پیر, جولائی 27, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اکیسویں صدی کے سب سے بڑے بحران کے شکار پاکستان کی ’کاسمیٹک‘ سفارت کاری کا حال

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! گیارہویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین ہے! دسویں قسط

    اسلامی معاشرے میں علماء کے مقام و اثر کے زوال کے اسباب

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! گیارہویں قسط

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اکیسویں صدی کے سب سے بڑے بحران کے شکار پاکستان کی ’کاسمیٹک‘ سفارت کاری کا حال

اکیسویں صدی کے سب سے بڑے بحران کے شکار پاکستان کی ’کاسمیٹک‘ سفارت کاری کا حال
Share on FacebookShare on Twitter

موجودہ دور میں پاکستان کی معاشی حالت کو دیکھ کر یوں لگتا ہے, جیسے کوئی پیاسا شخص صحرا میں سراب کے پیچھے بھاگ رہا ہو۔ ملک اس وقت بیسویں صدی کے سب سے بڑے معاشی بحران کی زد میں ہے، جہاں پرانے قرضوں کی اقساط اور ان کا سُود چکانے کے لیے مستقل نئے قرضوں کی تلاش حکمرانوں کا واحد ہدف بن چکی ہے۔

اس مایوس کن صورتِ حال میں ریاستِ پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑنے کے لیے بیک وقت واشنگٹن، بیجنگ اور ریاض کے دروازوں پر دستک دے رہی ہے، لیکن ہر دروازے سے ملنے والی کہانی اور تلخ حقائق پاکستانی معیشت کی اندرونی کمزوری کو بے نقاب کر رہے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! گیارہویں قسط

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین ہے! دسویں قسط

اسلامی معاشرے میں علماء کے مقام و اثر کے زوال کے اسباب

ملکی معیشت پر پڑنے والے تازہ ترین جھٹکوں کی شروعات چین کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازع سے ہوتی ہے۔

پاکستان نے سی پیک کے تحت بجلی بنانے والے چینی کارخانوں سے درخواست کی تھی کہ ‘ادائیگیوں میں تاخیر کی وجہ سے اُن پر لگنے والے 172 ارب روپے کے بھاری سرچارجز یعنی جرمانے معاف کر دیے جائیں۔’

حکومت کو امید تھی کہ ‘سدا بہار دوستی’ کا رشتہ اس مالی بوجھ کو ہلکا کر دے گا، لیکن بیجنگ نے کاروباری اصولوں اور معاہدوں کی پاس داری کا حوالہ دیتے ہوئے اس درخواست کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔ اس انکار نے پاکستان کو ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔ کیوں کہ ان کمپنیوں کے کل بقایاجات 423 ارب روپے سے تجاوز کر چکے ہیں اور اب اس بھاری رقم کا بوجھ بالآخر پاکستانی عوام کو بجلی کے مہنگے بلوں کی صورت میں اٹھانا پڑے گا۔

چینی انکار کے بعد پیدا ہونے والے اس خلا کو پُر کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان نے روایتی طور پر سعودی عرب کا رخ کیا، لیکن اس بار مانگی جانے والی رعایت غیر معمولی ہے۔ پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ کے جنگی حالات اور عالمی منڈی میں تیل کی ممکنہ گرانی کے بہانے کا سہارا لیتے ہوئے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایت پر مبنی ‘آئل فنانسنگ فیسلٹی’ مانگی ہے۔

دل چسپ بات یہ ہے کہ جہاں ماضی میں پاکستان اُدھار تیل پر 4 سے 6 فیصد تک سُود ادا کرتا رہا ہے، وہاں اِس بار محض 1 فیصد کی علامتی شرحِ سود پیش کی گئی ہے۔

یہی نہیں… بلکہ رقم کی واپسی کے لیے ایک دہائی سے زائد یعنی 15 سال کی طویل مدت مانگی گئی ہے، جس میں پہلے 5 سال تک ایک روپیہ بھی واپس نہ کرنے کی شرط نما درخواست شامل ہے۔ یہ ڈیل اگرچہ پاکستان کو چند سال کی سانس لینے کی مہلت دے سکتی ہے، لیکن یہ اس بات کا اعتراف بھی ہے کہ ایک طرف ملک اگلی ڈیڑھ دہائی تک تیل کی قیمتیں فوری ادا کرنے کے قابل نہیں رہے گا اور دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی بھاری قیمتیں بھی پاکستان کے عوام کی برداشت کو ماپنے کے لیے تیار بیٹھی ہیں۔

