جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان اور داعش؛ افغانستان، خطے اور پوری دنیا کے امن کو سبوتاژ کرنے کا خفیہ اتحاد!

شاه افغان

پاکستان اور داعش؛ افغانستان، خطے اور پوری دنیا کے امن کو سبوتاژ کرنے کا خفیہ اتحاد!
Share on FacebookShare on Twitter

امارت اسلامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد، جیسا کہ توقع تھی، افغانستان کے ہر کونے میں خوارج کےمفسد اڈوں کو ختم کر دیا گیا۔ اس گروہ کے تمام ارکان نے، اعلیٰ کمانڈروں سے لے کر عام افراد تک، اپنے اعمال کی سزا پائی اور مکمل طور پر تحلیل ہو گئے۔

اس کے بعد، اس نفرت انگیز گروہ کی تباہ کن سرگرمیاں بہت حد تک رک گئیں، لیکن پھر بھی وہ وقتاً فوقتاً حملے کرتے رہے؛ وہ حملے جنہوں نے ایک بنیادی سوال اٹھایا: اب جب کہ داعش کا فتنہ افغانستان میں ختم ہو چکا ہے، تو اس گروہ کے پیچھے کون کھڑا ہے اور کون اسے فنڈنگ کر رہا ہے اور افغانستان بھیج رہا ہے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

ابتدائی دنوں میں شاید اس سوال کا جواب تلاش کرنا کچھ مشکل تھا، لیکن آہستہ آہستہ داعش کےگمراہ ارکان کی گرفتاریوں اور ان کے اعترافات کی روشنی میں، ایک خفیہ راز بے نقاب ہوا اور خوارج کے فنڈرز نہ صرف افغانستان بلکہ پوری دنیا کے لیے واضح ہو گئے۔

ہاں! گرفتار شدہ داعشیوں کے اعترافات کے مطابق، اس گروہ کے ارکان نہ صرف افغانستان سے باہر پاکستان کی جانب سے ملک میں بھیجے جاتے تھے، بلکہ افغانستان پہنچنے سے پہلے انہیں تمام ضروری تربیتیں پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی کی نگرانی میں افغانستان کو تباہ کرنے کے لیے دی جاتی تھیں۔

پاکستان اور داعش کے تعاون کا دعویٰ ابتدائی طور پر کچھ میڈیا اداروں کی جانب سے اٹھایا گیا، لیکن جب پاکستان نے ان ناپاک اعمال کو جاری رکھا، تو امارت اسلامیہ نے باضابطہ طور پر پاکستان پر الزام لگایا کہ وہ داعش کے ساتھ مل کر افغانستان اور دیگر ممالک کے خلاف تباہ کن اعمال میں مدد اور فنڈنگ کر رہا ہے۔ یہ دعویٰ اگرچہ ابتداء میں پاکستانی حکام کی جانب سے مسترد کیا گیا، لیکن جلد ہی یہ ناقابل تردید حقیقت کی شکل اختیار کر گیا۔

کچھ عرصہ قبل، جب پاکستان نے افغانستان کی سرزمین پر حملہ کیا، لیکن اسے امارت اسلامیہ کے بہادر سپاہیوں کے سخت ردعمل اور شدید انتقام کا سامنا کرنا پڑا، تو وہ اپنی غلطی پر پچھتایا اور سیز فائر کی درخواست کی۔ اس سیز فائر نے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا جس کا پہلا مرحلہ قطر میں اور دوسرا مرحلہ ترکی میں منعقد ہوا۔

لیکن سیز فائر کے موضوع کے علاوہ، جو چیز اس بحث کا بنیادی حصہ ہے، وہ پاکستان کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کی منطقی اور عقلمندانہ درخواست کو مسترد کرنا ہے؛ وہ درخواست جس میں پاکستان سے کہا گیا تھا کہ داعش خوارج کے ساتھ تعاون اور فنڈنگ کا سلسلہ بند کر دے۔ لیکن پاکستان نے مکمل بے شرمی سے یہ درخواست مسترد کر دی!

اب سوال یہ ہے کہ اگر داعش کے اڈے پاکستان کی سرزمین میں نہیں ہیں اور آئی ایس آئی کی نگرانی میں داعشی تربیت نہیں پاتے، جبکہ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے، تو پھر اس نے امارت اسلامیہ کی درخواست کیوں مسترد کی اور خوارج کے وجود کا انکار کیوں نہیں کیا؟

اس کے علاوہ، داعش کے ارکان اور اس کے اعلیٰ حکام کا نامعلوم افراد کی جانب سے قتل ہونا بھی اس دعوے کا واضح ثبوت ہے۔ مثال کے طور پر، نصرت ولد امیر محمد نامی شخص، جو ابوذر کے نام سے جانا جاتا تھا، پاکستان کے شہر پشاور میں قتل ہوا۔ یہی وہ شخص تھا جس نے ۲۰۲۲ء اور ۲۰۲۳ء میں کابل اور پڑوسی صوبوں کے کچھ حملوں کی منصوبہ بندی میں حصہ لیا تھا اور پاکستان میں "پہلوان” کے نام سے ایک اہم مرکز کی قیادت کرتا تھا۔

نتیجے میں، تمام شواہد اور قرائن واضح کرتے ہیں کہ داعشی خوارج کی جڑیں اور اصل پناہ گاہ پاکستان میں ہے۔ یہ ملک اس نفرت انگیز گروہ کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرتا ہے تاکہ افغانستان، خطے اور دنیا کا استحکام خراب کرے اور امارت اسلامیہ پر سیاسی دباؤ بڑھائے۔ یہ پاکستان کی وہ فریب کارانہ پالیسیاں ہیں جو نہ صرف افغانستان کی سلامتی بلکہ پورے خطے کی امن و امان کو بھی خطرے میں ڈالتی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ افغانستان اپنے تابناک ماضی کو دہرا رہی ہے!
تبصرے و تحریرات

جون 23, 2026
ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!
تبصرے و تحریرات

ٹرمپ کی جانب سے مجرموں کی تعریف!

اپریل 18, 2026
داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بائیسویں قسط

جولائی 1, 2025
امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار | پہلی قسط
سیاسی تحریرات

امارت اسلامی کے عدالتی فیصلوں کا معیار | پہلی قسط

جنوری 8, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط

ستمبر 1, 2025
غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں!  پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! پانچویں قسط

اپریل 14, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist