منگل, اگست 11, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    مکہ دفاعی معاہدے کی سفارت کاری نے پسِ پردہ پاکستان کی ‘بازدار قوت’ کا زوال آشکار کر دیا…!

    اکیسویں صدی میں اسلامی تہذیب کا دوبارہ احیا

    دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود گڑھے میں!

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! بارہویں قسط

    پاکستان کے مستقبل کے لیے داعش اور شر و فساد کے گروہوں کے ساتھ فوجی رجیم کے تعاون کی بھاری قیمت!

    پاکستان اور داعش: فکری اور نفسیاتی جنگ کے تناظر میں  پہلی قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

مکہ دفاعی معاہدے کی سفارت کاری نے پسِ پردہ پاکستان کی ‘بازدار قوت’ کا زوال آشکار کر دیا…!

ڈاکٹر فرحان کاکڑ

مکہ دفاعی معاہدے کی سفارت کاری نے پسِ پردہ پاکستان کی ‘بازدار قوت’ کا زوال آشکار کر دیا…!
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ کے تاریخی قصر الصفا کی خاموش اور پروقار فضا جب سفارتی ہلچل میں بدلی تو تاریخ کے صفحات پر ایک نیا باب رقم ہو رہا تھا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستان کے مبینہ وزیراعظم شہباز شریف کے ایک ہی میز پر جمع ہونے کی خبر ‘نیوز ایجنسیوں’ کے لیے تو ایک سنسنی خیز سرخی تھی، لیکن مشرقِ وسطیٰ اور جنوب ایشیا کی گہری سیاست پر نظر رکھنے والوں کے لیے یہ ایک خاموش، مگر گہرے سیاسی زلزلے کا پیش خیمہ تھا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اکیسویں صدی میں اسلامی تہذیب کا دوبارہ احیا

دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود گڑھے میں!

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! بارہویں قسط

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پر تینوں رہنماؤں کے دستخط ہوتے ہی دنیا کے سفارتی ایوانوں میں چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں، کیوں کہ اس معاہدے کی روح میں نيٹو کے مشہورِ زمانہ آرٹیکل 5 کا عکس صاف دکھائی دیتا ہے کہ:
‘ایک پر حملہ، سب پر حملہ…!’

اس دل چسپ منظرنامے کو سمجھنے کے لیے کابل کے روایتی چائے خانوں میں جاری گفتگو کا اسلوب مستعار لینا پڑے گا، جہاں سیاست کو کتابی اصطلاحوں میں نہیں، بلکہ زندگی کی کڑوی حقیقتوں اور دیسی مثالوں سے تولا جاتا ہے۔

بظاہر تو یہ معاہدہ ایک عظیم اسلامی سہ فریقی اتحاد لگتا ہے، جہاں ترکیہ کی جدید ڈرون، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور پاکستان کی مبینہ برسرِ پیکار اور تجربہ کار فوج کے مسالے کو سعودی عرب کا بے پناہ تیل سے گوندھ کر ایک ناقابلِ تسخیر دیوار بن رہے ہیں۔

اسی طرح سفارت کار مسکرا کر بتا رہے ہیں کہ ‘یہ معاہدہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے عین مطابق ہے اور اس کا مقصد مغربی طاقتوں پر انحصار کم کرنا ہے۔’

لیکن کابل کی ٹھنڈی ہواؤں میں جب اس سیاسی کھیل کا 45 سالہ گزری ہوئی جنگوں کے دھویں اور شور شرابے کی تہہ میں جھانک کر گہرا تجزیہ کیا جائے تو اس جگمگاتے معاہدے کے پیچھے چھپی ایک بڑی تاریک حقیقت بے نقاب ہو جاتی ہے…

سفارتی زبان میں جسے ‘تزویراتی شراکت داری’ کہا جا رہا ہے، وہ دراصل پاکستان کی تنہا بازدار قوت (Single Nation Deterrence) کے ایک ‘خاموش اعترافِ ناکامی کی داستان’ ہے۔

اس بات کو یوں سمجھیں جیسے کسی گاؤں کا ایک بڑا ‘تیل اور ریال بردار چوہدری’ اپنے جان و مال کے تحفظ کے لیے گاؤں کے بظاہر سب سے تگڑے، تجربہ کار اور ‘پاک باز’ پہلوان کو مالش کے لیے تیل اور کھانے کے لیے ریال کا سہارا دے کر اپنا چوکی دار بنا لے۔

لیکن جب وقت آئے اور چوہدری کو ساتھ والے گاؤں سے کوئی خطرہ محسوس ہو اور دوسری طرف چوہدری کو بھی اندازہ ہو جائے کہ پہلوان صاحب تو خود اپنے اندر پوشیدہ امراض، بھیانک قرضوں اور گھر کے جھگڑوں میں اتنے اُلجھے ہوئے ہیں کہ ‘وہ تنہا ساتھ والے گاؤں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار نہیں سکتے’ تو نتیجے کے طور پر چوہدری کو مجبور ہو کر شہر کے ایک جدید ہتھیاروں سے لیس تیسرے شخص کو بھی اپنے ساتھ ملانا پڑے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی رشتے کی تاریخ دہائیوں پر محیط ہے، لیکن آخر ایسا کیا ہوا کہ ریاض کو انقرہ کے دروازے پر دستک دینا پڑی؟

