جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | پچاسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے |  پچاسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اللہ اکبر! اللہ تعالیٰ بہت عظیم ہے۔ وہ درخت جن کے پھل تجھے پسند ہیں، وہ تیرے معزز والد نے تیری آمد سے پہلے بوئے تھے۔

سلطانِ مصر کے مکتوب میں آیا ہے:
اللہ اکبر! یہی نصرت و ظفر ہے، یہی وہ فتح ہے جو انسانوں کے گمان و تصور سے بالا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

قسطنطنیہ کی فتح کے موقع پر سلطانِ مصر کے شاعر کا کلام:
یوں ہی اللہ کی رضا کے لیے عزائم بلند ہونے چاہئیں، ورنہ تیز تلواریں رومالوں سے کیا فرق رکھتی ہیں۔ تیرا لشکر وہ ہے جس کے گھوڑے سمندر کی طرح ہیں، جن کی موجیں ہیبت بکھیرتی ہیں۔ وہ لشکر جس نے کامیابی کا پرچم چاروں سمت لہرا دیا ہے۔ یہ پرچم محض علامت نہیں بلکہ خود فتح و کامرانی اس لشکر کے غلام اور خدمت گزار ہیں۔

اے اسلام کے مددگار! اے وہ کہ جس کے فتوحات کے قصے زمانے کی کتاب کے ہر ورق پر آخر تک ثبت ہوں گے!
تجھے یہ عظیم کامیابی مبارک ہو۔ روئے زمین پر اس فتح کی یاد ہمیشہ قائم رہے گی، جیسے جلتے دن کی روشنی مٹ نہیں سکتی۔ پس کل کی صبحیں اور ستاروں کی منزلیں بھی اس کا ذکر کریں گی۔

سلطان محمد فاتح کا مکتوب بہ نام شریفِ مکۃ المکرمہ:
سلطان محمد نے مکۃ المکرمہ کے شریف(گورنر) نام ایک خط لکھا، اس میں فتح کی بشارت دیتے ہوئے دعا کی درخواست کی، اور ساتھ قیمتی تحائف روانہ کیے۔ مکتوب کی چند سطور یہ ہیں:

ابتدا میں مکۃ المکرمہ کے شریف کی ثنائے جمیل کی، پھر لکھا:
’’ہم نے یہ مکتوب اس لیے روانہ کیا ہے کہ تمہیں اس عظیم فتح کی خوشخبری دیں جس سے اللہ تعالیٰ نے اس سال ہمیں نوازا۔ یہ ان فتوحات میں سے ہے جسے نہ کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا۔ یہ قسطنطنیہ کی درخشاں اور مشہور فتح ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ اس خبر سے تم مسرور ہو جاؤ اور تمہارے ساتھ حرمین کے رہنے والے، علماء، نیکوکار، زاہدین، عبادت گزار، مشائخ، پرہیزگار ائمہ، بڑے اور چھوٹے سب خوشی کا اظہار کریں۔‘‘

وہ لوگ جو بیت اللہ شریف کے غلاف سے لپٹتے ہیں، یعنی وہ اہلِ عقیدہ جو کبھی شکستہ نہیں ہوتے، وہ جو زمزم اور مقامِ ابراہیم کے وارث ہیں، وہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوار میں اعتکاف گزارتے ہیں، وہ جو عرفات میں ہماری سلطنت کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعا کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کی برکتوں سے ہم پر رحمتوں کی بارش فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔

میں اپنے سفیر کے ہاتھوں یہ نذرانہ بھیج رہا ہوں، یہ ہدیہ خاص تمہارے لیے ہے: سونے کی مکمل مقدار (فلورین)، مالِ غنیمت اور ایک تیز رفتار گھوڑا۔ سات ہزار فلورین صرف غریبوں کے لیے ہیں، دو ہزار سرداروں اور عمائدین کے لیے، ایک ہزار حرمین کے خاص خدام کے لیے، باقی مکۃ المکرمہ و مدینہ منورہ کے محتاجوں کے لیے ہیں۔ میری تم سے یہ درخواست ہے کہ یہ رقم مستحقین کے درمیان ان کی ضرورت کے مطابق تقسیم کردو۔

میں سب لوگوں سے یہ التماس کرتا ہوں کہ ہمیں ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ہم پر اپنی شفقت و مہربانی فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ تمہاری حفاظت کرے اور قیامت تک تمہیں سعادت و عزت کی سرداری عطا فرمائے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

فروری 21, 2026
ننگرہار میں داعش کے جرائم
خوارج العصر

ننگرہار میں داعش کے جرائم

دسمبر 7, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دسویں قسط

مئی 31, 2025
داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف
تبصرے و تحریرات

داعش: جہاد کے نام پر عقیدے میں انحراف

جنوری 13, 2026
داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | دوسری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج کامیاب عالمی جہاد کی راہ میں کیسے رکاوٹ بنے؟ | دوسری قسط

ستمبر 9, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! تیرہویں قسط

مئی 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version