پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! باونویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  باونویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اللہ تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھنے والا اور عالم ہے؛ زمین و آسمان میں کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں رہ سکتی۔ وہ انسان کے چھپے اور ظاہری اعمال سے پوری طرح آگاہ ہے۔

*وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا (سورہ الطلاق: 12)*
بے شک اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو اپنے علم میں گھیر رکھا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اللہ تعالیٰ انسانوں کے اعمال کو فرشتوں کے ذریعے ایک ایسی کتاب میں درج کرتا ہے جس میں ہر بڑا اور چھوٹا عمل حساب سے لکھا جاتا ہے، اور مناسب وقت پر اسے ظاہر کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ان کے اعمال کے ذریعے آزماتا ہے۔ یہ آزمائش ایسی چیزوں میں ہوتی ہے جو انسان کو پسند نہ ہوں، لیکن انہی آزمائشوں سے انسان کا اصل جوہر سامنے آتا ہے کہ کون اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر راضی ہوتا ہے اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کرتا ہے، اور کون بے صبری کرتا ہے اور سعادت سے محروم رہ جاتا ہے۔

جو شخص ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرتا ہے، اس کے احکامات کو مانتا ہے اور صرف اسی کی پناہ مانگتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے توفیق اور مدد عطا فرماتا ہے۔

*سلطان محمد فاتح کی اہم خصوصیات*

اس مطالعہ سے ہمیں سلطان محمد فاتح کی قیادت اور شخصیت کی کچھ اہم خصوصیات معلوم ہوتی ہیں، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:

*1: احتیاط*
سلطان محمد فاتح کی شخصیت کا یہ پہلو اس وقت نمایاں ہوا جب انہوں نے محسوس کیا کہ عثمانی بحریہ کے سربراہ بالطہ اوغلی سے قسطنطنیہ کے محاصرے میں کوئی غلطی ہوئی یا انہوں نے اپنے کاموں میں سستی کی۔ سلطان محمد فاتح نے انہیں پیغام بھیجا کہ:

"یا تو یہ جہاز قبضے میں کرو، یا انہیں تباہ کرو، اور اگر یہ کام نہ کر سکے تو زندہ واپس نہ آنا!”

جب بالطہ اوغلی اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوئے تو سلطان نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ حمزه پاشا کو بحریہ کا سربراہ مقرر کیا۔

*2: بہادری اور دلیری*
سلطان محمد فاتح ہمیشہ جنگوں میں خود حصہ لیتے تھے اور اپنی تلوار سے لڑتے تھے۔ بلقان کی ایک جنگ میں بوغدان کے حاکم اسٹیفن نے عثمانی لشکر کا مقابلہ کیا۔ اسٹیفن اپنے لشکر کے ساتھ درختوں اور جھاڑیوں میں چھپا ہوا تھا۔ جب اسلامی لشکر وہاں پہنچا تو انہوں نے درختوں کے درمیان سے توپوں کے ذریعے حملہ کیا اور اسلامی لشکر کو نقصان پہنچایا، قریب تھا کہ شکست ہو جاتی، لیکن سلطان نے اپنی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے تیزی سے خطرناک علاقے سے نکل کر فوج کے سالار محمد طرابزونی سے کہا:

"اے غازیوں اور مجاہدوں! اللہ جل جلالہ کے سپاہی بنو اور اپنا اسلامی غیرت ظاہر کرو!”

سلطان نے اپنی ڈھال اٹھائی، تلوار نکالی، گھوڑے سے اتر کر دشمن کی طرف بڑھے۔ فوجی بھی ان کے پیچھے ہو لیے، جنگ کی اور دشمن کو شکست دی۔ یہ جنگ صبح سے شروع ہوئی اور دوپہر تک جاری رہی۔ عثمانیوں نے بوغدان کی فوج کو شکست دی، اسٹیفن فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، اور مسلمانوں نے بہت سارا مال غنیمت حاصل کیا۔

*3: علم و دانشمندی*
سلطان محمد فاتح کی دانشمندی کا واضح ثبوت وہ منصوبہ تھا جو انہوں نے قسطنطنیہ کے محاصرے کے دوران بنایا۔ انہوں نے اپنے بحری جہاز بشکطاش سے زرین شاخ تک خشکی کے راستے منتقل کیے۔ یہ ایک مشکل راستہ تھا جس میں بلند پہاڑ اور گہری کھائیاں تھیں، لیکن سلطان نے فیصلہ کیا اور کام شروع کیا۔

راستے پر لکڑیاں بچھائی گئیں، ان پر تیل اور چکنائی ڈالی گئی تاکہ جہاز آسانی سے پھسل سکیں۔ بہت کم وقت میں یہ عظیم کارنامہ مکمل ہوا۔ یہ ان کے گہرے تدبر، تیز ذہن اور مضبوط تدبیر کی عکاسی کرتا ہے۔

*4: عزم و ہمت*
سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کے بادشاہ قسطنطین کو خط لکھا اور مطالبہ کیا کہ وہ شہر بغیر خونریزی کے حوالے کر دے۔ انہوں نے لکھا:

"اگر تم شہر ہمارے حوالے کر دو تو کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔ جو رہنا چاہے وہ آزاد ہے، اور جو جانا چاہے اسے روکا نہیں جائے گا۔”

لیکن قسطنطین نے شہر حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ سلطان نے پختہ عزم کے ساتھ کہا: "ٹھیک ہے! قریب ہے کہ یا تو میرا تخت قسطنطنیہ میں ہوگا، یا میری قبر اس میں!”

جب لکڑیوں سے بنا حرکت پذیر قلعہ بازنطینیوں نے جلا دیا تو سلطان نے ہمت نہیں ہاری اور کہا: "کل ہم اس جیسے چار اور قلعے بنائیں گے!”

یہ بات ان کے مضبوط عزم، ہمت اور اپنے ہدف کی طرف نہ تھکنے والے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟
سیاسی تحریرات

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟

ستمبر 5, 2024
پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!
تبصرے و تحریرات

مارچ 14, 2026
داعش؛ زوال کے دہانے پر!
خوارج العصر

داعش؛ زوال کے دہانے پر!

دسمبر 23, 2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق | پہلی قسط
علمی تحریرات

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معاشرتی اخلاق | پہلی قسط

فروری 16, 2025
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! گیارہویں قسط

اپریل 16, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! پندرہویں قسط

مئی 20, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version