ان سب کے درمیان سب سے اچھوتی اور بحث طلب کہانی امریکا سے جڑی ہوئی ہے۔ پاکستان نے امریکی وزارتِ خزانہ سے 10 ارب ڈالر کا ایک نادر فنڈ مانگا ہے۔ اس بھاری رقم کی درخواست کے پیچھے پاکستان کا کوئی معاشی معجزہ نہیں، بلکہ واشنگٹن کی شطرنج پر کھیلی جانے والی سفارت کاری ہے۔

پاکستان کے مطابق کہ اُس نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی میں ایک ‘پوسٹ مین’ یا سہولت کار کا کردار ادا کیا اور خفیہ چینلز کے ذریعے دونوں طاقتوں کے پیغامات ایک دوسرے تک پہنچائے۔ اب حکومت اس ‘سفارتی خدمات’ کے بدلے 10 ارب ڈالر کا انعام حاصل کرنا چاہتی ہے، تاکہ آئی ایم ایف کے سخت ترین شکنجے سے کسی حد تک آزادی حاصل کی جا سکے۔

واشنگٹن کے حلقوں سے اگرچہ مثبت اشارے مل رہے ہیں، لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ اور تلخی کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے یہ فنڈ ابھی تک کاغذوں سے باہر نہیں نکل سکا ہے۔

سیاسی اور معاشی مبصرین کے لیے یہ پوری صورتِ حال جتنی تشویش ناک ہے، اتنی ہی مضحکہ خیز بھی ہے۔

ایک ایسا نظام… جو خود اندرونی طور پر کھوکھلا ہو، جو بیرونی امداد اور معافیوں کے سہارے چل رہا ہو… وہ دنیا کی دو بڑی جنگجو طاقتوں کے درمیان ‘اہم ثالث’ ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتا ہے؟

سچ تو یہ ہے کہ امریکا جیسے شاطر ممالک پاکستان کو کسی مخلصانہ دوستی یا اس کی سفارتی اہمیت کی وجہ سے نہیں، بلکہ محض ‘انگیج’ رکھنے کے لیے اسٹیج پر کھڑا کیے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن بخوبی جانتا ہے کہ اگر پاکستان کو بالکل تنہا چھوڑ دیا گیا تو وہ مکمل طور پر چین کے معاشی بلاک کا حصہ بن جائے گا اور گوادر جیسی اہم بندرگاہیں امریکی مفادات کے لیے کارآمد نہیں رہیں گی۔

مزید برآں خطے میں نام نہاد دہشت گردی پر نظر رکھنے اور جغرافیائی محلِ وقوع کے لیے پاکستان کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ اسی لیے بڑی طاقتیں پاکستان کو اتنا گرنے بھی نہیں دیتیں کہ وہ مر جائے اور اتنا اٹھنے بھی نہیں دیتیں کہ وہ دوسروں کو آنکھیںں دِکھانا تو دُور… اپنے پیروں پر ہی کھڑا ہو سکے۔

بین الاقوامی سیاست اور معیشت کا یہ بے رحم کھیل ثابت کرتا ہے کہ دنیا میں کوئی رشتہ مستقل نہیں ہوتا، صرف مفادات مستقل ہوتے ہیں۔ کوئی بھی ملک پاکستان کو اس کے اسلامی تشخص یا پرانی تاریخ کی بنیاد پر مفت ڈالرز فراہم نہیں کرے گا۔

جب تک پاکستان اپنی برآمدات نہیں بڑھاتا، اپنے اندرونی ٹیکس کے نظام کو درست نہیں کرتا، فوجی بیرکوں اور سیاسی اکھاڑوں میں ہونے والی کرپشن ختم نہیں کی جاتی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ نہیں کرتا… وہ اسی طرح بڑی طاقتوں کی سیاسی بساط پر ایک مُہرے کے طور پر استعمال ہوتا رہے گا۔

کاسمیٹک سفارت کاری اور اُدھار کے تیل سے عارضی چراغ تو جلائے جا سکتے ہیں، لیکن ملکی ترقی کا مستقل سورج طلوع نہیں کیا جا سکتا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

جولائی 16, 2026
اسلام خطرے میں ہے!
تبصرے و تحریرات

اسلام خطرے میں ہے!

دسمبر 24, 2025
دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

دعوے سے حقیقت تک؛ عصرِ حاضر کے خوارج کی گمراہیوں کا جائزہ! دوسری قسط

جون 4, 2025
ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!
تبصرے و تحریرات

ہمارے اٹھائے گئے قدم ہی امت کی تقدیر ہیں!

اکتوبر 25, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | تئیسویں قسط

اکتوبر 26, 2025
تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | پہلی قسط

جولائی 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist