اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اور شعائراللہ کی بے حرمتی

عبدالبصیر عمری

پاکستانی فوجی رجیم اور شعائراللہ کی بے حرمتی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوجی رجیم نے دیگر وحشیانہ اقدامات، جرائم اور بے دریغ مظالم کے علاوہ ایک اور سنگین جرم یہ کیا ہے کہ اس نے شعائراللہ کی بے حرمتی اور توہین کی ہے۔ شعائرِ الٰہی کا احترام ان بنیادی اور نہایت اہم امور میں سے ہے کہ جب بھی ان کی حرمت پامال کی جاتی، تو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا غضب اس وقت تک ٹھنڈا نہ ہوتا جب تک بے حرمتی کرنے والے کو سزا نہ دی جاتی۔

گزشتہ شب کے حملے میں پاکستانی دجالی فوج نے درجِ ذیل شعائر کی پامالی کی:
۱۔ مسلمانوں، بالخصوص معصوم بچوں کا خون بہایا۔ کفر کے بعد سب سے بڑی سنگین گناہ ایک مسلمان کا قتل ہے۔
۲۔ ماہِ رمضان المبارک میں، اسرائیل اور امریکہ کی طرح ایک اسلامی سرزمین پر یلغار کی۔
۳۔ ایک دینی مرکز کو منہدم کیا؛ سابقہ منافقین اور مشرکین کا بھی یہی وطیرہ رہا ہے کہ وہ دینی مراکز کو نشانہ بناتے تھے۔
۴۔ کلامِ الٰہی، قرآنِ عظیم الشان کو پارہ پارہ کیا؛ یہ وہ جسارت ہے، جس سے دنیا کے بڑے مستکبر بھی لرزاں رہتے ہیں۔
۵۔ احسان کے بدلے احسان فراموشی، اس حملے سے دو روز قبل امارتِ اسلامیہ نے پاکستانی فوج سے وابستہ چند قیدیوں کو رہا کیا تھا، مگر اس احسان کے جواب میں افغانستان پر حملہ کیا گیا۔ وحشی درندے کی فطرت بھی یہی ہوتی ہے کہ جو اسے خوراک دے، وہ اسی پر جھپٹ پڑتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

یہ پہلا موقع نہیں کہ انہوں نے شعائر اللہ کی بے حرمتی کی ہو؛ اس سے قبل بھی متعدد بار ایسے اقدامات کیے گئے ہیں۔ مسجدِ اقصیٰ کے تقدس کو پامال کیا گیا، ’’امن بورڈ‘‘ کے نام پر امریکیوں سے اشتراک کیا گیا، اور حماس کی اسلامی تحریک کو غیر مسلح کرنے کی کوشش کی گئی۔ یوں اسلام کی حرمت کو مجروح کیا گیا اور بے شمار شعائر کو پامال کیا گیا۔

برسوں پہلے ہی علماء نے ان کے ان اقدامات کے خلاف آواز بلند کی تھی، بلکہ بہت سے پاکستانی، مکی، مدنی، فلسطینی اور عرب علماء نے ان کے خلاف ہتھیار بھی اٹھائے۔

مفتی نظام الدین شامزی شہید رحمہ اللہ کراچی میں پاکستانی عوام کو شعائرِ الٰہی کی بے حرمتی کے ردِ عمل میں جہاد کی دعوت دیا کرتے تھے۔ اسی طرح معروف فلسطینی عالم اور داعی عبداللہ عزام شہید رحمہ اللہ عربوں کو پاکستان کی فوج کی اصلاح کے حوالے سے پہلے نصیحت کرتے اور پھر انہیں جہاد پر آمادہ کرتے تھے۔

دو دہائیاں قبل امتِ مسلمہ کے معروف رہنما اسامہ بن لادن رحمہ اللہ نے الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان صلیبی اتحاد کا ایک حصہ ہے، اور پاکستان میں ہمارے بھائیوں کی سرگرمیاں اس اتحاد کے لیے ایک بڑی ضرب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کوئی امریکہ کا ساتھ دیتا ہے اور اس کی ضروریات پوری کرتا ہے، خواہ وہ طبی ہوں یا غیر طبی، وہ ایک ایسا کفرِ اکبر ہے جو انسان کو اسلام کے دائرے سے خارج کر دیتا ہے۔ لہٰذا پاکستان میں ہمارے بھائیوں کو چاہیے کہ وہ اللہ کے دین اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی نصرت کے لیے سنجیدگی کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوں۔

اسی طرح سینکڑوں علماء نے ان کے ان اقدامات کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور اٹھاتے رہے ہیں۔
آخر میں ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ قرآنِ عظیم الشان کی بے حرمتی، مسجدِ اقصیٰ کے معاملے میں کفار کے ساتھ تعاون، دینی مدارس کی تباہی، ماہِ رمضان کے تقدس کی پامالی، اور معصوم بچوں کے خون کے بہانے کے بدلے وہی معاملہ فرمائے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت دعا میں مانگا تھا جب کسری نے آپ صلی اللہ علیہ کا خط چاک کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ نے یہ بد دعا کی تھی:
’’اللَّهُمَّ مَزِّقْ مُلْكَهُ كُلَّ مُمَزَّقٍ‘‘

ہم بھی اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں:
اے قہار اور منتقم ذات!
ان کو اسی طرح پارہ پارہ کر دے جیسے انہوں نے تیرے کلام کو چاک کیا، آخرت میں انہیں ان لوگوں کے ساتھ ملا دے جو مسجدِ اقصیٰ کی تباہی کے منصوبوں میں شریک رہے، ان کے گھروں اور عمارتوں کو اسی طرح منہدم کر دے جیسے انہوں نے تیرے دین کے مراکز کو گرایا، اور ان کے خون کو اسی طرح بہا دے جیسے انہوں نے معصوم بچوں کا خون بہایا۔
اللهم آمین۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!
تبصرے و تحریرات

مارچ 4, 2026
پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پرانا کھیل، نئی حکمتِ عملی کے ساتھ؛ پاکستان میں مذہبی رہنماؤں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟

مارچ 9, 2025
ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!
جہادی تحریرات

ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!

دسمبر 29, 2024
خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش (۳): جنگ نہروان

جون 29, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ساٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ساٹھویں قسط

دسمبر 20, 2025
داعش کا خفیہ چہرہ!
خوارج العصر

داعش کا خفیہ چہرہ!

اکتوبر 6, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist