اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دنیا ایک نئے انقلاب کی جانب گامزن ہے!

عبد الہادی مہدی

دنیا ایک نئے انقلاب کی جانب گامزن ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

امتِ مسلمہ کی نجات اور اسلام کے قیام کے لیے ایک اسلامی، خودمختار، آزاد اور غلامی کی زنجیروں سے آزاد نظامِ حکومت ناگزیر ہے۔ اسلام کے ابتدائی دور سے لے کر خلافتِ عثمانیہ کے زوال تک مسلمانوں کے پاس ایک آزاد، خودمختار اور باوقار سیاسی نظام، حکومت اور قیادت موجود تھی، جس کے زیرِ سایہ تمام مسلمان ایک قائد و رہبر کی قیادت میں امن اور خوشحالی کی زندگی گزارتے تھے۔

اگر ہم تاریخی پس منظر کا جائزہ لیں اور رسول اللہ ﷺ کی ہجرت کے فلسفے پر غور کریں تو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کا بنیادی مقصد ایک اسلامی حکومت کا قیام تھا، تاکہ مومنین اور صحابہ کرام کو ایک محفوظ مقام میسر آئے اور وہ ایک مضبوط نظام کے تحت اجتماعی زندگی گزار سکیں۔ جب رسول اللہ ﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے ایسے مرکز کی بنیاد رکھی جہاں مومنین پانچ وقت کی نماز کے لیے جمع ہوں اور اپنی اجتماعی و معاشرتی مشکلات کے حل کے لیے بھی ایک مجلس موجود ہو۔ بعد ازاں مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

آپ ﷺ نے یہود کے ساتھ معاہدے کیے اور ان معاہدوں کو قریبی قبائل تک بھی وسعت دی، اور دعوتِ اسلام کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا۔ پھر جہاد کی فرضیت کا حکم نازل ہوا اور مومنین کی یہ تحریک آگے بڑھی۔ نبی کریم ﷺ کی قیادت میں مسلمان سرکش کفار، مشرکین اور یہود کے مقابلے کے لیے مختلف علاقوں میں گئے، اور بالآخر ایک اسلامی حکومت قائم ہوئی۔ یہ سلسلہ خلافتِ عثمانیہ تک جاری رہا، لیکن مسلمانوں کے باہمی اختلافات اور غفلت کے باعث وہ اس نعمت سے محروم ہو گئے۔

اسلامی حکومتوں کے زیرِ سایہ نہ صرف مسلمان خوشحال تھے بلکہ کفار، مشرکین، یہود حتیٰ کہ جانوروں اور پرندوں کے لیے بھی ایک منظم قانون موجود تھا، تاکہ سب کو امن اور سکون میسر ہو۔ خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد یہود، نصاریٰ، مشرکین اور ملحدین متحد ہو گئے اور تقریباً دو ارب مسلمانوں کی باگ ڈور ان کے ہاتھوں میں چلی گئی۔ انہوں نے نوجوانوں کے سامنے اپنے جدید باطل نظریات پیش کیے اور مختلف ازموں کے ذریعے انہیں اپنے زیرِ اثر لے آئے اور ان پر غلبہ حاصل کر لیا۔

آج کے بہت سے پوشیدہ سیاستدان، دانشور اور علمی شخصیات اسی فکری یلغار کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے عالمی عدالتیں، اقوامِ متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور دیگر ادارے قائم کیے۔ بظاہر ان کا دعویٰ یہ تھا کہ وہ ظالم کا ہاتھ روکیں گے، مظلوم کی آواز سنیں گے اور دنیا میں انصاف قائم کریں گے، لیکن پسِ پردہ ایک ایسی قوت موجود ہے جو ان تمام اداروں کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے۔

مسلمان محکوم ہو گئے، امت کی زمینیں غصب ہو گئیں، بچوں کو آگ میں جلایا گیا، عوامی تنصیبات کو بمباری سے تباہ کیا گیا، اور مظلوم غزہ صہیونیت کے ظلم کا شکار بنی رہا، مگر اس کے باوجود یہ عالمی ادارے بے بس نظر آئے۔ تاہم الحمدللہ، کچھ بیدار نوجوان اٹھ کھڑے ہوئے؛ افغانوں نے ایک یک قطبی عالمی طاقت (امریکہ) کو شکست دی، حماس نے اپنے حقوق کی بحالی اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے جدوجہد شروع کی۔

امریکہ اور اس کے حامی رجیم دنیا کی معاشی، عسکری اور سیاسی قوت کو اپنے قبضے میں رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسی مقصد کے لیے انہوں نے دو اہم مراکز کو اپنے زیرِ اثر رکھا ہے: ایک اسرائیل اور دوسرا پاکستان، تاکہ مشرقِ وسطیٰ، ایران اور افغانستان کی قوت کو کمزور کیا جا سکے۔ مگر الحمدللہ، ان کی بہت سی سازشیں دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہیں، ان کے جھوٹ ظاہر ہو چکے ہیں اور وہ ناکامی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اب دنیا ایک نئے تحول کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے، اسلامی سیاست کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے اور مسلمانوں میں بیداری کی لہر روز بروز مضبوط ہو رہی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام مسلمان اسلامی نظام کے قیام کے لیے متحد ہوں اور ان ظالمانہ قوتوں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما
ابطالِ امت

افغانستان میں خانہ جنگی ختم کرنے والا رہنما

اپریل 24, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 31, 2025
شہادت حریت اور آزاد سماجی زندگی کا واحد راز
جہادی تحریرات

شہادت حریت اور آزاد سماجی زندگی کا واحد راز

دسمبر 15, 2024
امن کے سائے میں عید کی رونقیں!
افغانستان

امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

جون 1, 2026
یہود کون ہیں؟ پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پانچویں قسط

دسمبر 24, 2025
یہود کون ہیں؟  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پہلی قسط

نومبر 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist