پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عاصم منیر فوج کی قیادت کر رہا ہے یا پاکستان کی سیاسی تدفین؟

ولی خان کاکڑ

عاصم منیر فوج کی قیادت کر رہا ہے یا پاکستان کی سیاسی تدفین؟
Share on FacebookShare on Twitter

موجودہ صورتحال میں پاکستان ایک گہرے سیاسی، سکیورٹی اور معاشی بحران کے شدید مرحلے سے گزر رہا ہے، جس کے بنیادی اسباب فوج کے اندر انتشار، اقتدار پر تنازعات اور ایک متحد قومی وژن کی کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں، فوج کی اعلیٰ قیادت اپنے بنیادی، پیشہ ورانہ اور دفاعی مشن سے ہٹ چکی ہے اور ملک کے مفادات کے بجائے ذاتی مفادات، سیاسی انتقام اور اندرونی اقتدار پر توجہ مرکوز کر چکی ہے۔

جنرل عاصم منیر نے نہ صرف سیاسی جماعتوں کے درمیان فاصلوں کو مزید بڑھایا، بلکہ فوج کے اندر قیادت کے خلاف گہرے اختلافات بھی پیدا کیے۔ اقتدار کا ارتکاز، اختلاف رائے کو دبانا اور عوام کی مرضی سے ٹکراؤ اس بات کا باعث بنا کہ پاکستان کا عسکری، سیاسی اور معاشی استحکام زوال کی طرف گامزن ہوا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

فوج کی یہ غیر پیشہ ورانہ مداخلت نہ صرف عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا رہی ہے، بلکہ اسی ملک کی بین الاقوامی ساکھ اور پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو بھی بحران سے دوچار کر رہی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان ایک ایسے ملک کے طور پر سامنے اّ رہا ہے جو نہ تو اپنا اندرونی نظم برقرار رکھ سکتا ہے اور نہ ہی خطے کی امن و استحکام کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔

یہ عدم استحکام صرف انتظامی ناکامیوں تک محدود نہیں رہا، بلکہ اس نے داعش اور شر و فساد کے گروہ کی ترقی اور پھیلاؤ کے لیے ایک خطرناک بنیاد فراہم کی ہے۔ اور آج خود یہ ملک اس گروہ کی بنیادی پناہ گاہ، مالی معاون اور حمایت کا پلیٹ فارم بن چکا ہے۔

خاص طور پر داعش کو سرگرمیوں کی اجازت دینا، ان کے لیے سہولیات فراہم کرنا اور پڑوسی ممالک کے خلاف ان کے وجود سے فائدہ اٹھانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اس گروہ کو جیو پولیٹیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ لیکن یہ کھیل نہ صرف خطے بلکہ خود پاکستان کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں مزید تقسیم، عدم استحکام اور اندرونی جنگوں کو ہوا مل رہی ہے۔

ملک کے اندر فوج کے اعلیٰ عہدوں پر موجود افسران کے درمیان اختلافات، آئی ایس آئی اور دیگر سکیورٹی اداروں کے درمیان مقابلہ بازی، اور سول اداروں کی مسلسل کمزوری نے اس ملک کے عسکری سیاسی ڈھانچے کی بنیاد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ یہ اختلافات صرف نظریاتی یا رسمی نہیں ہیں، بلکہ فیصلہ سازی، اقتدار کی تقسیم اور اسٹریٹجک ترجیحات پر تنازعات کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

فوج کا وہ نظم و ضبط جو پہلے نظام کے استحکام کی ضمانت سمجھا جاتا تھا، آج تنازعات، شکوک و شبہات اور مقابلہ بازی کا شکار ہو چکا ہے۔ آئی ایس آئی کی سرگرمیاں، جو زیادہ تر خفیہ تھیں، اب فوج کے دیگر حصوں کے ساتھ کھلے عام تصادم میں ہیں، جس نے اسی ملک کی سکیورٹی پالیسی کو تہس نہس کر دیا ہے۔

اسی دوران، سول اداروں کی قدر و قیمت فوج کے سایے تلے پامال ہو چکی ہے، عوامی حکومتیں رسمی ڈھانچوں تک محدود ہو گئی ہیں اور عوامی آوازیں دبا دی گئی ہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان، جو پہلے نسبتاً ہم آہنگی پائی جاتی تھی، اب بے اعتمادی، ناراضگی اور نفرت کا فاصلہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ ناراضگی، جو پہلے صرف افسوس تک محدود تھی، اب وسیع پیمانے پر شہری احتجاج، سخت تنقید اور حتیٰ کہ فوج پر الزامات کی صورت میں ظاہر ہو رہی ہے۔ ان حالات کا تسلسل نہ صرف فوج بلکہ پورے پاکستان کے مستقبل کے لیے ایک بڑی تشویش کا باعث ہے۔

ایسے گہرے بحرانی حالات میں، پاکستان نے اپنی اندرونی مشکلات کو پردے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کی ہے۔ اپنی اندرونی پالیسیوں اور حکمت عملیوں میں اصلاحات لانے کے بجائے، عوام اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لیے، اسی ملک نے پڑوسی ممالک کے معاملات میں مداخلت کی طرف رخ کیا ہے۔ یہ غیر ذمہ دارانہ حکمت عملی نہ صرف افغانستان بلکہ بھارت، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تناؤ اور بے اعتمادی کی فضا کو مزید گہرا کر رہی ہے۔ یہ اقدامات خطے کے سکیورٹی استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں اور ممکنہ وسیع پیمانے پر علاقائی تنازعات کے دروازے کھول رہے ہیں۔

دوسری طرف، پاکستان کے معاشی حالات قابو سے باہر ہو چکے ہیں۔ روپے کی قدر مسلسل گر رہی ہے، درآمد شدہ اشیا عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں، اور عوام بے روزگاری، غربت اور معاشی تباہی سے دوچار ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے جیسے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک پاکستان پر اپنے اعتماد کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، اور سرمایہ کار اس کے بازار سے نکل چکے ہیں۔

معاشی عدم استحکام کے ساتھ ساتھ، سیاسی دباؤ، عوامی ناراضگی اور ناکام سفارت کاری نے پاکستان کو اندر سے اس قدر کھوکھلا کر دیا ہے کہ ہر طرف سے اس کے ٹوٹنے کی علامات نظر آ رہی ہیں۔ اگر یہ صورتحال اسی طرح جاری رہی، تو پاکستان نہ صرف اپنی بین الاقوامی ساکھ کھو دے گا، بلکہ اندرون ملک ایک بڑے بحران کا سامنا بھی کرے گا، جسے سنبھالنا انتہائی مشکل ہوگا۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ وہ تمام "کامیابیاں” ہیں جو جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے حاصل کی ہیں، کامیابیاں جو ترقی کے بجائے زوال، عدم استحکام اور تنازعات لا رہی ہیں۔ اگر پاکستان کے مسلمان عوام، سیاسی رہنما، اور سول سوسائٹی اب بھی خاموش رہے اور سنجیدہ اصلاحات، فوج کے اندر صفائی، داعشی تکفیری گروہ کے خلاف مخلصانہ جنگ، اور پڑوسیوں کے ساتھ احترام اور تعاون پر مبنی تعلقات قائم نہ کیے، تو یہ جاری بحران ملک کے مکمل زوال کا باعث بنے گا۔

موجودہ حالات ایک نئی قومی سوچ، جوابدہی، شفافیت اور عوامی محاسبے پر مبنی نظام کا تقاضا کرتے ہیں۔ عوام اور فوج کے درمیان اعتماد کی بحالی، اداروں کو غیر سیاسی بنانا، اور خارجہ پالیسی میں توازن قائم کرنا وہ عوامل ہیں جو اگر عملی نہ ہوئے، تو پاکستان ان غلطیوں سے سبق نہیں سیکھے گا جو اسے اب بحرانوں میں گھیرے ہوئے ہیں۔ وقت انتہائی نازک ہے، اور انتخاب صرف پاکستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج العصر اور علماء کی ذمہ داری
خوارج العصر

خوارج العصر اور علماء کی ذمہ داری

جولائی 6, 2024
او آئی سی کی متنازعہ کانفرنس، پاکستان کی مداخلت پسندی کا تسلسل
تبصرے و تحریرات

جنوری 12, 2025
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط
خوارج العصر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط

نومبر 27, 2024
سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!
تبصرے و تحریرات

سخت حالات میں صلح کی پیشکش، مگر معمول کے حالات میں حملوں کا تسلسل!

مارچ 14, 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے داعش کے لیے پروپیگنڈے
سیاسی تحریرات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے داعش کے لیے پروپیگنڈے

ستمبر 8, 2024
داعش کی پیش رفت اور دینی حلقوں کے خلاف اس کے استعمال کی حکمت عملی
خوارج العصر

داعش کی پیش رفت اور دینی حلقوں کے خلاف اس کے استعمال کی حکمت عملی

جولائی 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version