اس کی پہلی اور سب سے بڑی وجہ پاکستان کا شدید معاشی بحران ہے۔ عسکری طاقت کتنی ہی زبردست کیوں نہ ہو، اگر اس کی معیشت کھوکھلی ہو تو اس کی للکار میں وہ بازدار خوف باقی نہیں رہتا۔

اگر کسی شخص کے ہاتھ میں دنیا کی جدید ترین بندوق بھی ہو، لیکن وہ دانے دانے کا محتاج ہو اور اس کا بارود ختم ہونے پر خریدنے کی سکت نہ ہو تو اس کا حریف کبھی اس سے نہیں ڈرے گا۔ پاکستان کی معاشی کمزوری نے اس کی عسکری دھمکی کی کاٹ کو ختم کر دیا تھا اور خطے کی دیگر طاقتیں… بالخصوص ایران یہ بات اچھی طرح جانتی تھیں کہ اسلام آباد کسی طویل تنازع کا مالی بوجھ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

دوسری بڑی مجبوری پاکستان کا اپنا اندرونی گھر ہے۔ اس وقت پاکستانی فوج کی تمام تر توجہ اور توانائیاں سرحدی حدود کے اندر بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی، ٹی ٹی پی کے حملوں اور بلوچستان کی شورش کو دبانے پر لگی ہوئی ہیں۔

جب کسی کا اپنا گھر اندر سے جل رہا ہو تو وہ ہمسائے کے گھر کو آگ سے بچانے کے لیے مکمل توجہ نہیں دے سکتا۔ داخلی خلفشار نے پاکستان کو اس قابل ہی نہیں چھوڑا تھا کہ وہ سعودی عرب پر منڈلاتے ہوئے غیر روایتی یا پراکسی خطرات کے آگے ایک مکمل فولادی ڈھال بن سکے۔

تیسرا پہلو سفارتی اور جغرافیائی باریکیوں سے جڑا ہوا ہے۔

پاکستان اور ایران کی آپس میں لمبی سرحد لگتی ہے اور دونوں کے درمیان توانائی کے شعبے میں طویل الميعاد ضرورتیں اور مجبوریاں وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے اندر ایران سے منسلک ایک بڑی مذہبی اقلیت کی موجودگی اور حساسیت اس بات کی اجازت ہی نہیں دیتی کہ اسلام آباد ریاض کی خاطر تہران کے خلاف کسی کھلی جنگ کا حصہ بنے۔

پاکستان کا ایران کے ساتھ رویّہ ہمیشہ محتاط بیانات اور محدود ردِعمل تک ہی رہا۔ سعودی عرب کو جب یہ اندازہ ہو گیا کہ پاکستان تنہا اس کے لیے ایک مکمل ‘بازدار قوت’ ثابت نہیں ہو رہا تو اس نے اس خلا کو بھرنے کے لیے ترکیہ کی طرف دیکھنا شروع کیا۔

ترکیہ کی اس اتحاد میں شمولیت دراصل پاکستان کی اِنہی معاشی اور جغرافیائی مجبوریوں کا نتیجہ ہے۔

ترکیہ معاشی طور پر مستحکم ہے۔ نیٹو کا تجربہ کار رکن ہے اور اس کی ڈرون ٹیکنالوجی نے عالمی سطح پر اپنا لوہا منوایا ہے۔

مکہ معاہدہ اگرچہ بظاہر ایک تاریخی کامیابی کا جشن ہے، لیکن اس کی باریک تہوں کو اُدھیڑ کر دیکھا جائے تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ جب معیشت اور داخلی استحکام ہاتھ سے نکل جائے تو شان دار تاریخ اور زبردست فوج رکھنے کے باوجود آپ کا وجود تنہا دوسروں کو تحفظ کا احساس دینے میں ناکام ہو جاتا ہے۔

مکہ کی چمکتی ہوئی روشنیوں کے پیچھے پاکستان کی یہی وہ تلخ سچائی ہے، جو اس معاہدے کے ذریعے پاکستانی فوج کے ناچاہتے ہوئے بھی دنیا کے سامنے آ گئی ہے…!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | پہلی قسط
خوارج العصر

ستمبر 5, 2024
بدتہذیبی جو سر چڑھ کر بولے!
تبصرے و تحریرات

بدتہذیبی جو سر چڑھ کر بولے!

دسمبر 13, 2025
امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ

جون 22, 2026
جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی
تبصرے و تحریرات

جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

اپریل 29, 2026
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

جولائی 15, 2026
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | انیسویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | انیسویں قسط

اگست 13, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    مکہ دفاعی معاہدے کی سفارت کاری نے پسِ پردہ پاکستان کی ‘بازدار قوت’ کا زوال آشکار کر دیا…!

    مکہ دفاعی معاہدے کی سفارت کاری نے پسِ پردہ پاکستان کی ‘بازدار قوت’ کا زوال آشکار کر دیا…!

    اگست 11, 2026
    اکیسویں صدی میں اسلامی تہذیب کا دوبارہ احیا

    اکیسویں صدی میں اسلامی تہذیب کا دوبارہ احیا

    اگست 11, 2026
    دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود گڑھے میں!

    دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے والا خود گڑھے میں!

    اگست 10, 2026
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! بارہویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! بارہویں قسط

    اگست 10, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist