جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!

عزیز احمد

راہِ نجات؛ داعش کے فکری قیدیوں کو آزادی دلانے کے طریقے!
Share on FacebookShare on Twitter

انتہاپسندی اور داعش جیسی تکفیری تنظیمیں آج کی دنیا کے سب سے پیچیدہ اور نازک مسائل میں سے ایک ہیں۔ مختلف وجوہات کی بنا پر بہت سے افراد ان گروہوں کی طرف مائل ہوتے ہیں، اور ایک بار شامل ہونے کے بعد ان کے لیے واپسی کا راستہ نہایت دشوار محسوس ہوتا ہے۔
یہ افراد دراصل سب سے پہلے فکری صفائی (Brainwashing) اور فکری تلقین کے شکار بنتے ہیں۔ لہٰذا ان کی بحالی اور عام زندگی کی طرف واپسی کے لیے مؤثر، عملی اور مدبرانہ حکمتِ عملیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ کامیاب تجربات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ منظم منصوبہ بندی اور عملی اقدامات کے ذریعے ان افراد کی نجات ممکن ہے۔

ذیل میں داعش کے فکری قیدیوں کو آزاد کرنے کے چند اہم طریقے بیان کیے جا رہے ہیں:
۱۔ اسلامی افکار اور نظریات کی اصلاح:
داعش کے فکری قیدیوں کی اصلاح کا ایک مؤثر ذریعہ تعلیمی اور آگاہی پروگرام ہیں، جن کے ذریعے اسلامی تعلیمات کا درست فہم فراہم کیا جا سکتا ہے۔
ان میں سے بیشتر افراد دینی متون کی تحریف شدہ اور غلط تعبیرات سے گمراہ کیے گئے ہوتے ہیں۔ لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ معتدل، بااعتماد اور مستند علماء کی مدد سے قرآن و سنت کی صحیح، منطقی اور متوازن تشریحات پیش کی جائیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

اسی طرح سوال و جواب کی علمی مجالس اور مکالماتی نشستوں کے انعقاد سے ان کے ذہنی ابہامات رفتہ رفتہ دور کیے جا سکتے ہیں اور ان کے عقائد و نظریات کو درست رخ پر لایا جا سکتا ہے۔

۲۔ تعمیری مکالمہ اور مؤثر رابطہ:
انتہاپسندی سے نجات کے لیے ایک بنیادی طریقہ یہ ہے کہ ان افراد کے ساتھ تعمیری مکالمہ اور ہمدردانہ رابطہ قائم کیا جائے۔
گفتگو میں منطق، صبر اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ سخت یا تحقیر آمیز رویے صرف انتہاپسندانہ رجحانات کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔
لہٰذا ضروری ہے کہ ان کے فکری شبہات کو تحمل اور حکمت کے ساتھ دور کیا جائے، اور ٹھوس دلائل و مستند حوالوں کے ذریعے ان کی فکری غلطیوں کو واضح کیا جائے، تاکہ جب وہ حقیقت کو سمجھ جائیں تو اپنے گمراہ کن عقائد سے دستبردار ہو جائیں۔

۳۔ نعم البدل متعارف کروانا:
معتدل اور کامیاب مسلمان حضرات کی عملی مثالیں پیش کرنا انتہائی مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ جب یہ افراد دیکھتے ہیں کہ معتدل راستے اختیار کرکے بھی وہ بابرکت اور بامعنی زندگی گزار سکتے ہیں؛ یعنی بغیر انتہاپسندی اور تشدد کے مؤثر سماجی و روحانی کردار ادا کر سکتے ہیں، تو انہیں اپنے انتہا پسندانہ عقائد ترک کرنے کی تحریک ملتی ہے۔ تاریخی و معاصر شخصیات کی کہانیاں، جنہوں نے ایمان کے ساتھ ساتھ میانہ روی اپنائی، نہ صرف رہنمائی فراہم کرتی ہیں بلکہ تعمیری امید اور عملی متبادل بھی دکھاتی ہیں۔ ایسے نمونے ان افراد کے لیے قابلِ تقلید راہیں کھولتے ہیں اور ان کی واپسی کے عمل کو ہموار کرتے ہیں۔

۴۔ ماہرینِ نفسیات کے ذریعے خصوصی نفسیاتی معالجہ:
ایک اور کلیدی طریقہ کار اسپیشل نفسیاتی مشاورت اور علاج کی فراہمی ہے۔ بہت سے افراد ذاتی نفسیاتی مسائل؛ جیسے دُکھ، خود اعتمادی کی کمی، یا شناختی بحران کی وجہ سے یا زندگی کے بحرانوں میں مبتلا ہو کر انتہا پسند گروہوں کا دائرہ اختیار کرتے ہیں۔ ماہر نفسیات جب ان نفسیاتی جڑوں کی نشاندہی کر لیتے ہیں تو مخصوص مشاورت کے ذریعے ان مسائل کا علاج ممکن بناتے ہیں، جو بدلے میں انتہا پسندی سے چھٹکارے میں مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ عراق و شام میں علمی و نفسیاتی طریقۂ کار کے استعمال سے داعش کے سابق ارکان کی بامعنی معاشرتی بحالی میں قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

۵۔ حمایتی نیٹ ورکس کا قیام:
ان افراد کے لیے ایسے حمایتی گروپس قائم کرنا جو پہلے انتہاپسندی میں مبتلا رہے ہوں اور اب عام زندگی کی طرف واپس آ چکے ہوں، بے حد مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ مشترکہ تجربات کی بنا پر یہ لوگ نئے شامل شدہ افراد پر بہتر اثر ڈال سکتے ہیں اور انہیں انتہاپسندی اور سخت نظریات چھوڑنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

اسی طرح، روزگار اور فنی تربیت کے پروگرام بھی ان افراد کی عمومی زندگی میں واپسی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہت سے افراد غربت اور بے روزگاری کی وجہ سے داعش میں شامل ہوئے تھے۔ مختلف ہنر سکھانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے سے ان کے لیے روشن مستقبل کا نقشہ کھینچا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا ہر ایک طریقہ کار دنیا کے مختلف گوشوں میں انتہاپسند گروہوں کے فکری قیدیوں پر آزمایا گیا ہے اور مثبت نتایج سامنے آئے ہیں۔

اگرچہ داعش میں ملوث افراد کی بحالی ایک مشکل عمل ہے، مگر منظم علمی منصوبہ بندی اور پختہ ارادے سے یہ ممکن ہے۔ تعلیمی، نفسیاتی، معاشی اور سماجی طریقوں کے امتزاج سے لاکھوں متاثرہ انسانوں کی زندگی بچائی جا سکتی ہے اور انہیں دوبارہ معاشرے کی آغوش میں لایا جا سکتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں
خوارج العصر

نومبر 3, 2024
پہلی بار افغان منبر سے ہمسایہ رجیم کی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز بلند ہوئی
تبصرے و تحریرات

پہلی بار افغان منبر سے ہمسایہ رجیم کی جارحیت کے خلاف مؤثر آواز بلند ہوئی

اکتوبر 18, 2025
داعش کی جانب سے خلافت کا اعلان اور اس کا انجام! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار| پندرہویں قسط

اپریل 28, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!   نویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! نویں قسط

مئی 21, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پانچویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | پانچویں قسط

مارچ 2, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist