پیر, اپریل 27, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    منبر کی اسیری!

    منبر کی اسیری!

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

ابو عمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

وہ مغربی لوگ جنہوں نے اسلامی علوم جیسے قرآن، حدیث اور فقہ کا مطالعہ کیا ہو، اور اسی طرح مسلمانوں کی اقوام پر تحقیق کرکے اس میدان میں مہارت حاصل کی ہو، انہیں مستشرقین کہا جاتا ہے۔

مغربی دنیا نے مسلمانوں کے خلاف دو بڑے منصوبے شروع کیے:
ایک مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا،
دوسرا مسلمانوں کے فکر کو مسخ کرنا اور اسے ختم کرنا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

منبر کی اسیری!

اسی وجہ سے مستشرقین کو بھی دو گروہوں میں تقسیم کیا گیا:

ایک گروہ کھلا تھا جو پراپیگنڈہ جنگ چلا رہا تھا، اور دوسرا گروہ خفیہ تھا جو خفیہ انٹیلی جنس جنگ میں مصروف تھا۔

پہلا گروہ، یعنی وہ جو پراپیگنڈہ جنگ چلا رہا تھا، اس کی ذمہ داریاں درج ذیل تھیں:

1. اسلام کو بدنام کرنا۔
2. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کو غلط انداز میں پیش کرنا۔
3. یہ پروپیگنڈا کرنا کہ مسلمان اللہ جل جلالہ کے دشمن ہیں اور ان کا قتل ثواب ہے۔
4. یہ کہنا کہ قرآنِ کریم اللہ کی کتاب نہیں بلکہ انسان کی تصنیف ہے۔
5. مسلمانوں کی تاریخ کو مسخ کرنا، جیسے اسلامی فتوحات کو وحشیانہ کہنا، خلافت کو استبداد قرار دینا، اور صلیبی حملوں کو تہذیب کی جنگ کہنا۔
6. عیسائیوں پر مسلمانوں کے خلاف جنگ کو فرض قرار دینا اور انہیں یہ باور کرانا کہ مسلمانوں کے قتل میں ثواب ہے۔

اس گروہ کا مجموعی مقصد مسلمانوں کے عقیدے کو کمزور کرنا، عیسائیوں کو مسلمانوں کے خلاف جنگ پر ابھارنا، اور اسلام میں مداخلت کرنا تھا۔

دوسرا گروہ جو خفیہ یا انٹیلی جنس کاروائیوں پر مامور تھا، مسلمانوں کے علاقوں میں جاتا اور وہاں خود کو مسلمان ظاہر کرتا تھا۔ اس گروہ کی ذمہ داریاں درج ذیل تھیں:

1. مسلمانوں کی طاقت، فکر اور آئندہ منصوبوں کے بارے میں معلومات جمع کرنا اور عیسائیوں تک پہنچانا۔
2. مسلمانوں کے درمیان قومیت اور مذہب کے نام پر اختلافات پیدا کرنا۔
3. مسلمانوں میں کفار کے ساتھ دوستی کا تصور پیدا کرنا۔
4. فقہ کو بے اہمیت ظاہر کرنا اور اختلافی مسائل کو ہوا دینا۔
5. مسلمانوں کی ثقافت کو تبدیل کرنا۔
6. مسلمان حکمرانوں کے قریب ہونا اور انہیں گمراہ کرنا۔
7. حکمرانوں کو عیسائیوں سے دوستی کی طرف مائل کرنا۔
8. اسلامی شعائر کی اہمیت کم کرنا اور “ترقی” کے نام پر بعض احکام میں تبدیلی کی راہ ہموار کرنا۔

مستشرقین کے دونوں گروہ اسلام کے خلاف اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے تھے۔ قارئین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ اس وقت مغرب نے ان لوگوں کو کیوں تیار کیا؟ کیا اس وقت ایسے مسلمان موجود نہیں تھے جو ان کے لیے کام کر سکتے؟

جواب یہ ہے کہ کیوں نہیں، مگر اس وقت مسلمان خودمختار فکر، مستقل تہذیب اور ثقافت کے حامل تھے۔ ان کی حکومتیں کسی دوسرے کے زیرِ اثر نہیں تھیں۔ مسلمان عمومی طور پر فکری اور دینی لحاظ سے مضبوط تھے، اسلامی نظام اور خلافت موجود تھی، اور دین و سیاست ایک دوسرے سے جدا نہیں تھے۔

مختصراً یہ کہ مستشرقین ایک دن یا ایک سال کی پیداوار نہیں ہیں، بلکہ آٹھویں سے دسویں صدی عیسوی تک ان کا بیج بویا گیا، گیارہویں سے تیرہویں صدی تک وہ ظاہر ہوئے، تیرہویں سے سترہویں صدی تک انہوں نے نشوونما پائی، اور اٹھارہویں سے بیسویں صدی تک انہوں نے استعماری شکل اختیار کر کے تکمیل حاصل کی۔

چند معروف مستشرقین:

1. ویلیم میور (William Muir): اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر تنقیدی کتابیں لکھیں۔
2. جوزف شاخت (Joseph Schacht): اس نے اسلامی فقہ کے بارے میں شکوک پیدا کیے اور دعویٰ کیا کہ فقہ بعد میں مرتب ہوئی۔
3. ڈیویڈ سیموئیل مارگولیوث (David Samuel Margoliouth): اس نے اسلامی مصادر کی حیثیت پر شبہات ظاہر کیے۔
4. اِگناز گولڈزیہر (Ignaz Goldziher): اس نے احادیث کے بارے میں شکوک پیدا کرنے کی کوشش کی۔

یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ یہ وہ مستشرقین ہیں جو کھلے طور پر کام کرتے تھے، جبکہ وہ مستشرقین جو بظاہر مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے تھے، ان میں سے بعض آخر تک مسلمان عالم کے نام پر پوشیدہ رہے، اور آج بھی کچھ لوگ “عالمِ دین” کے نام پر اسی راستے پر گامزن ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | پہلی قسط
خوارج العصر

اکتوبر 20, 2024
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 4, 2025
خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں
خوارج العصر

خوارج کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں

نومبر 3, 2024
داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشي خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بیسویں قسط

جون 19, 2025
پاکستان کو اسلام دشمنی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پاکستان کو اسلام دشمنی کا اڈہ کیوں کہا جاتا ہے؟

مارچ 1, 2026
داعش کے بعد امن؛ زلزلہ متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی!
تبصرے و تحریرات

داعش کے بعد امن؛ زلزلہ متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی!

ستمبر 8, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    داعش کی قیادت کس طرح شام سے صومالیہ منتقل ہوئی؟ پہلی قسط

    اپریل 27, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دوسری قسط

    اپریل 27, 2026
    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    جب منبر اقتدار کا خادم بن جائے

    اپریل 26, 2026
    منبر کی اسیری!

    منبر کی اسیری!

    اپریل 26, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version