جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

سچی پیروی کا نرالا انداز

سید جمال الدین افغانی

سچی پیروی کا نرالا انداز
Share on FacebookShare on Twitter

یوں تو اسلام کا مقدس دین سراسر اور سراپا قربانی ہی قربانی ہےـ اسلام کا ظاہری اور معنوی مطلب ہی مکمل طور پر خود کو کسی کے ہاتھ میں دے کر حوالگی ہےـ اسلام کے متبعین کو سب سے پہلا کام جو سکھایا جاتا ہے وہ یہ کہ میں بندہ ہوں، بندگی ہی میری شان ہے اور باقاعدہ طور پر اسے یہ حلف دینا ہوتا ہے کہ میں پوری زندگی بندہ بن کر ہی جیوں گاـ کوئی خواہش میری نہیں ہوگی، اپنی کسی تمنا پر از خود عمل نہیں کروں گاـ کسی بھی حکم خداوندی کی تعمیل میں اپنے سے نسبت رکھنے والی کسی چیز اور کسی رشتہ کو آڑے نہیں آنے دوں گاـ جو حکم ملے گا اس پر من وعن بغیر کسی چوں وچرا کے غلام بن کر عمل کروں گا اور اس طرح سے حیات کو اپنے آقا کے ہاں جاوداں بنانے کی کوشش کروں گاـ

لیکن ماہ معظم ذوالحجہ میں جس قربانی کا مشرق ومغرب میں بستے تمام مسلمانوں کو بلا کسی امتیاز اور تفریق پابند بنالیا گیا ہیں یہ قربانی ایک الگ نوعیت کی ہےـ اس کا پس منظر بے حد دلکش اور دلربا ہےـ اس کی داستان میں ہزاروں درس موجود ہیں اور قدم قدم پر خدا کی قدرت کی نشانیاں کارگر ہیں، یہاں خالق کون ومکان اور اس کے محبوب بندوں کے درمیان راز ونیاز کی ایک الگ سی دنیا قائم ہےـ یہاں عشق و سر تسلیم خم کرنے کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو رہتی دنیا تک اپنی مثال آپ ہےـ

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

یہ قربانی دراصل ایک عظیم اولو العزم پیغمبر اور ان کے لخت جگر کے ایک ایسے کارنامہ کی یادگار ہے جنہوں نے خداوند متعال کے احکام کے سامنے سرِتسلیم خم کرنے کی ایک انوکھی مثال قائم کی ہےـ قرآن مجید نے اس واقعہ کو ایک بہت ہی دلچسپ انداز میں نقل کیا ہےـ

سورہ الصافات میں "فلما بلغ معہ السعی ” سے شروع ہو کر آگے کئی آیات تک یہ سلسلہ پہنچتا ہےـ قرآن کا انداز یہ بتاتا ہے کہ سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ہاں کوئی فرزند نہیں تھاـ بہت دیر کے بعد اللہ کی طرف سے انہیں اسماعیل کی طرح ایک لخت جگر ملاـ ظاہر ہے ایک تو ویسے ہی اولاد محبتوں کا مرکز ہوا کرتی ہےـ پھر بڑے انتظار کے بعد مل جائے تو محبت کچھ بڑھ کر فریفتگی اور وارفتگی تک پہنچ جاتی ہےـ اسی انداز سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنے لخت جگر سے محبت تھی۔

اسی ماحول میں ان کی پرورش جاری رہی یہاں تک کہ وہ جوانی تک پہنچ گئےـ اور وہ مرحلہ آیا جب اولاد باپ کا ہاتھ بٹانا شروع کردیتی ہے اور ایسے وقت بیٹے سے امیدیں بھی وابستہ ہوجاتی ہیں۔ عین اسی موقع پر اچانک اللہ تعالی کی طرف سے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو بذریعہ خواب ایک حکم ملتا ہے کہ اپنے اس دیر سے ملے لخت جگر اور جوانی اور شباب سے لبریز فرزند کو ذبح کیا جائےـ

اب یہ بظاہر بڑا کھٹن مرحلہ تھا لیکن چونکہ باپ کوئی معمولی نہیں تھاـ اللہ تعالی کا اولو العزم پیغمبر تھاـ اس لئے بغیر کسی گفت وشنید کے وہ یکدم آمادہ ہوگئےـ البتہ بیٹے کو پہلے آمادہ کرنا ضروری تھا اس لئے اسے بتایا گیا کہ مجھے اس طرح کا حکم ملا ہےـ آپ اس حکم بارے کیا خیال رکھتے ہیں۔ یہ بڑا دلچسپ مرحلہ ہےـ جہاں باپ نے خدا کے حکم کو تسلیم کیا ہے وہاں تھوڑا سا یہ خطرہ تو تھا کہ بیٹا انکار کرلےـ لیکن خداوند متعال کی کتاب بتارہی ہے کہ بیٹے نے بھی ایک انمول مثال قائم کی، وہ جواب میں کہنے لگے کہ جو خدا کی طرف سے حکم ملا ہے اباجان آپ کر گزریں، ان شاءاللہ آپ مجھے ان لوگوں میں سے پائیں گے جنھوں نے صبر کو اپنا شعار بنایا ہے، یعنی ایک طرف یہ کارنامہ کہ خدا کے حکم پر کامل رضا وتسلیم اور دوسری طرف اس کو اپنا کوئی قابل فخر کارنامہ نہیں گردانا بلکہ خود کو اللہ کی چاہت سے ان لوگوں کی صف میں شامل کرنے کی امید ظاہر کی جنہوں نے صبر کو اپنا خاصہ بنایا ہےـ

اس مرحلہ پر جب باپ بیٹے دونوں اللہ تعالی کے حکم کی تعمیل پر متفق ہوگئے اللہ تعالی نے ایک عجیب لفظ استعمال فرمایا ہےـ ارشاد ہے کہ "فلما اسلما” جس کا ظاہری مطلب ہے کہ جب وہ دونوں اسلام لائےـ لیکن اسلام تو وہ پہلے سے لاچکے تھے، پھر اسلام لانے کا کیا مطلب؟ مفسرین فرماتے ہیں کہ دراصل اسلما یہاں اللہ تعالی کے حکم کے سامنے کامل رضا وتسلیم سے تعبیر ہےـ اور بتایا یہ جارہا ہے کہ جب ان کے پاس اللہ کا حکم آ پہنچا تو اب اپنی کوئی مرضی نہیں۔ باپ بیٹے جیسے رشتوں کا کوئی خیال نہیں۔ نفس وشیطان کی کوئی ایک نہیں ماننی۔ روایات تو یہ بھی بتارہی ہیں کہ اس موقع پر شیطان نے تین دفعہ بہکانے کی اپنی سی کوشش بھی کی، مگر عزم وہمت کے پیکر باپ بیٹے نے اسے دھتکار دیا اور ہر دفعہ سات سات کنکریاں ماریں، جس کی یادگار آج بھی خدا تعالیٰ نے تازہ رکھی ہےـ اور حج کرنے والوں کو عین اسی مقام پر شیطان کو سات سات کنکریاں مارنے کا پابند کر رکھا ہےـ

اب قول سے بڑھ کر عمل کا مرحلہ جو آیا تو مہربان والد نے اپنے لخت جگر اور پوری دنیا سے زیادہ محبوب فرزند ارجمند کو لٹایاـ روایات میں ہے کہ بیٹے نے از خود فرمائش کی کہ مجھے اوندھے منہ لٹایا جائےـ تاکہ کہیں شفقت پدری تعمیل حکم خداوندی میں آڑے نہ آئے اور میرے کپڑوں کو اچھے سے سمیٹ لیں تاکہ خون کے چھینٹے اس پر نہ جائیں اور میری ماں کو زیادہ دکھ نہ ہوـ جس کا نقشہ اللہ تعالی نے اس طرح کھینچا ہے: فلما اسلما وتلہ للجبین ” جس کا معنی مفسرین دو طرح سے کرتے ہیں ـ ایک یہ اوندھے منہ اسے لٹایا گیاـ لیکن حضرت حکیم الامہ نے کروٹ پر اس طرح لٹانے سے ترجمہ کیا ہے جس میں ایک طرح پیشانی ہو اور دوسری طرف گدی ہوـ

اب جب حکم تعمیل کے بالکل آخری مرحلہ میں داخل ہوا تو سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے چھری ہاتھ میں لی اور بیٹے کی گردن پر رکھ کر اب اس گردن کاٹنے لگے تو رحمت خداوندی جوش میں آئی اور جبریل کو حکم دیا کہ پلک جپکنے کی دیر میں اسماعیل کو ہٹا کر ان کی.جگہ ایک جنتی مینڈھے کو ڈال دو تاکہ ابراہیم علیہ السلام کی چھری اسے کاٹ ڈالے اور جبریل ایسا کر گزراـ

یہاں اللہ تعالی نے ایک اعلان فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام امتحان میں کامیاب ہوگئےـ پھر یہ تمغہ امتیاز بھی عنایت فرمایا کہ رہتی تک دنیا تجھ پر سلامتی ہوـ تجھے ہر ہر نبی کی امت سلام کرے گی اور تجھے پیشوا مانے گی اور یہ کہ ابراہیم ہمارے مؤمن بندوں میں سے ایک تھےـ

سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا یوں اللہ کے حکم کے سامنے پوری طرح جھکنا اللہ کو ایسا پیارا لگا کہ تا یوم القیامہ قربانی کی رسم جاری کردی ـ جس سے ایک طرف یہ پیغام دیا کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ہر والد اللہ تعالی کو ایک فرزند قربانی دیتا لیکن اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کی عظیم اطاعت کی وجہ سے رحم فرمایا اور انسان کی جگہ جانور رکھ دیا تاکہ آسانی رہےـ
ساتھ میں یہاں مفسرین ایک اور بڑے پتے کی بات نقل کرتے چلے آرہے ہیں ـ وہ یہ کہ اللہ تعالی کو تو شروع سے ہی اسماعیل کی قربانی مقصود نہ تھی۔ مقصود اور مطلوب یہ تھا کہ خدا جو کہے اس کی من وعن بغیر کسی چون وچرا کی اطاعت کی جائےـ اس میں دلیل اور فہم وسمجھ کی چہ میگوئیاں ہرگز داخل نہ کی جائیں ـ عقل کی ترازو سے اس کی پیمائش سے احتراز کیا جائےـ اور سیدنا ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام اور سیدنا اسماعیل علیہ الصلاۃ والسلام نے اس بارے کمال رضا وتسلیم کا ریکارڈ قائم کیاـ

چنانچہ آج بھی یہ جو قربانی کا حکم ہے اس پر عقل کی ترازو سے پرکھنے کا رواج غلط ہےـ یہ مقایسہ اور موازنہ کہ جی اس سے تو کسی کو نقد دینا اور اس طرح کی دیگر بے پرکیاں اڑانا اللہ کے حکم سے ناواقفیت اور تسلیم و رضا کے عشق سے دوری کا نتیجہ ہےـ علماء نے اس کی بہت ہی سادہ مثال دی ہے کہ کعبہ کے رو برو مسجد حرام میں ایک رکعت نماز کا ثواب ایک لاکھ کے برابر ہےـ مگر اللہ تعالی نے ذوالحجہ کی نویں تاریخ کو عرفات کی طرف نکلنے کا حکم دیا ہےـ جہاں دشت اور پہاڑیاں ہیں۔ کوئی خاص عمل کرنے کا نہیں ہےـ

اب اگر ایک شخص محض عقل کی نگاہ سے اس میں موازنہ کرکے پھر کعبہ میں رہنے اور پورا دن طواف اور نوافل میں گزارنے کا فیصلہ کرلے تو اس نے ثواب کی بجائے گناہ میں کرنے کا فیصلہ کیا یےـ اس لئے کہ ثواب محض عمل میں نہیں بلکہ اس عمل میں ہے جہاں خدا کا فرمان متوجہ ہو اور جس کے نتیجہ میں اپنی ہستی مٹا کر سب کچھ خدا کے ہاتھ میں دیا جائےـ یہی قربانی کا سبق ہے اور ابراہیم اور اسماعیل علیھما الصلاۃ والسلام کے واقعہ سے یہی درس ملتا ہےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے
سیاسی تحریرات

پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

مارچ 28, 2024
او آئی سی کی متنازعہ کانفرنس، پاکستان کی مداخلت پسندی کا تسلسل
تبصرے و تحریرات

جنوری 12, 2025
تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تزکیۂ نفس کے لیے روزے کے ۳۰ دروس دوسری قسط

فروری 21, 2026
ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! پانچویں قسط

نومبر 8, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیسری قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | تیسری قسط

فروری 5, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

جون 18, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist