پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!

اکبر جناح

بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!
Share on FacebookShare on Twitter

صوبۂ بلوچستان میں جاری تشدد پاکستان کی داخلی سیاسی ناکامیوں، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور فوجی مرکزیت پر مبنی پالیسیوں کا براہِ راست نتیجہ ہے، نہ کہ کسی بیرونی مداخلت کا حاصل۔ عالمی انسانی حقوق کی رپورٹس اور آزاد تحقیقات واضح کرتی ہیں کہ جبری گمشدگیاں، وسیع پیمانے پر فوجی آپریشنز، ماورائے عدالت قتل، سیاسی محرومی اور معاشی پسماندگی وہ عوامل ہیں جنہوں نے برسوں سے بلوچستان کو مستقل بحران کی طرف دھکیلا ہے۔ اس صورتِ حال نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو گہرا کیا ہے اور تنازع کی بنیادی وجہ بن چکی ہے۔

پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی جانب سے بلوچ کارکنوں، طلبہ، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے افراد کی جبری گمشدگیاں عالمی انسانی حقوق کے اداروں کے لیے شدید تشویش کا باعث ہیں۔ ہزاروں خاندان آج بھی اپنے لاپتا عزیزوں کا انجام جاننے کے منتظر ہیں۔ یہ اقدامات نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں بلکہ یہ پیغام بھی دیتے ہیں کہ ریاست سیاسی مسائل کے حل کے بجائے طاقت کو بنیادی ذریعہ بناتی ہے۔ اسی دباؤ کے نتیجے میں بلوچ عوام کی نارضاگی مزاحمت میں بدل چکی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

دوسری جانب، شواہد اور دستیاب معلومات کے مطابق بلوچ قیادت اور فیصلہ سازی کے اصل مراکز خود بلوچستان کے اندر موجود ہیں۔ جنگ کی تنظیم، آپریشنز کی نگرانی اور اسٹریٹجک فیصلے اسی زمین سے کیے جاتے ہیں جہاں یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ اب تک کوئی معتبر عالمی رپورٹ، خفیہ دستاویز یا آزاد تجزیہ اس دعوے کی تصدیق نہیں کرتا کہ بلوچ مسلح قیادت افغانستان یا کسی اور بیرونی ملک سے سرگرم ہے۔ اس حقیقت کو نظرانداز کرنا تجزیاتی کمزوری اور دانستہ تحریف ہے۔

اس کے باوجود پاکستانی میڈیا اور فوجی رجیم بار بار بحران کا الزام بیرونی ممالک، بالخصوص افغانستان، پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح کے دعوے عموماً سیاسی دباؤ کم کرنے، عالمی رائے عامہ کو متاثر کرنے، بیرونی امداد حاصل کرنے اور داخلی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہاں افغانستان کا نام لینا مسئلے کے حل کا ذریعہ نہیں بلکہ حقیقت سے فرار کا ایک آسان راستہ ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان اپنی سرکاری پالیسی اور بنیادی اصولوں کے مطابق ہمیشہ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر قائم رہی ہے۔ یہ موقف صرف بیانات تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پر بھی ثابت ہوا ہے۔ امارت اسلامیہ نے متعدد بار اعلان کیا ہے اور عملی سیاست میں دکھایا ہے کہ وہ نہ پڑوسی ممالک میں عدم استحکام کی حمایت کرتی ہے اور نہ ہی افغانستان کی سرزمین کو دوسروں کے خلاف استعمال ہونے دیتی ہے۔ اس اصول کی پاسداری کو خطے کے استحکام کے لیے ایک اہم عنصر سمجھا جاتا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ اگر پاکستانی فوجی رجیم اس گہرے بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو بے بنیاد الزامات کے بجائے اپنے داخلی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔

پڑوسیوں پر الزام تراشی نہ جنگ ختم کرتی ہے اور نہ ہی بلوچستان کے عوام کے زخموں پر مرہم رکھتی ہے۔ اس کے برعکس بہتر یہ ہے کہ پاکستان سیاسی حل کا راستہ اپنائے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ کرے، بلوچستان کے عوام کو جائز سیاسی شراکت دے اور اگر ضرورت ہو تو عالمی برادری اور ثالثی اداروں کی مدد حاصل کرے، تاکہ ان مسائل کو منطقی، منصفانہ اور پائیدار انداز میں حل کیا جا سکے۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بلوچوں اور پاکستان کے درمیان جاری تشدد پاکستانی فوجی رجیم کی اپنی پالیسیوں کا فطری نتیجہ ہے۔ انہوں نے جو بویا تھا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔ جب تک مسئلے کی جڑوں کی طرف رجوع نہیں کیا جاتا اور اس کے بجائے دوسروں پر الزام لگایا جاتا رہے گا، یہ بحران جاری رہے گا۔

حقیقت واضح ہے: بلوچستان کا بحران پاکستان میں پیدا ہوا ہے اور اس کا حل بھی یہیں ہے، کابل میں نہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ
ابطالِ امت

محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

مئی 23, 2026
داعش کی ناکام کوششیں اورامارت اسلامی کا کامیاب نظم و ضبط
خوارج العصر

نومبر 10, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 20, 2025
خوارج کی پہچان | چوتھی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چوتھی قسط

جنوری 28, 2025
بلوچستان کا بحران: داخلی احتجاج، نہ کہ بیرونی سازش!
تبصرے و تحریرات

بلوچستان کا بحران: داخلی احتجاج، نہ کہ بیرونی سازش!

فروری 4, 2026
واخان کاریڈور میں گھسنے کی بات اعلان جنگ کے مترادف ہے
تبصرے و تحریرات

واخان کاریڈور میں گھسنے کی بات اعلان جنگ کے مترادف ہے

مارچ 22, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version