پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بتیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  بتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامی لشکر کی جنگی حکمت عملی:

اسلامی لشکر نے شیخین کے علاقے میں رات گزاری، فجر کے وقت یہیں سے احد کی طرف روانہ ہوا، صبح کی نماز احد کے قریب شوط کے علاقے میں ادا کی، نماز کے بعد احد پہنچے، احد کا پہاڑ پیچھے چھوڑا اور مدینہ کی طرف منہ کیا، اس سے کافروں کا لشکر ان کے اور مدینہ کے درمیان آ گیا۔ اسلامی لشکر نے فوجی حکمت کے مطابق ایک بہت اچھی جگہ منتخب کی، کیونکہ پیچھے اور دائیں جانب احد کا پہاڑ تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

شمالی جانب ایک چھوٹی پہاڑی تھی، جو اس غزوہ کے بعد جبل الرماۃ کے نام سے مشہور ہوئی۔ اس پہاڑی پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبد اللہ بن جبیر رضی اللہ عنہ کی قیادت میں پچاس صحابہ کرام کو تعینات کیا تاکہ دشمن کے گھوڑوں کو پیچھے سے مسلمانوں پر حملہ نہ کرنے دیں اور ان کا مقابلہ کریں۔ انہیں سخت تاکید کی کہ کسی صورت اپنی جگہ نہ چھوڑیں، فرمایا: "اگر تم دیکھو کہ پرندے ہمارا گوشت نوچ رہے ہیں، تب بھی تم اپنی جگہوں سے اس وقت تک نہ ہٹو جب تک میری طرف سے پیغام نہ آئے۔” یعنی شکست اور فتح دونوں صورتوں میں اپنی جگہ پر قائم رہنا۔ اس سے مسلمانوں کا شمالی رخ بھی محفوظ ہو گیا، نیز اسلامی لشکر کی جگہ کافروں کے لشکر سے نسبتاً بلند تھی۔

اس کے بعد رسول اللہ ﷺ نے صف بندی کی، دائیں جانب (میمنہ) منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ اور بائیں جانب (میسرہ) زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو مقرر کیا، جن کے نائب مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ تھے، اور لشکر کو تین حصوں میں تقسیم کیا:

1. مہاجرین کی ٹولی، جن کا جھنڈا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کو دیا۔
2. قبیلہ اوس کی ٹولی، جن کا جھنڈا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کو دیا۔
3. قبیلہ خزرج کی ٹولی، جن کا جھنڈا خباب بن منذر رضی اللہ عنہ کو دیا۔

اس کے بعد لشکر سے فرمایا کہ میرے حکم کے بغیر جنگ شروع نہ کرنا، جب میں حکم دوں تب جنگ شروع کرنا۔

جہاد کی ترغیب:

صف بندی کے بعد، اسلامی لشکر کے دونوں کنارے محفوظ ہو گئے۔ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ساتھیوں کو کفار کے سامنے جہاد کی ترغیب دی، جنگ کے میدان میں صبر اور استقامت کی نصیحت کی۔ ایک طویل خطبہ میں صحابہ کرام کے حوصلے بلند کیے، استقامت اور ثبات کی تلقین کی۔ یہی نصیحتیں ہیں جو سپاہیوں کے حوصلے برقرار رکھتی ہیں، جنگ کے میدان میں ان کے پاؤں مضبوط کرتی ہیں، اور دشمن کے سامنے انہیں پہاڑ کی طرح ثابت قدم رکھتی ہیں۔

اسی اثناء میں اپنی تلوار نکالی اور فرمایا: "کون ہے جو اس تلوار کا حق ادا کرے؟”

ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس کا حق کیا ہے؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کا حق یہ ہے کہ اس سے دشمن کو اس وقت تک مارا جائے جب تک یہ ٹیڑھی نہ ہو جائے۔

ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اسے لیتا ہوں اور اس کا حق ادا کروں گا۔ پھر آپ ﷺ نے انہی کو دے دی۔ ابو دجانہ رضی اللہ عنہ ایک بہادر صحابی تھے، ان کے پاس ایک سرخ پٹی تھی، جب اسے سر پر باندھتے تو صحابہ سمجھ جاتے کہ اب موت تک لڑیں گے۔ جب تلوار لی تو سرخ پٹی باندھی اور صفوں کے درمیان نہایت ناز و نخوت سے چلے۔

رسول اللہ ﷺ نے دیکھ کر فرمایا: "یہ چال ایسی ہے جسے اللہ تعالیٰ اس جگہ (دشمن سے مقابلہ کے وقت) کے سوا کسی اور وقت میں پسند نہیں کرتا۔”

*قریش کے لشکر کی تنظیم:*

قریش کا لشکر پہلے سے احد میں ڈیرہ ڈال چکا تھا، انہوں نے بھی اپنا لشکر منظم کیا۔ مجموعی کمانڈر ابو سفیان تھا جو لشکر کے مرکز میں تھا، دائیں جانب خالد بن ولید اور بائیں جانب عکرمہ بن ابی جہل کو مقرر کیا۔ پیادہ فوج کا کمانڈر صفوان بن امیہ، تیر اندازوں کا کمانڈر عمرو بن العاص اور عبد اللہ بن ربیعہ مقرر ہوئے۔

جھنڈا بنو عبد الدار کے پاس تھا، بدر میں بھی انہی کے پاس تھا۔ ابو سفیان نے ان کے جذبہ کو ابھارنے کے لیے کچھ طعنے دیے کہ بدر کے دن بھی جھنڈا تمہارے پاس تھا اور ہم ہار گئے، یا تو اپنی بہادری دکھاؤ یا جھنڈا ہمیں دے دو۔ اس پر بنو عبد الدار غصے میں آ گئے اور سخت مزاحمت کا حلف اٹھایا، جو کہ ابو سفیان کا مقصد بھی تھا۔

دلچسپ بات یہ تھی کہ قریش نے بدر میں مسلمانوں کے لشکر کی تنظیم اور ترتیب سیکھ لی تھی، اسی طرح صف بندی کی اور ایک ہی قائد مقرر کیا۔ بدر میں ہم نے کہا تھا کہ نہ صف بندی تھی نہ متحد قیادت؛ بلکہ قیادت قریش کے سرداروں میں تقسیم تھی۔ لیکن اس بار قریش نے مسلمانوں کی لشکر کی تنظیم سے مکمل طور پر متاثر ہو کر بالکل ویسے ہی اپنا لشکر منظم کیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت کا وہم: سلطنت کے خواب سے زوال تک! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 8, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  سترہویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سترہویں قسط

جون 1, 2025
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! پینتیسویں قسط

جون 29, 2025
عورتوں اور بچوں پر بمباری، انسانیت سوز عمل
تبصرے و تحریرات

عورتوں اور بچوں پر بمباری، انسانیت سوز عمل

اپریل 15, 2026
نظریاتی مزاحمت کی پہلی سفارتی کامیابی!
تبصرے و تحریرات

نظریاتی مزاحمت کی پہلی سفارتی کامیابی!

جولائی 5, 2025
اسلامی نظام میں امر بالمعروف کا نمایاں کردار!
علمی تحریرات

اسلامی نظام میں امر بالمعروف کا نمایاں کردار!

جنوری 3, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version