اتوار, جون 21, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات

    پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

    پاکستانی جرنیلوں کا ٹھپ پڑا کاروبار

    پاکستانی جرنیلوں کا ٹھپ پڑا کاروبار

    قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں

    المرصاد کو گزشتہ کارروائیوں کے دوران ہلاک ہونے والے داعشی محمد جبار کی تصاویر حاصل ہوئی ہیں۔

    طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

بصیر عابد

پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ
Share on FacebookShare on Twitter

دفاعی اعتبار سے افغانستان کو علاقائی اور عالمی سطح پر ایک کمزور ملک سمجھا جاتا تھا، لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان نے اس صورتحال کو الٹ دیا ہے، اس نے اندرونِ ملک امن و امان کو مضبوط بنایا ہے اور اب ہمسایہ علاقوں میں موجود خطرات کے خاتمے کی طرف بھی پیش قدمی کر رہی ہے۔ قریب پانچ برس سے افغان حکومت افغانستان کی آزادی، قومی خودمختاری، ملکی سالمیت اور سکیورٹی کی ایسی قیادت اور حفاظت کر رہی ہے جو بہت سے ترقی یافتہ ممالک سے بھی بہتر ہے۔

علاقائی اور عالمی سطح پر ہمیشہ یہ کوشش کی جاتی رہی کہ افغانستان کو بے اختیار اور غیر محفوظ رکھا جائے، تاکہ اس سرزمین سے آسانی کے ساتھ اپنے مفادات حاصل کیے جا سکیں۔ بظاہر یہ کوششیں آج بھی پاکستانی کرائے کی فوجی رجیم کی جانب سے جاری ہیں، اور ممکن ہے کہ ان کے پیچھے دیگر علاقائی اور عالمی قوتیں بھی موجود ہوں۔ افغانستان ایک طرف اپنی اقتصادی اہمیت اور دوسری جانب اپنی خالص اسلامی پالیسیوں کی وجہ سے متعدد علاقائی اور عالمی دشمنوں کا سامنا کرتا رہا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

پاکستانی جرنیلوں کا ٹھپ پڑا کاروبار

قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں

جیسا کہ موجودہ حالات میں افغانستان ایک بار پھر اسلامی شریعت کی بنیاد پر قائم نظام کا حامل ہے، جس نے اس سرزمین کے ہمہ جہت مفادات اور اقدار کو محفوظ بنایا ہے۔ دوسری طرف علاقائی ممالک افغان حکومت کی کامیاب پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم عالمی طاقتوں کے خوف سے اب بھی نقصان دہ حد تک احتیاط سے کام لے رہے ہیں۔

افغانستان کے پڑوس میں واقع پاکستان کی فوجی رجیم، جو اپنی پوری تاریخ میں دوسروں کی آلۂ کار بنی رہی ہے، ایک مرتبہ پھر تیسرے فریقوں کے اشارے پر افغانستان کی سابق ناکام جمہوری انتظامیہ کے ارکان، داعش کے فتنہ پرور عناصر اور اپنی کرائے کی فوج کو افغانستان کی آزادی، قومی خودمختاری، ملکی سالمیت اور سکیورٹی کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

امریکہ افغانستان میں ایک شرمناک شکست سے دوچار ہو چکا ہے، اور پاکستان، جسے ہمیشہ خطے میں دہشت گردی کا گڑھ سمجھا جاتا رہا ہے، نہ اس کی قوم متحد ہے، نہ اس کی جغرافیائی حیثیت کوئی منفرد اہمیت رکھتی ہے اور نہ ہی علاقائی معیشت میں اس کا کوئی نمایاں مقام ہے۔ اس ملک نے اپنی پوری تاریخ میں دہشت گردی کی تربیت کے بدلے اپنی انتظامی صلاحیت کو کرائے پر دیے رکھا ہے۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان نے اپنی سابقہ روش کو دہراتے ہوئے مغربی ممالک، خصوصاً امریکہ، سے افغانستان میں بدامنی پھیلانے کے لیے داعشیوں کی تربیت، سابق جمہوری انتظامیہ کے وابستگان کو جمع کرنے اور اپنے کرائے کے فوجی انفراسٹرکچر کے استعمال کا منصوبہ حاصل کیا ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان نے مختصر مدت میں ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے خود کو منظم اور تیار کر لیا ہے۔ اس نے بارہا پاکستانی فوجی رجیم کو اس کی غلطیوں اور ناجائز جارحیتوں کی طرف متوجہ کیا، لیکن پاکستانی عوام ہی کے بقول وہاں کے نااہل فوجی حکام غلامی کے نشے میں اس قدر ڈوب چکے ہیں کہ سوچنے اور صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھے ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان، جو پاکستان سے لاحق خطرات سے آگاہ تھی، مسلسل اتنباہات کے باوجود یہ دیکھتی رہی کہ پاکستانی فوجی رجیم اپنی طے شدہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اسی بنا پر امارت اسلامیہ خود کارروائی پر مجبور ہوئی اور پاکستان کے اندر بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعشی خوارج اور ان دہشت گردوں کے مراکز کو نشانہ بنایا، جو افغانستان اور اس کے مظلوم عوام کی سلامتی کے لیے خطرہ بنے ہوئے تھے۔

شواہد، قرائن اور افغان حکومت کے طرزِ عمل سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب پاکستان کے مقابلے میں اسٹریٹیجک تحمل کی پالیسی ترک کی جا رہی ہے اور اس کی جگہ فوری اور مؤثر ردِعمل کی حکمتِ عملی کو کہیں زیادہ طاقت اور وسعت کے ساتھ اختیار کیا جائے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کون ہیں اور کہاں پائے جاتے ہیں؟
تبصرے و تحریرات

خوارج کون ہیں اور کہاں پائے جاتے ہیں؟

فروری 7, 2026
داعش: اسلام کو کمزور کرنے کا ایک نیا اور خطرناک منصوبہ
خوارج العصر

ستمبر 23, 2024
یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط

جنوری 1, 2026
جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!
خوارج العصر

جبہۂ شر و فساد: داعش کے لیے نئی پروپیگنڈا مشین!

ستمبر 22, 2024
۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!
تبصرے و تحریرات

۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

اپریل 28, 2026
پاکستانی رجیم: افغانستان کے خلاف اسرائیل کے نقشِ قدم پر
تبصرے و تحریرات

پاکستانی رجیم: افغانستان کے خلاف اسرائیل کے نقشِ قدم پر

فروری 26, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

    پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

    جون 21, 2026
    پاکستانی جرنیلوں کا ٹھپ پڑا کاروبار

    پاکستانی جرنیلوں کا ٹھپ پڑا کاروبار

    جون 21, 2026
    قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں

    قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں

    جون 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist