جمعرات, اگست 13, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    وہ دن جب امت مسلمہ کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کی جھلک نظر آئی

    آزادی کی خاطر قوموں کا آہنی عزم!

    آزادی کی خاطر قوموں کا آہنی عزم!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

اجمل

Share on FacebookShare on Twitter

وسطی ایشیا کے قلب میں ایک ایسی سرزمین واقع ہے جس کا دشوار اور پیچیدہ جغرافیہ نہ صرف بلند و بالا پہاڑوں اور گہری وادیوں پر مشتمل ہے، بلکہ اس نے اپنے لوگوں کے دلوں میں سرکشی، آزادی اور خودمختاری کی روح بھی پروان چڑھائی ہے۔ افغانستان، مشرق کا یہ نامعلوم موتی، ایک طویل عرصے سے بڑی طاقتوں کے لیے تسخیر کی ایک دلکش وسوسہ انگیزی رہا ہے؛ لیکن یہ وسوسہ ہر بار ایک خوفناک خواب میں تبدیل ہوا اور اس سرزمین کے نام کو دنیا کی عسکری تاریخ کی پیشانی پر ’’سلطنتوں کا قبرستان‘‘ کے طور پر ثبت کر گیا۔

انیسویں صدی کی صلیبی برطانوی سلطنت سے لے کر بیسویں صدی کے لادین سوویت یونین اور بالآخر اکیسویں صدی کے نئے صلیبی اتحاد، امریکہ اور نیٹو تک، سب کو اس سرزمین میں ایک تلخ حقیقت کا سامنا کرنا پڑا ہے: افغانستان کو ہتھیاروں کے زور اور طاقت کے غرور سے زیر نہیں کیا جا سکتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

برطانیہ کا خوف؛ مغرورانہ حملہ اور عجلت میں فرار

انیسویں صدی ’’برطانیہ کے تلخ تجربے‘‘ کا دور تھا؛ اس زمانے میں ایشیا کے قلب (افغانستان) پر اقتدار اور اثر و رسوخ کے لیے برطانیہ اور روس کی دو سلطنتوں کے درمیان ایک خفیہ، سخت اور کشیدہ مقابلہ جاری تھا۔ اس استعماری شطرنج میں افغانستان ایک اہم اور تزویراتی مہرہ تھا۔ برطانیہ اپنے ’’تاج کے جوہر‘‘، ہندوستان، کی جانب روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے خوف زدہ تھا، اس لیے اس نے فیصلہ کیا کہ افغانستان میں ایک کٹھ پتلی حکومت قائم کرکے اپنی شمالی سرحدوں کو محفوظ بنائے۔ چنانچہ 1839ء میں برطانوی ہندوستان کی ایک بڑی فوج، جو ہندوستانی اور انگریز فوجیوں پر مشتمل تھی، قندھار کے راستے افغانستان میں داخل ہوئی اور درباری شاہ شجاع کو تخت پر بٹھا دیا۔

لیکن یہ ابتدائی اور بظاہر فتح برطانیہ کی عسکری تاریخ کی بدترین شکستوں میں سے ایک کے آغاز کا سبب بنی۔ عوامی مزاحمت کی لہروں نے برطانوی فوج کو اس قدر تھکا اور بے بس کر دیا کہ وہ مقابلے کی صلاحیت کھو بیٹھی۔ 1842ء میں اس عظیم لشکر کے بچے کھچے افراد، ہندوکش کے پہاڑوں کی برف اور شدید سردی میں شرمناک پسپائی کے دوران، افغان مجاہدین کے ہاتھوں مارے گئے۔ ہزاروں فوجیوں میں سے صرف ایک شخص زندہ بچا تاکہ اس عظیم سانحے کی داستان تاریخ تک پہنچا سکے۔ افغانستان سے برطانیہ کا خوف بعد کی فوجی مہمات کے دوران بھی کم نہ ہوا؛ دوسری اور تیسری افغان-انگریز جنگوں نے ایک بار پھر اس سلطنت کی ہیبت اور رعب کو متزلزل کر دیا۔

سوویت یونین؛ ہندوکش کے نہ ختم ہونے والے جال میں سرخ فوج کا انجام

ایک صدی بعد مشرق کی ’’سرخ بلا‘‘ کی باری آئی۔ 1358 ہجری شمسی، بمطابق 1979ء، سوویت سرخ فوج نے کابل کی کمیونسٹ حکومت کی حمایت اور مسلمان مجاہدین کے ہاتھوں اس کے خاتمے کو روکنے کے لیے افغانستان پر حملہ کیا۔ سوویت یونین اپنے فضائی بیڑے اور بکتر بند گاڑیوں کی برتری پر بھروسا کرتے ہوئے یہ سمجھتا تھا کہ چند ہفتوں میں اس ملک کو اپنے زیرِ اقتدار لے آئے گا۔

لیکن وہ بھی برطانویوں کی طرح تاریخ سے مطلوبہ اور تلخ سبق نہیں سیکھ سکے تھے۔ افغان مجاہدین نے اپنے ایمان اور ملک کے دشوار اور پیچیدہ جغرافیے سے مکمل واقفیت کی بنیاد پر اس سپر پاور کے خلاف سخت گوریلا جنگ شروع کی۔ انہوں نے ہوشیار فوجی حکمت عملیوں سے کام لیتے ہوئے سوویت رسد کے قافلوں کو نشانہ بنایا اور تنگ وادیوں میں دشمن کے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے لیے مہلک گھاتیں لگائیں۔ مجاہدین نے اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی مدد اور اپنے دستیاب ہتھیاروں کے استعمال سے سوویت فضائیہ کو بھی سنگین چیلنج سے دوچار کر دیا۔

وہ جنگ جسے سوویت یونین ’’مختصر مدتی مشن‘‘ قرار دیتا تھا، سوویت یونین کے لیے ’’ویتنام‘‘ بن گئی؛ ایک ایسا نہ ختم ہونے والا جال جس نے اس کمیونسٹ سپر پاور کے دسیوں ہزار فوجیوں اور اربوں روبل کو نگل لیا۔ بالآخر 1989ء میں سرخ فوج کی شرمناک واپسی کے ساتھ یہ جنگ سوویت یونین کی کمزوری اور اس کے بعد اس کے انہدام کے اہم عوامل میں شامل ہوگئی۔ افغانستان سے سوویت یونین کا خوف صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں تھا؛ بلکہ اس کی جڑیں کریملن کے ایوانوں تک پھیل گئی تھیں۔

جدید صلیبیوں کی ناکامی

۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ء کے واقعے کے بعد امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور امارت اسلامیہ کو ختم کرنے کے بہانے افغانستان میں جدید صلیبی جنگ کا ایک نیا باب کھولا۔ وسیع فضائی حملوں اور زمینی افواج کے ذریعے انہوں نے کابل پر قبضہ کیا اور امارت اسلامیہ کو اقتدار سے ہٹا دیا۔ ان کا خیال تھا کہ اربوں ڈالر خرچ کرکے اور جدید فوجی سازوسامان استعمال کرکے نہ صرف امن و سلامتی قائم کریں گے بلکہ اس روایتی اور اسلامی سرزمین میں ایک جمہوری اور مغرب نواز نظام کی جڑیں بھی مضبوط کریں گے۔

لیکن جس دشمن کا امریکی افواج کو سامنا ہوا، وہ ایک منظم روایتی فوج نہیں تھی؛ بلکہ ایک زندہ فکر اور مزاحمت تھی۔ امارت اسلامیہ نے ایک بار پھر اپنی پہلے سے معروف گوریلا جنگ کا رخ اختیار کیا۔ دو دہائیوں کے دوران امریکہ اور نیٹو جتنا میدانِ جنگ میں آگے بڑھتے گئے، اتنا ہی جنگ کا دائرہ پھیلتا گیا۔ غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی اور اس جنگ کے مالی اخراجات کی مد میں امریکہ کے خزانے سے سینکڑوں ارب ڈالر نکل گئے۔

سب سے زیادہ افغانستان کے عام عوام اس جنگ کا شکار ہوئے؛ فضائی بمباری، شبانہ کارروائیوں اور تشدد میں اضافے نے لوگوں کی زندگی مزید تلخ کر دی۔ بالآخر دو دہائیوں کے بعد امریکہ بھی اپنی شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا اور۲۴ اسد 1400 ہجری شمسی کو کابل سے اپنی بے ترتیب اور بدنظمی سے بھرپور واپسی کے دوران اس سرزمین پر سلطنتوں کی وحشت کے ایک اور باب کا اختتام بھی ہوگیا۔

اس شرمناک انخلا کے سامنے دنیا کے ردعمل نے ایک بار پھر افغانستان کے لیے ’’سلطنتوں کا قبرستان‘‘ کے نام کی تصدیق کر دی۔

افغانستان؛ آزادی کی ناقابلِ شکست سرزمین

افغانستان کی تاریخ اس حقیقت کی روشن گواہ ہے کہ اگرچہ یہ سرزمین غربت اور تباہی کا شکار ہوئی، لیکن اس قوم کا ایمان اور آزادی کی روح دنیا کے قابضین کے خلاف اس کی سب سے مضبوط قوت بنی رہی ہے۔

برطانیہ، سوویت یونین اور امریکہ؛ ہر ایک نے مختلف استعماری، نظریاتی اور بالادستی کے مقاصد کے تحت اس سرزمین پر قدم رکھا، لیکن سب کو افغانوں کے جہاد اور مزاحمت کے سامنے سخت شکستوں اور ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ان سلطنتوں نے افغانستان میں جس وحشت کا تجربہ کیا، وہ صرف موت اور فوجی شکست کا خوف نہیں تھا؛ بلکہ اس حقیقت کے ادراک سے پیدا ہونے والا خوف تھا کہ ایک قوم کے ایمان اور ارادے کی جڑیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ وہ دنیا کی جدید ترین اور طاقتور ترین جنگی مشینوں کے سامنے بھی سر نہیں جھکاتی۔

افغانستان اپنی تمام تر سانحات اور مصیبتوں کے باوجود آج بھی ایک مضبوط اور ناقابلِ شکست پہاڑ کی مانند تکبر کے طوفانوں کے سامنے کھڑا ہے اور دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ توحید اور ایمان کے پرچم تلے استکبار کی طاقت خواہ کتنی ہی سرکش اور مغرور کیوں نہ ہو، آخرکار کمزوری، زوال اور شکست کا شکار ہو جاتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 8, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دسویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | دسویں قسط

دسمبر 11, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اننچاسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے | اننچاسویں قسط

ستمبر 6, 2025
داعش: جبر و بربریت کے حکمران
خوارج العصر

داعش: جبر و بربریت کے حکمران

اکتوبر 2, 2024
داعش ایک اجرتی گروہ
خوارج العصر

داعش ایک اجرتی گروہ

ستمبر 22, 2024
اسلام اور اسلامی نظام پائندہ رہے گا!
تبصرے و تحریرات

اسلام اور اسلامی نظام پائندہ رہے گا!

جولائی 6, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    اگست 12, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist