ہفتہ, جون 13, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ملت کے وقار کی سرخ لکیریں؛ کھیل تماشا نہیں!

    دہشت گردی سے پاک افغانستان اور دہشت گرد پاکستانی فوج کی بے بسی

    افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت

    پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پانچویں قسط

    خوارج کے جانشین! پہلی قسط

    خوارج کے جانشین! پہلی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

سکیورٹی اسٹیٹ کا فریب اور پاکستان کا بحران

اکبر جمال

سکیورٹی اسٹیٹ کا فریب اور پاکستان کا بحران
Share on FacebookShare on Twitter

کسی بھی سنجیدہ اور قانون پسند معاشرے میں ’ریاست‘ اور ’ادارے‘ کا فرق بالکل واضح ہوتا ہے۔
ریاست ایک مستقل اور ہمہ گیر وجود کا نام ہے، اسلام کی نظر میں کی اعلی اور حقیقی ملکیت و حاکمیت اللہ تعالی کے پاس ہوتی ہے… جب کہ انتظامی طور پر حکمرانِ وقت، عدلیہ اور فوج و قانون نافذ کرنے والے ادارے اس ریاست کے نظم و نسق کو چلانے والے خادم ہوتے ہیں۔
تاہم پاکستان کی پون صدی پر محیط تاریخ کا المیہ یہ رہا ہے پاکستان میں بتدریج ریاست اور ایک مقتدر ادارے کا فرق مٹا دیا گیا ہے۔

ایک سوچے سمجھے بیانیے کے تحت عسکری ادارے کو ہی ‘ریاست’ کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا اور اس فریب اور سازش کو برقرار رکھنے کے لیے مذہب اور قوم پرستی کا ایک ایسا کاک ٹیل تیار کیا گیا… جس نے پاکستان کو فکری، سیاسی اور معاشی طور پر ایک گہری دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
پاکستان میں مذکورہ خرابی کی بنیاد اُس وقت پڑی، جب عسکری مقتدرہ نے ‘اسلام اور حب الوطنی’ کے نظریات کو اپنے وجود کے گرد لپیٹ کر ایک حصار قائم کر لیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

ملت کے وقار کی سرخ لکیریں؛ کھیل تماشا نہیں!

دہشت گردی سے پاک افغانستان اور دہشت گرد پاکستانی فوج کی بے بسی

افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت

اس سکیورٹی ماڈل کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ اس میں عسکری پالیسیوں، بجٹ یا سیاسی مداخلت پر کسی بھی قسم کی آئینی و قانونی تنقید کو ‘ادارے پر تنقید’ نہیں سمجھا جاتا، بلکہ اسے براہِ راست ‘ملک دشمنی’، ‘نظریۂ پاکستان کی نفی’ یا ‘غداری’ کے مترادف قرار دے دیا جاتا ہے۔
اس کی کلاسیکی مثال ماضی میں فاطمہ جناح سے لے کر حالیہ دور کے مقبول سیاسی رہنماؤں، جرات مند صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں تک پھیلی ہوئی ہے۔

جب بھی کسی عوامی آواز نے جی ایچ کیو کی ترجیحات یا غیر آئینی سیاسی انجینئرنگ پر سوال اٹھایا تو فوج کی گرفت میں بندھی ہوئی ریاست کی پوری مشینری اسے کچلنے کے لیے متحرک ہو گئی۔
نتیجہ یہ نکلا کہ ایک ادارے کے احتساب کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کرنے کی کوشش کی گئی۔ اور یہی وہ سنگین کمزوری ہے، جہاں کوئی بھی ادارہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھ کر مسلسل فاش غلطیاں کرنے لگتا ہے۔ کیوں کہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا کوئی محاسبہ کرنے والا نہیں ہے۔ البتہ اگر کسی کو محاسبے کو شوق ہو تو ہماری بندوق اور توپ کے دو پاٹ اُسے کچلنے کے لیے کافی ہیں۔

