اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

علماء کا قتل؛ پاکستان کی عسکری رجیم کا معمول بن چکا ہے!

عبدالبصیر عمری

علماء کا قتل؛ پاکستان کی عسکری رجیم کا معمول بن چکا ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

علمائے کرام امتِ مسلمہ کے مسیحا اور انبیائے علیہم السلام کے جانشین ہیں۔ وہ امت کے لیے روح اور دل کی مانند ہیں۔ جس طرح ایک جسم روح کے بغیر مردہ ہوتا ہے، اسی طرح امت بھی علماء کے بغیر بے جان اور گمراہ ہو جاتی ہے۔ علمائے کرام کا مقام و مرتبہ نہایت بلند ہے؛ یہی وہ لوگ ہیں جو اللہ تعالیٰ کا دین لوگوں تک پہنچاتے ہیں، امت کے نوجوانوں کو بیدار کرتے ہیں، نیکی کا حکم دیتے ہیں، برائی سے روکتے ہیں، اسلامی نظام قائم کرتے ہیں اور مومنوں کو دنیا و آخرت کی کامیابی کی راہیں دکھاتے ہیں۔

علمائے کرام امت کے روحانی و معنوی رہنما ہیں، وہ انبیاء کے منصب پر فائز ہیں اور انہی کے فرائض انجام دیتے ہیں۔ ہمیں ان کی اطاعت، عزت اور اکرام کا حکم دیا گیا ہے۔ علماء کے بارے میں گستاخی، ان پر زبان درازی یا ان کے مقدس مقام میں معمولی بے ادبی بھی ایک سنگین جرم سمجھا گیا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

اسی طرح عام مسلمانوں کا قتل بھی کفر و شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا(النساء: ۹۳)
ترجمہ: اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے، تو اس کی سزا جہنم ہے، وہ اس میں ہمیشہ رہے گا، اللہ اس پر غضبناک ہوا، اس پر لعنت کی، اور اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔

جب ایک عام مسلمان کا قتل اتنا بڑا گناہ ہے، تو سوچئے! امت کے روحانی پیشواؤں، علماء و مشائخ کے قتل کا گناہ کتنا ہی سنگین اور ہولناک ہوگا!۔

امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ عالم دین کا قتل کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ ہے، کیونکہ اس کے ذریعے دین کا نور بجھ جاتا ہے۔
انہوں نے لکھا: ’’قتلُ العالِمِ من أعظمِ الكبائرِ لأنَّه إطفاءٌ لنورِ الدِّين.‘‘ (شرح صحیح مسلم، ج ۱۶، ص ۴۵)
ترجمہ: عالم کا قتل کبیرہ گناہوں میں سے ہے، کیونکہ یہ عمل دین اسلام کے چراغ کو بجھانے کے مترادف ہے۔

اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے بارے میں فرمایا ہے جو عدل و انصاف کا حکم دینے والوں (یعنی علماء و صلحاء) کو قتل کرتے ہیں:
إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَيَقْتُلُونَ الَّذِينَ يَأْمُرُونَ بِالْقِسْطِ مِنَ النَّاسِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ۔
(آلِ عمران: ۲۱)
ترجمہ: بے شک وہ لوگ جو اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں، اور پیغمبروں کو ناحق قتل کرتے ہیں، اور ان لوگوں کو قتل کرتے ہیں جو عدل و انصاف کا حکم دیتے ہیں؛ تو (اے نبی!) آپ انہیں دردناک عذاب کی بشارت دے دیجیے۔

اسی طرح رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
عن أبي عبيدة بن الجراح رضي الله عنه قال: قلتُ يا رسولَ الله، أيُّ الناسِ أشدُّ عذابًا يومَ القيامة؟ قال: ’’رجلٌ قتل نبيًّا أو من أمر بالمعروف ونهى عن المنكر.‘‘
ترجمہ: حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول ﷺ! قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب کس شخص کو ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’وہ شخص جس نے کسی نبی کو قتل کیا ہو، یا اس نے کسی ایسے شخص کو قتل کیا ہو جو نیکی کا حکم اور برائی سے روکتا ہو۔‘‘

لہٰذا علمائے کرام کا قتل نہایت سنگین گناہ ہے، جو اللہ کے غضب، لعنت، اور دردناک عذاب کا باعث بنتا ہے۔ علماء کا خون بہانا دراصل دین کی روشنی کو بجھانے اور امت کے روحانی ستونوں کو گرانے کے مترادف ہے۔

عالمِ دین کا قتل صرف ایک شخص کا قتل نہیں بلکہ یہ عمل گویا کہ پوری امت سے نبوت کے وارثوں کا سلسلہ ختم کرنا ہے۔
پچھلی امتوں میں جب بنی اسرائیل نے انبیاء اور علماء کو قتل کیا، تو اللہ تعالیٰ نے ان پر ذلت، فقر، محتاجی اور بدبختی مسلط کر دی۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ وَبَاءُوا بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ ۗ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَانُوا يَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقْتُلُونَ النَّبِيِّينَ بِغَيْرِ الْحَقِّ ۗ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ۔(البقرة: ۶۱)
ترجمہ: ان پر ذلت اور محتاجی مسلط کر دی گئی اور وہ اللہ کے غضب میں مبتلا ہوئے۔ یہ اس لیے کہ وہ اللہ کی آیات کا انکار کرتے تھے اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے۔ وہ نافرمان اور حد سے بڑھنے والے تھے۔

آج علماء اسلام کا قتل پاکستان کے طاغوتی فوجی رجیم کا ایک معمول بن چکا ہے۔ علماء کو ناحق شہید کرنا، قید و بند میں ڈالنا، ان کی توہین کرنا، انہیں حق بات کہنے سے روکنا، مدارس کو منہدم کرنا، علمی مراکز پر چھاپے مارنا؛ یہ سب وہ شرمناک اور خدا کے غضب کو دعوت دینے والے جرائم ہیں جن کی وجہ سے یہ نظام، قرآن کے بیان کے مطابق، ذلت، فقر اور رسوائی میں مبتلا ہے۔

پاکستان کے فوجی رجیم نے اپنی پیدائش ۱۹۴۷ء ہی سے علماء سے محاذ آرائی کی پالیسی اختیار کی،
مولانا شبیر احمد عثمانیؒ، مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، مولانا عطاءاللہ شاہ بخاریؒ، مولانا سید سلیمان ندویؒ، مولانا ظفر احمد انصاریؒ، مولانا عبدالحامد بدایونیؒ، مولانا ظفر احمد عثمانیؒ اور علمائے دیوبند کی ایک بڑی جماعت کے ساتھ محاذ آرائی شروع کردی تھی۔

ان علماء نے دین کے احکام کے نفاذ اور ظلم کے خلاف آواز بلند کی، تو فوجی رجیم نے ان کا ناطقہ بند کیا؛ بعض کو قید کیا، بعض کو نظر بند رکھا، اور بعض کو سزائے موت سنائی۔
۱۹۷۱ء میں جب پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں مسلمانوں کا قتل عام کیا، تو اس خونی کھیل میں سینکڑوں علماء، مفکرین اور اہلِ قلم کو شہید کر دیا گیا۔

بعد کے ادوار میں بھی بے شمار علماء کو خفیہ طور پر منصوبہ بندی کرکے شہید کیا گیا؛
مثلاً: مفتی نظام الدین شامزئیؒ، غازی عبدالرشیدؒ، شیخ حسن جان شہیدؒ، شیخ عبدالغنیؒ، شیخ نصیب خانؒ اور بہت سے دیگر جید علماء ان کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

۲۰۰۷ء میں لال مسجد اور جامعہ حفصہ پر ہونے والا حملہ پورے عالمِ اسلام نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جہاں سینکڑوں علماء، طلبہ، حفاظ اور حافظات کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔

آج بھی پاکستان کا فوجی رجیم افغانستان کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، جس پر عالمی اور پاکستانی علماء مسلسل ردعمل دے رہے ہیں۔ بہت سے علماء، ان کے ظلم و جبر کے خلاف آوازِ حق بلند کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور بعض نے ان کے خلاف مسلح جدوجہد کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ علماء کا قتل ایک عظیم جرم، اور بدترین ظلم ہے۔ یہ دجالی نظام ہمیشہ سے اس بھیانک گناہ میں ملوث رہا ہے اور یہی جرم اس کی ذلت، بربادی کا بنیادی سبب ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان

جون 29, 2024
افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ
تبصرے و تحریرات

افغان سرزمین پر جارح فوج کا حملہ

جون 30, 2026
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  پندرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! پندرہویں قسط

دسمبر 11, 2025
پاکستان پائندہ باد
سیاسی تحریرات

پاکستان پائندہ باد

اپریل 28, 2024
اسلامي نظام کے فوائد! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامي نظام کے فوائد! دوسری قسط

جون 28, 2025
اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! پہلی قسط

دسمبر 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist