جمعہ, جون 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! تیرہویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! دوسری قسط

    خوارج کے جانشین! دوسری قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟

اجمل غزنوی

کیا اغیار کی تدبیریں، اقوام کے آہنی ارادوں کے مقابلے میں دائم رہ سکتی ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ کے اوراق ایک دائمی حقیقت بیان کرتے ہیں: کوئی سلطنت، کوئی قوت اور نہ ہی کوئی حکمتِ عملی کبھی اس قابل ہوئی ہے کہ ایک زندہ قوم کے عزم کو توڑ سکے۔ طاقتیں آتی ہیں، نقشے بناتی ہیں، جنگیں چھیڑتی ہیں اور پھر شکست کے بعد تاریخ کے اندھیروں میں گم ہو جاتی ہیں، مگر قومیں باقی رہتی ہیں؛ کیونکہ قوم مٹی، عقیدے، عزت اور شناخت کی وہ طاقت ہے جو جبر، سازش اور خفیہ کھیلوں کے باوجود ٹوٹتی نہیں۔

معاصر تاریخ میں بھی یہی حقیقت دوبارہ سامنے آئی۔ جب امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد نے ۲۰۰۱ء میں افغانستان کی جنگ کا آغاز کیا تو دنیا کے بہت سے اسٹریٹیجک مراکز کا خیال تھا کہ طاقت کا توازن طویل عرصے کے لیے بدل جائے گا۔ جدید ترین اسلحہ، بڑے لشکر اور عالمی دباؤ سب اسی مقصد کے لیے جمع کیے گئے تھے کہ افغان قوم کو جھکا دیا جائے؛ مگر جنگ کے انجام نے ثابت کر دیا کہ جب کوئی قوم اپنی شناخت اور آزادی کے لیے کھڑی ہو جائے تو دنیا کی بڑی سے بڑی قوتیں بھی اس کے عزم کو شکست نہیں دے سکتیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

اسی تجربے کے بعد عالمی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی۔ فوجی موجودگی کم ضرور ہوئی، مگر سیاسی اور خفیہ نوعیت کی رقابتیں مزید گہری ہو گئیں۔ وہ قوتیں جو میدانِ جنگ میں کامیاب نہ ہو سکیں، اب اثر و نفوذ کے نئے راستے تلاش کر رہی ہیں؛ ایسے راستے جو خطوں کے درمیان بے چینی اور عدمِ استحکام پیدا کریں اور علاقائی حلقوں کے ذریعے اپنی حکمتِ عملی کو آگے بڑھائیں۔

اسی تناظر میں جنوبی ایشیا کا جغرافیہ ایک بار پھر سیاسی رقابتوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ بالخصوص پاکستان کے عسکری ڈھانچے کے بعض حلقوں پر یہ الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں کہ عالمی کشمکش کے ایک نازک مرحلے میں انہیں بیرونی مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان الزامات کے مطابق کوشش یہ ہے کہ خطے کو مسلسل دباؤ اور بے یقینی کی فضا میں رکھا جائے، تاکہ اسٹریٹیجک معاملات کا توازن اپنے حق میں بدلا جا سکے۔

سیاسی ملاقاتوں اور سفارتی دوروں کا ایک طویل سلسلہ بھی اسی بحث کا حصہ بن چکا ہے۔ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر متعدد بار واشنگٹن کے سیاسی حلقوں سے رابطے استوار کر چکے ہیں، جبکہ پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھی امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اسی تناظر میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خطے کی سلامتی کے بارے میں دیے گئے بیانات بھی تجزیہ کاروں کے لیے بحث و گفتگو کا موضوع بن گئے ہیں۔

اسی دوران خطے کا وسیع جغرافیہ نئے ممکنہ تصادم کے سائے میں دکھائی دیتا ہے۔ ایران پر بڑھتے ہوئے دباؤ، مشرقِ وسطیٰ کے بحرانوں اور عالمی طاقتوں کی مقابلہ بازی نے اس پورے خطے کو ایک بڑی اسٹریٹیجک بساط کا مرکز بنا دیا ہے۔ تاہم ان تمام معاملات میں سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر پھر بھی قوموں کا اجتماعی عزم و ارادہ ہی ہے۔

تاریخ ہمیں یہ بھی بتاتی ہے کہ حکمتِ عملیاں اکثر کاغذ پر بہت طاقتور دکھائی دیتی ہیں، مگر جب وہ قوموں کے عزم سے ٹکراتی ہیں تو بکھر جاتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حکمتِ عملی چند سیاست دانوں کا منصوبہ ہوتی ہے، جبکہ ارادہ ایک پوری قوم کا اجتماعی شعور ہوتا ہے۔ منصوبے دفتروں کی میزوں پر تیار ہوتے ہیں، مگر ارادہ قربانی، جدوجہد اور ایمان کے راستے میں پروان چڑھتا ہے۔

قومیں اس وقت نہیں ٹوٹتیں جب ان پر جنگ مسلط کر دی جائے؛ قومیں اس وقت ٹوٹتی ہیں جب وہ اپنی ارادہ کھو بیٹھیں۔ لیکن جب ارادہ زندہ و قوی ہو تو دنیا کی پیچیدہ ترین سیاسی بساطیں بھی کسی قوم کے مستقبل کو بدل نہیں سکتیں۔

اسی لیے آج خطے کی سیاسی فضا میں ایک بنیادی سوال ابھرتا ہے:
کیا وہ حکمتِ عملیاں جو غیروں کے مفادات کے لیے ترتیب دی جاتی ہیں، قوموں کے عزم کے سامنے طویل عرصے تک قائم رہ سکتی ہیں؟

تاریخ اب تک ایک واضح جواب دیتی ہے: سلطنتیں تباہ ہوگئیں، حکمتِ عملیاں بدلتی رہیں، قوتیں مٹتی گئیں؛ مگر وہ قومیں جو اپنے عزت اور آزادی کے تحفظ کو اپنا مقدس فریضہ سمجھتی ہیں، ہمیشہ قائم و دائم رہتی ہیں۔ آخرکار فیصلہ نہ ہتھیار کرتے ہیں، نہ خفیہ ادارے اور نہ ہی حکمتِ عملیاں؛ آخری فیصلہ قوموں کے اس عزم کا ہوتا ہے جو کبھی شکست نہیں کھاتا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش شکست کے دہانے پر
خوارج العصر

داعش شکست کے دہانے پر

جولائی 22, 2024
ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا   
خوارج العصر

ماسکو حملے نے خراسانی خوارج کو ایک دوسرے کی تکفیر پر مجبور کردیا  

مارچ 31, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 5, 2025
اسلام پر حملہ: صہیونیت اور خوارج کی مشترکہ سازش!
تبصرے و تحریرات

اسلام پر حملہ: صہیونیت اور خوارج کی مشترکہ سازش!

جون 17, 2025
داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ تیسری قسط

مئی 16, 2026
دنیا پاکستان پر اعتماد کیوں نہیں کرتی؟ کیا اس کی اصل وجہ پاکستان کی موقع پرستانہ پالیسیاں ہیں؟
تبصرے و تحریرات

دنیا پاکستان پر اعتماد کیوں نہیں کرتی؟ کیا اس کی اصل وجہ پاکستان کی موقع پرستانہ پالیسیاں ہیں؟

اپریل 16, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! آٹھویں قسط

    جون 18, 2026
    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    اطاعت اور اتحاد؛ امارتِ اسلامیہ کے استحکام اور کامیابی کے ستون

    جون 18, 2026
    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    خوارج؛ مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہونے والا پہلا گمراہ فرقہ

    جون 17, 2026

    تازہ خبریں

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version