پاکستان میں فوج کی طرف سے خود ساختہ سکیورٹی اسٹیٹ کے اس فریب نے حب الوطنی کے مروجہ بین الاقوامی پیمانے کو انتہائی محدود اور مسخ کر دیا ہے۔
اس بیانیے کے تحت حب الوطنی کو صرف بندوق، وردی اور سرحد کے پہرے سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ اس مائنڈ سیٹ کا نقصان یہ ہوا ہے کہ تپتی دھوپ میں محنت کر کے ریاست کو ٹیکس دینے والے ایک عام شہری، کلاس روم میں بیٹھ کر قوم کی فکری بنیادیں استوار کرنے والے ایک استاذ، نامساعد حالات میں جانیں بچانے والے ایک ڈاکٹر یا عوامی حقوق کی جنگ لڑنے والے ایک سیاست دان کی حب الوطنی کو عسکری اشرافیہ کے سامنے ہمیشہ ثانوی اور مشکوک سمجھا گیا ہے۔

پاکستان کے عوام کو اس دباؤ میں رکھنے کے لیے ‘مشرقی اور مغربی سرحد پر خود ساختہ نام نہاد دشمن’ کے دائمی اور مصنوعی خوف کو بطور ایندھن استعمال کیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کی جانب سے اس نفسیاتی جنگ (Siege Mentality) کا مقصد یہ تھا کہ عوام کبھی بھی سستی بجلی، معیاری تعلیم، جدید صحت اور جان و مال کے تحفظ جیسے اپنے بنیادی انسانی حقوق مانگنے کی جرات اور سوچ پیدا نہ کر سکیں، بلکہ وہ ہمیشہ اس خوف کے تحت سکیورٹی بجٹ کی منظوری پر آمادہ رہیں کہ ‘اگر یہ فوج نہ رہی تو خدانخواستہ ملک مٹ جائے گا۔’
اس خوف نے عوام کو صرف ‘امن و امان’ کے نام پر بقا کی سطح پر جینے پر مجبور کر دیا اور حد تو یہ ہے کہ عوام کو امن و امان بھی دستیاب نہیں ہے۔

پاکستانی فوج کی سب سے سنگین اور فاش غلطی یہ تھی کہ اس نے ملک کی ‘جیو-اسٹرٹیجک پوزیشن’ (جغرافیائی اہمیت) کو تو ایک بیچنے والا اثاثہ سمجھا، لیکن اپنے ہی چوبیس کروڑ عوام کو ایک بوجھ بنا دیا۔
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جن ممالک نے سکیورٹی اسٹیٹ کے بجائے ‘ویلفیئر اسٹیٹ’ (فلاحی ریاست) اور انسانی ترقی پر سرمایہ کاری کی، وہ آج دنیا کی قیادت کر رہے ہیں۔
اس کی سب سے واضح مثال جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک یا خود چین کی ہے، جس نے پہلے اپنی معیشت کو مضبوط کیا اور پھر دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔

اس کے برعکس پاکستانی مقتدرہ نے فوجی بیانیے کے ماتحت معیشت کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے بجائے دفاعی اخراجات، فوجی اشرافیہ کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور دیگر کاروباری سلطنتوں جیسے کارپوریٹ مفادات کو ترجیح دی۔
آج پاکستان جس بدترین معاشی دیوالیہ پن، آسمان کو چھوتی مہنگائی اور آئی ایم ایف کے قرضوں کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے، وہ پاکستانی فوج کی اسی فرسودہ سوچ کا براہِ راست نتیجہ ہے۔
جب تک ترجیح صرف بندوق رہے گی، قلم اور کارخانہ پیچھے چھوٹتے رہیں گے… تب تک یہی بدترین حالات اس فوجی ماڈل کی سب سے بڑی اسٹرٹیجک ناکامی رہیں گے۔

تاریخ کا پہیہ ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ اب راولپنڈی کے لیے بھی حب الوطنی اور غداری کے پرانے سرٹیفکیٹ بیچنا اور اس فریب کو برقرار رکھنا دن بہ دن ناممکن ہوتا جا رہا ہے، جس کے پیچھے دو بنیادی عوامل کارفرما ہیں:
پہلا عامل معاشی حقائق کا ہے۔ جب بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی حد سے تجاوز کر جائے تو سرحد پار کے نام نہاد دشمن کا خوف اپنی کشش کھو دیتا ہے۔ ایک عام پاکستانی اب یہ جان چکا ہے کہ اُس کی بقا کو خطرہ کسی بیرونی حملے سے زیادہ ملک کے اندر موجود قانون کی پامالی، آئین شکنی اور معاشی بدانتظامی سے ہے۔

دوسرا عامل ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کے پھیلاؤ کا ہے۔ وہ دور لد گیا، جب اطلاعات پر ریاستی سنسرشپ کا سخت پہرہ ہوتا تھا اور صرف ایک سرکاری ٹی وی یا چند منظورِ نظر اخبارات کے ذریعے بیانیے کنٹرول کیے جاتے تھے۔
سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل دور نے معلومات کی اجارہ داری کو پاش پاش کر دیا ہے۔ آج کا نوجوان راولپنڈی کی پالیسیوں پر وہ تیکھے اور منطقی سوالات اٹھا رہا ہے، جو ماضی میں غداری کے زمرے میں آتے تھے۔
وہ اب جانتا ہے کہ بجٹ کہاں جا رہا ہے اور عوامی بالادستی کیوں ضروری ہے…؟

پاکستان اِس وقت ایک سنگین ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ مقتدرہ اور فوج کی یہ ضد کہ طاقت کا سرچشمہ جی ایچ کیو ہی رہے گا، ملک کو مزید انارکی اور تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔
اس دلدل سے نکلنے کا ایک ہی منطقی اور پرامن راستہ ہے۔ یہ کہ سکیورٹی اسٹیٹ کے اس بوسیدہ فریم ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے اور ایک حقیقی ‘ویلفیئر اسٹیٹ’ (فلاحی ریاست) کی بنیاد رکھی جائے۔

ایک ایسی ریاست، جہاں فوج اپنے قانونی دائرہ کار تک محدود ہو، جہاں عدلیہ آزاد ہو اور جہاں طاقت کا واحد، حقیقی اور حتمی سرچشمہ آئین کے مطابق قرآن و سنت ہو۔
پاکستان کی بقا اب بندوق کے سائے میں نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی اور عوام کی معاشی خوش حالی میں پنہاں ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | تیسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 9, 2024
میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط
علمی تحریرات

میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط

اکتوبر 13, 2024
حاکم قیادت اور اس کے روشن مقاصد!
تبصرے و تحریرات

حاکم قیادت اور اس کے روشن مقاصد!

جون 23, 2025
مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی
خوارج العصر

مسلمانانِ عالم کے ساتھ داعش کا تعامل اور قرآنی رہنمائی

اپریل 1, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار |چوتھی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار |چوتھی قسط

فروری 23, 2025
خوارج کی پہچان | چھٹی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط

فروری 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    ملت کے وقار کی سرخ لکیریں؛ کھیل تماشا نہیں!

    ملت کے وقار کی سرخ لکیریں؛ کھیل تماشا نہیں!

    جون 13, 2026
    دہشت گردی سے پاک افغانستان اور دہشت گرد پاکستانی فوج کی بے بسی

    دہشت گردی سے پاک افغانستان اور دہشت گرد پاکستانی فوج کی بے بسی

    جون 11, 2026
    افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت

    افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت

    جون 11, 2026
    پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران

    پاکستان میں بندوق کی سیاست اور پائیدار امن کا خواب: خیبر پختونخوا کا اسٹریٹیجک بحران

    جون 10, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version