پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پانچویں قسط

عزیز جلال

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ابوبکر البغدادی: داعش کی انتہا پسند تنظیم کے ماتھے پر شرمندگی کا داغ

عصرِ حاضر کی تاریخ میں ابوبکر البغدادی کا نام داعش کی انتہا پسند تنظیم کے ماتھے پر ایک سیاہ اور شرمناک داغ کی مانند چمکتا ہے، وہ شخص جو امریکی جیلوں کی گہرائیوں سے ابھرا، تاکہ ایک ایسی خوفناک بلا کو جنم دے جس سے اس کے پرانے ساتھی بھی لرزاں ہو گئے۔ اس پوشیدہ شخصیت کی زندگی مذہبی تعصب، بیمار قسم کی اقتدار پرستی، اور لامتناہی تشدد کا ایک عجیب و غریب امتزاج تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی، جو ابوبکر البغدادی کے نام سے مشہور ہوا، 1971 میں سامرا میں پیدا ہوا اور بظاہر ایک مذہبی گھرانے میں پروان چڑھا۔ اعلیٰ تعلیم اس نے بغداد یونیورسٹی میں اسلامیات کے شعبے سے حاصل کی۔ مگر علمی ذوق کو پروان چڑھانے کے بجائے، اس نے ایک متعصب اور پرتشدد ذہنیت کی آبیاری کی۔ اس کا ڈاکٹریٹ کا مقالہ، "قرآن کی قراءت کے اختلافات”، اس کی سطحی فکری ترجیحات کی عکاسی کرتا تھا۔

یہ بظاہر تعلیمی پس منظر، دین کی خشک اور بے روح تفسیروں کی بنیاد بن گیا، ایسی تفسیریں جنہوں نے نہ صرف اسلام کو نقصان پہنچایا بلکہ انسانیت کو بھی اس کے تشدد پسند نظریات اور سوچ سے دوچار کر دیا۔

اس کی شخصیت عجیب تضادات کی حامل تھی، ایک طرف ظاہری کم گوئی، دوسری طرف بےمثال وحشت۔ پرانے ساتھی اس کی طویل خاموشی اور خوفناک نگاہوں کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ خاموشی حکمت کی علامت نہیں تھی بلکہ نفرت اور انتقام سے بھرے ذہن کو چھپانے کا پردہ تھی۔ اس نے بظاہر قیادت کی کوئی علامت ظاہر نہ کی، مگر امریکی جیلوں کے اندھیروں میں اس نے آہستہ آہستہ اپنے اندر اس شیطان کی پرورش کی جو قتل کرتا، لوٹتا اور تشدد پھیلاتا۔

اس کے عقائد، انتہا پسند سلفیت اور آخرت سے متعلق فریب خوردہ خیالات کا خطرناک امتزاج تھے۔ وہ خود کو "مسلمانوں کا خلیفہ” کہتا تھا، ایک لقب جو بےبنیاد فریب سے پیدا ہوا۔ یہ بڑی دعویٰ اس بیمار اور خود پسند مزاج کی جڑ میں تھا جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید شدت اختیار کرتا گیا۔ اسلام کے بارے میں اس کی تفسیر، دین کو ذاتی اقتدار حاصل کرنے کا ذریعہ بنا چکی تھی۔

داعش کے سربراہ کے طور پر البغدادی کے اقدامات اس کی وحشت اور سنگ دلی کی گہرائی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کی قیادت میں داعش نے عصرِ حاضر کی تاریخ کے سب سے سفاک جرائم کیے، اجتماعی قتلِ عام سے لے کر جنسی غلامی تک، جو اکثر اس کی اجازت یا براہِ راست حکم پر انجام دیے جاتے تھے۔ اس سب کے باوجود، یہ "خود ساختہ خلیفہ” اور فریب میں مبتلا شخص، زیادہ تر محفوظ پناہ گاہوں میں چھپا رہتا اور دوسروں کو جنگ اور موت کی طرف دھکیلتا۔

البغدادی کا طرزِ قیادت خوف اور دہشت پر مبنی تھا۔ وہ معمولی سی مخالفت پر بھی سخت ترین سزا دیتا۔ حتیٰ کہ قریبی ساتھی بھی اس کے احکام سے خوفزدہ رہتے۔ یہ آمرانہ روش آخرکار اس کی مکمل تنہائی کا باعث بنی۔ زندگی کے آخری دنوں میں تو اس کے ذاتی محافظوں نے بھی اس سے منہ موڑ لیا۔

2019 میں البغدادی کی موت اس شخص کی زندگی کا اختتام تھی جس نے تعمیر کے بجائے تخریب پھیلائی، اتحاد کے بجائے تفرقہ، اور رحمت کے بجائے تشدد کا پرچار کیا۔ اس کا ورثہ سوائے بربادی، قتل و غارت اور نفرت کے کچھ نہ تھا۔ آج حتیٰ کہ سب سے سخت گیر تکفیری گروہ بھی اس کا نام لینے سے گریز کرتے ہیں۔

البغدادی کوئی مذہبی رہنما نہیں تھا بلکہ اقتدار کا پجاری اور ایک مکمل نفسیاتی مریض تھا، جس نے دین کو اپنے جرائم کے لیے نقاب کے طور پر استعمال کیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 7, 2025
شہادتیں نظام کے بقاء کے لیے اساس ہیں
جہادی تحریرات

شہادتیں نظام کے بقاء کے لیے اساس ہیں

دسمبر 12, 2024
عالمِ اسلام اور فتنہ تکفیر!
تبصرے و تحریرات

عالمِ اسلام اور فتنہ تکفیر!

ستمبر 17, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیاست پر کون عمل پیرا ہے؟
خوارج العصر

ستمبر 2, 2024
امت کی عسکری طاقت داعش کے ذریعے کمزور کی جا رہی ہے
خوارج العصر

امت کی عسکری طاقت داعش کے ذریعے کمزور کی جا رہی ہے

اگست 24, 2024
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | سترہویں قسط

جنوری 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version