جمعرات, مئی 14, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

    داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

    داعش؛ یا پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ

    داعش؛ یا پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ

    دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

    دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

    پاکستان کا داعش کی سرپرستی میں کردار اور خطے کے امن و استحکام کو درپیش خطرات

    داعش: فوجی حلقے کا دوسرا روپ!

    داعش: فوجی حلقے کا دوسرا روپ!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

اسلم بلوچ

دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

دو روز قبل المرصاد نے ایک خبر شائع کی کہ خیبرپختونخوا کی اورکزئی ایجنسی میں محمد اقبال نامی ایک شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارا گیاـ محمد اقبال پاکستانی انٹلی جنس کا اہم رکن اور داعشی عناصر کے ساتھ مسلسل روابط اور تعلق رکھتا تھاـ مطلب بیک وقت وہ آئی ایس آئی اور داعش دونوں کا رکن تھاـ

ایک طرف وہ داعشی کارندوں کی سہولت کاری، ان کی تربیت، اہداف کی نشان دہی اور ان پر عمل درآمد کرواتا تھا تو دوسری طرف وہ یہ سب کچھ آئی ایس آئی کی ہدایات کی ہدایات کے مطابق انجام دے رہا تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

داعش؛ یا پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ

آپ اسے انٹیلی جنس اداروں اور داعشی کارندوں کے درمیان ایک پل سے تعبیر کرسکتے ہیں، البتہ یہ صرف ذریعہ نہیں بلکہ وہ بذات خود ایک قسم کا لیڈر تھا جو خود ہی آئی ایس آئی کے لیے منصوبے بناتا، پھر وہی منصوبے ان گروہوں کو دیتا اور پھر انہیں منصوبوں کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا

حال ہی میں خیبر پختونخوا کے ایک نامور عالم دین اور ہزاروں طلبہ کے استاد، متعدد مدارس کی زینت اور ملک بھر کے ممتاز شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو دن دہاڑے سر بازار گولیاں مار کر شہید کردیا گیا اور ان کی شہادت کے فورا بعد داعشی خوارج نے ان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ساتھ ہی پاکستانی حکومت نے غیر رسمی ذرائع کے ذریعہ اس دردناک واقعے کو اپنے سیاسی مقاصد اور مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی، لیکن محمد اقبال کا قتل اور ساتھ میں اس کے دوطرفہ روابط سے بڑا ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔

جو داعشی عناصر ،ملک کے اندر اور دنیا بھر میں فساد پھیلا رہے ہیں؛ کوئی مسلمان ان سے محفوظ نہیں، وہ وحشت و بربریت کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں، ظلم و درندگی کے نئے انداز ایجاد کر چکے ہیںـ اور اللہ کے نیک اور صالح بندوں پر وہ آفت بن کر گررہے ہیں۔ مساجد ومدارس کی تباہی و تخریب کو انہوں نے اپنا مشن بنا لیا ہے، اہل دین افراد ان کے خاص الخاص نشانے پر ہیں۔ انسانیت سے انہیں خصوصی طور پر نفرت ہےـ انسانوں کو زندہ جلانا، بموں پر بٹھا کر اڑانا اور ان کے جسد خاکی کو بھسم کرنا ان کا خاص شیوہ ہےـ معصوم بچوں کا قتل و اغواء اور انہیں گمراہ کرنا انہوں نے اپنا منظم مشن بنایا ہوا ہےـ خواتین کی عصمت دری، بے دردی سے قتل اور ان سے انسانیت سوز سلوک تو زبان زد عام و خاص ہےـ

الغرض جو داعشی درندگی ووحشت اور ظلم وسفاکیت کی بولتی تصویر بنے ہیں اس محمد اقبال نامی شخص کے بارے میں سامنے آنے والے انکشاف نے ثابت کر دیا ہے کہ ہولناکی کے اس جتھے کو پاکستانی ریاست اور انٹلی جنس اداروں کی شہہ حاصل ہے اور یہ کہ داعشی خوارج براہِ راست انہیں سے ہدایات حاصل کرکے سیاہ ترین کارنامے سرانجام دے رہے ہیں۔

اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں کہ داعشی خوارج اور آئی ایس آئی کے درمیان رابطوں کا انکشاف ہو رہا ہے، بلکہ پہلے بھی متعدد بار بلکہ بار ہا ایسا ہوا ہے۔ کراچی سے لے کر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں تک صرف گزشتہ ایک سال میں بارہا ایسا ہوا کہ داعشی خوارج کو نامعلوم افراد نے کچھ اس طرح سے ٹارگٹ کیا کہ ان کی ساری معلومات اور ڈیٹا بھی دنیا کے سامنے آ گیا۔ ان کے روابط بے نقاب ہوئے اور پاکستانی انٹلی جنس اور سرکاری اہلکاروں کی ان کے لیے ہدایات غرض تمام تفصیلات سامنے ایک کے بعد ایک بے نقاب ہوتی رہیں، بلکہ کئی دفعہ تو ایسا بھی ہوا کہ سرکاری اداروں نے کسی داعشی ٹولے کو گرفتار کیا اور اس طرح گرفتار کیا کہ وہ رنگے ہاتھوں کسی قتل میں ملوث پکڑے گئے تو بعد میں سرکاری افسران نے رابطہ کر کے ان کی رہائی کا حکم دیا اور بتایا کہ یہ اپنے ہی بندے ہیں، خبردار جو ان پر ہاتھ اٹھایاـ یہ بات اس قدر عام ہوگئی ہے کہ پاکستان بھر کی سیاسی قیادت اور نمایاں سیاست دانوں نے بھی اپنی تقریروں اور عوامی جلسوں میں اس کا کھلم کھلا اظہار شروع کر دیا ہے۔ـ

سوال مگر یہ ہے کہ ریاستی ادارے یہ طرفہ تماشا کیوں لگا رہے ہیں؟ ایک طرف وہ بدامنی کا رونا رورہے ہیں، سارے ہمسایہ ممالک کو مورد الزام ٹھراتے ہیں، عوام کو بہکانے کے لئے جو منہ میں آئے وہی کہہ دیتے ہیں، یہ دہشت گرد اور وہ دہشت گرد کی صدائیں تھمنے کا نام نہیں لیتیں اور دوسری طرف پس پردہ وہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ وحشی اور بدنامِ زمانہ گروہ کو اپنے گود میں پال رہے ہیں۔ انہیں پناہ گاہیں اور مراکز مہیا کر رہے ہیں۔

وادی تیراہ کے باشندے علی الاعلان کہہ رہے ہیں کہ ہم سے گھر خالی کروا کر داعشی خوارج کو دئیے جارہے ہیں۔ آخر اس سب کا مقصد کیا ہے؟ کیا پاکستان کی انٹلی جنس ایجنسیاں اس طرح اپنے ملک میں بدامنی پھیلا کر اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش کررہی ہیں؟

کیا اس طرح اور ان لوگوں کے ذریعے ان افراد کو میدان سے ہٹانا چاہ رہی ہے جن حالات کی حقیقت سے آگاہ ہیں، کلمہ حق بلند کر سکتے ہیں اور لوگوں کو حقیقی صورتحال سے آگاہ کر سکتے ہیں کیا پاکستان کے ریاستی ادارے اس طرح سے اپنی ان عیاشیوں کو مزید پروان چڑھارہے ہیں جو عوام کا خون پسینہ نچوڑ کر حاصل کرتے ہیں؟

کیا پاکستان کی ایجنسیاں اس طرح پہلے ان لوگوں کے ذریعہ بدامنی کروا کر پھر دنیا کا رخ اپنی طرف موڑنا چاہتی ہیں تاکہ وہ مطلوم ثابت ہو اور الزام دوسروں پر لگ سکے؟

کیا یہ ادارے ان بدنام زمانہ اور مکروہ جتھوں سے دوسرے ممالک میں امن وامان کو خراب کروا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا کر یہ مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ اجرت لے کر وہاں جائیں اور اپنے پلے ہوئے گماشتوں کو پیسوں کے بدلے کنٹرول کر لیں؟ یہ سب وہ سوالات ہیں جو ان واقعات کی روشنی میں پیدا ہوتے ہیں اور جن پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

آخر میں ایک جانب پاکستانی فوجی رجیم حلق پھاڑ کر چیخ رہی ہے کہ دہشت گردی کا عفریت سر پر سوار ہے اور اس کے لئے ایران، افغانستان اور بھارت پر الزام لگاتی ہے اور انہیں اس جرم میں شریک قرار دیتی ہے، یہاں تک کہـ اپنی ہی عوام کو چاہے وہ بلوچ، پشتون، سندھی اور پنجابی ہی کیوں نہ ہوں، قتل تک کرواتی ہے اور جیلیں ان سے بھرتی ہے۔

مگر جب حقائق سامنے آتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ جو دہشت گرد ہیں اور جنہوں نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈالا ہوا ہے، ان کے سروں پر انہیں اداروں کا دست شفقت ہے، تو انسان حیران رہ جاتا ہے کہ جس دہشت گردی کا رونا سب رو رہے ہیں وہ پنپ کہاں رہی ہے؟ یہ حل طلب سوالات ہیں اور ان کی مخاطب پوری قوم ہےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 24, 2025
ذمہ داری سے فرار!
تبصرے و تحریرات

ذمہ داری سے فرار!

فروری 10, 2026
امریکا اقتصادی تنہائی کا شکار!
تبصرے و تحریرات

امریکا اقتصادی تنہائی کا شکار!

اپریل 20, 2026
غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! دوسری قسط

دسمبر 25, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چھٹی قسط

مارچ 6, 2025
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! اٹھائیسویں قسط

جون 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! ساتویں قسط

    مئی 14, 2026
    داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

    داعش کی پاکستانی شاخ: دہشت گردی کا نیا ہتھیار اور آئی ایس آئی کا پرانا کھیل

    مئی 13, 2026
    داعش؛ یا پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ

    داعش؛ یا پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ

    مئی 13, 2026
    دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

    دہشت گردی کہاں سے پنپ رہی ہے؟

    مئی 12, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version