جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوج کے جعلی قتل، جنگیں اور دھماکے

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی عوام کو دھوکہ دینے اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے بہت پہلے ہی اپنی تمام تر سلامتی کے مسائل کا بوجھ افغانستان پر ڈالنا شروع کر دیا تھا۔ لیکن اب وہ دو قدم مزید آگے بڑھ چکی ہے اور اپنے عوام اور عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی خاطر افغانستان کے اندر فرضی قتل کی کہانیاں گھڑنے لگی ہے۔

اسی سلسلے میں کچھ عرصہ پہلے پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ سے وابستہ اکاؤنٹس نے یہ جھوٹی دعویٰ کیا کہ ہلمند میں نامعلوم افراد نے ’’بلوچ لبریشن آرمی‘‘ کے اس کمانڈر کو قتل کر دیا ہے جو پاکستانی حکومت کے خلاف برسرِ پیکار تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

حال ہی میں پاکستانی اداروں نے ایک اور دعویٰ کیا کہ مزار شریف شہر میں ’’محمد احسانی‘‘ نامی ایک داعشی، جو پشاور میں سرگرم تھا، نامعلوم افراد کے حملے میں مارا گیا ہے۔ حالانکہ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، مزار شریف میں قتل کا ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا اور نہ ہی داعش کی صفوں میں محمد احسانی نام کا کوئی ذمے دار موجود ہے۔

افغانستان میں فرضی قتلوں کی خبریں گھڑنے کے ساتھ ساتھ، حالیہ دنوں میں پاکستان کے آئی ایس پی آر اور دیگر عسکری اداروں کے زیرِ سرپرستی چلنے والے میڈیا پلیٹ فارمز نے دیگر خیالی کہانیاں تراشنے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ مثال کے طور پر، جب رواں سال اگست کے آخر میں پاکستانی جنگی جہازوں نے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خوست اور ننگرہار میں بے گناہ افغانوں کے گھروں پر بمباری کی، تو فوراً ہی آئی ایس پی آر سے وابستہ پروپیگنڈا اکاؤنٹس نے ڈھٹائی کے ساتھ یہ دعویٰ کیا کہ یہ گھر پاکستان کے فضائی حملوں سے نہیں بلکہ ان دو گروہوں کے جنگجوؤں کی باہمی جھڑپ میں داغے گئے راکٹوں سے تباہ ہوئے جو پاکستانی حکومت کے خلاف برسرِپیکار ہیں۔

پاکستانی فوج کے ترجمانوں نے اپنی اس بے شرمانہ دعوے کو ثابت کرنے کے لیے حقائق کو بھی مسخ کر دیا: متاثرین کی بیانات کو غلط طریقے سے ترجمہ کیا، اپنی من گھڑت خبریں بنائیں، مبینہ سیاسی ماہرین کے ساتھ جھوٹے انٹرویوز رچائے اور اپنے پورے ظلم پر منظم مہم کے ذریعے پردہ ڈال دیا۔ (پاکستانی حکومت نے یہی طریقہ گزشتہ بمباری میں بھی اپنایا؛ درجنوں شہریوں کی شہادتوں کو اپنے حملے کا نتیجہ بتانے کے بجائے باہمی خانہ جنگی کا شاخسانہ قراردیا)۔

پاکستانی عوام اور افغان جانتے ہیں کہ پاکستان چند فاسد فوجی جرنیلوں کے قبضے میں ہے اور وہ اس طرح کے فرضی قتل، جنگیں، دھماکے اور الزامات کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں: اپنی ناکامی چھپانا اور ایک بارپھر ڈالروں کے تھیلوں کا حصول، مگر انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اب نہ افغانستان وہ ۲۰۰۱ء والا افغانستان ہے اور نہ ہی دنیا وہ دنیا رہی ہے؛ ان کے اعمال قدم بہ قدم بے نقاب ہوں گے اور ایک دن وہ اس کا انجام بھی بھگتیں گے۔

ان کے ہر فریب کی حقیقت قدم قدم پر کھلتی جائے گی، پھر ایک وقت انہیں اپنے کیے کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! تیسری قسط

ستمبر 16, 2025
داعش میں تاجک شہریوں کی تعداد میں اضافے کی وجوہات!
تجزیاتی تحریرات

داعش میں تاجک شہریوں کی تعداد میں اضافے کی وجوہات!

اکتوبر 15, 2024
داعش کبھی بھی افغان عوام پر حکمرانی نہیں کر سکتی! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کبھی بھی افغان عوام پر حکمرانی نہیں کر سکتی! | پہلی قسط

دسمبر 6, 2024
ٹرمپ، نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن
سیاسی تحریرات

ٹرمپ، نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نومبر 12, 2024
۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!
تبصرے و تحریرات

۶ جدی؛ جارحین کے لیے ایک عبرت ناک باب!

دسمبر 27, 2025
ایسے ہیں ہماری امت کے سپہ سالار!
جہادی تحریرات

ایسے ہیں ہماری امت کے سپہ سالار!

اکتوبر 19, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version