسلامی خلافت کی بحالی‘‘ اور ’’مظلوموں کے لیے حکومت‘‘ جیسے دھوکہ دہی پر مبنی نعروں کے ساتھ منظرِ عام پر آئی، لیکن عملی طور پر اس نے ایسا چہرہ پیش کیا جو ان دعوؤں سے مکمل طور پر متضاد تھا۔ یہ گروہ، جو شریعت کے نفاذ اور عدل و انصاف کا دعویٰ کرتا تھا، حقیقت میں ایک آمرانہ نظام میں تبدیل ہوگیا، جس میں رہنماؤں اور عام افراد کے درمیان طبقاتی فاصلہ دن بہ دن بڑھتا گیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

جبکہ داعش کے مکار ترجمان اپنی میڈیا مہمات میں عوام کو دھوکہ دینے کے لیے ’’وسائل کی منصفانہ تقسیم‘‘ کی باتیں کرتے تھے، اس گروہ کے غیر ملکی جنگجو فائیو سٹار ہوٹلوں، غصب شدہ محلات اور مخصوص طبی سہولیات سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔ لیکن موصل اور رقہ جیسے شہروں میں عام لوگ پانی، بجلی اور ادویات کی شدید قلت کا شکار تھے، اور ان کی کوئی پرسانِ حال نہ تھا۔

چونکہ وہ لوگ ایک ایسی خلافت کے زیرِ اقتدار زندگی گزار رہے تھے جو درحقیقت خلافت نہیں تھی، اس لیے اگرچہ وہ بظاہر زندہ تھے، مگر زندگی کی اصل روح سے محروم اور غلام بنے ہوئے تھے۔ اس تضاد کی ایک نمایاں مثال داعش کے زیرِ کنٹرول علاقوں کی اقتصادی صورتحال تھی۔

یہ گروہ ’’غریبوں کی حمایت‘‘ کے وعدے پر اقتدار میں آیا، لیکن عوامی خدمات پر سرمایہ کاری کرنے کے بجائے اس نے اپنی تمام تر وسائل ہتھیاروں کی خریداری اور اپنے جنگجوؤں کو تنخواہیں دینے پر صرف کیے۔

داعش کے بعض غیر ملکی جنگجوؤں کی ماہانہ تنخواہیں ایک ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ عام شہریوں کے لیے ایندھن اور خوراک کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں۔ اس صورتحال نے نہ صرف ان علاقوں میں غربت کو مزید بڑھا دیا، بلکہ لوگوں کے دلوں میں اس شدت پسند گروہ کے خلاف ناراضگی بھی پیدا کی، جس نے بالآخر بہت کم عرصے میں اس کے زوال اور شکست کی راہ ہموار کر دی۔

سماجی طور پر بھی داعش اپنی دعوؤں میں ناکام ثابت ہوئی۔ یہ گروہ جو یہ کہتا تھا کہ ’’امن و انصاف قائم کرے گا‘‘، درحقیقت ایک ایسا ظالمانہ نظام بن گیا جس میں عوام خوف کے سائے تلے زندگی بسر کر رہے تھے، اور ذرا سی مخالفت کو بھی تشدد، جبر، بلکہ سر قلم کرنے تک جیسے وحشیانہ طریقوں سے کچلا جاتا تھا۔ داعش سے منسلک میڈیا ایسے مناظر پیش کرتا تھا جیسے لوگ ’’اسلامی خلافت کے سائے‘‘ تلے پرسکون زندگی گزار رہے ہوں، مگر مقامی رپورٹس اجتماعی قتل عام، مخالفین کی اذیت رسانی اور عورتوں پر سخت قوانین کے نفاذ کی داستانیں سناتی تھیں۔ یہاں تک کہ اس گروہ کے بعض ابتدائی حامی بھی اس کے رہنماؤں کے ظالمانہ طرز عمل کی وجہ سے آہستہ آہستہ اس سے دور ہوگئے۔

یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ جب کسی گروہ کے اقوال و افعال، جو خود کو ایک خودمختار ریاست سمجھتا ہے، ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں، تو چاہے وہ گروہ کتنا ہی طاقتور، با اثر اور باوقار کیوں نہ ہو، اس کا زوال یقینی بن جاتا ہے۔ کیونکہ عوام ایسے تضاد کو برداشت نہیں کرتے۔ داعش کے ظالم جنگجو بھی اسی بحران سے دوچار تھے؛ کیونکہ رقہ میں، جو ان کے کنٹرول میں تھا، دو بالکل مختلف دنیاؤں کا منظر قائم تھا: غیر ملکی جنگجو پہلے درجے کے شہریوں کی حیثیت سے رہتے تھے، جبکہ مقامی آبادی غربت اور محرومی کا شکار تھی۔

باتوں اور عملی اقدامات کے درمیان یہ تضاد اور دوغلا پن بالآخر داعش کے نظریاتی زوال کے بڑے اسباب میں سے ایک بن گیا۔ وہ گروہ جو خود کو ’’مظلوموں کا نجات دہندہ‘‘ قرار دیتا تھا، حقیقت میں عام شہریوں کا بدترین دشمن ثابت ہوا۔ دعوؤں اور حقیقت کے درمیان موجود اس گہرے خلا نے نہ صرف داعش کی قانونی و اخلاقی حیثیت پر سوالات کھڑے کیے، بلکہ اُن لوگوں کو بھی مایوس کر دیا جنہوں نے کبھی اس گروہ سے امیدیں وابستہ کی تھیں۔

آخرکار، داعش نہ کوئی اسلامی حکومت تھی نہ خلافت، بلکہ ایک مجرمانہ تنظیم تھی، جس نے اسلام کے نام کو محض اپنے تشدد اور تسلط کے لیے استعمال کیا۔ خوش قسمتی سے، اس بدنصیب گروہ کا وقت ختم ہوا اور اس کا ظلم و ستم دنیا سے مٹا دیا گیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلامی روح سے عاری خلافت! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! پہلی قسط

دسمبر 17, 2025
کیا ٹرمپ واقعی حقیقی امن کی تلاش میں ہے اور کیا عالمی امن امریکہ کے مفاد میں ہے؟
تبصرے و تحریرات

کیا ٹرمپ واقعی حقیقی امن کی تلاش میں ہے اور کیا عالمی امن امریکہ کے مفاد میں ہے؟

اگست 23, 2025
داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے
خوارج العصر

داعش، خفیہ ایجنسیوں کے ہرکارے

جنوری 7, 2025
امریکا پھر بھی دودھ کا دھلا اور امارت ہدف ملامت!
سیاسی تحریرات

مارچ 2, 2025
شر وفساد اور داعش خراسان کا مغربی منصوبہ آئی ایس آئی کے حوالے
سیاسی تحریرات

شر وفساد اور داعش خراسان کا مغربی منصوبہ آئی ایس آئی کے حوالے

اکتوبر 2, 2024
پاکستان تباہی کے دہانے پر!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! تیسری قسط

نومبر 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version