جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! پہلی قسط

ایوب

Share on FacebookShare on Twitter

امارت اسلامیہ کی دوبارہ فتح کو پانچ سال گزر چکے ہیں۔ آج افغانستان اور اس تصویر کے درمیان زمین آسمان کا فرق ہے جو اس کے دشمن اور بعض ذرائع ابلاغ پیش کرتے ہیں۔ آئیے وہ دن یاد کریں جب ملک کی سرزمین غیر ملکی قابضین کے قدموں تلے تھی، ہر ضلع مقامی غنڈوں کے شکنجے میں تھا اور دھماکوں کی آواز لوگوں کی روزمرہ زندگی کا ایک معمول کا حصہ بن چکی تھی۔

ان تاریک دنوں میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا جب ایک آزاد اور اسلامی نظام نہ صرف لوگوں کے گھروں میں امن لائے گا، بلکہ اقتصادی، عدالتی، معاشرتی اور سفارتی شعبوں میں بھی اپنی واضح اور قابلِ ذکر کارکردگی کے نقوش چھوڑے گا۔ لیکن آج یہ یقین حقیقت میں بدل چکا ہے اور امارت اسلامیہ نے اپنے ایمان اور عوام کی حمایت کی بدولت اس تھکے ماندے اور جنگ زدہ ملک میں تاریخی تبدیلیاں لانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

لیکن افغانستان جیسے خطے میں ہر بڑی تبدیلی ہمیشہ شکوک، الزامات اور تخریب کاری کی لہروں کے ساتھ آتی ہے۔ امارت اسلامیہ کا نظام بھی اس اصول سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ امارت کی واپسی کے ساتھ ہی ان گروہوں نے، جن کا اصل سرمایہ بدامنی اور افراتفری میں تھا، ان ذرائع ابلاغ نے، جو عوام کی بدبختیوں اور مشکلات سے اپنی خبروں کی خوراک حاصل کرتے تھے، اور بعض علاقائی و بیرونی طاقتوں نے، جنہوں نے افغانستان میں بحرانوں کے تسلسل سے اپنے مفادات وابستہ کر رکھے تھے، اس نظام کے خلاف ہمہ گیر مہم شروع کر دی۔

انہوں نے کوشش کی کہ امارت اسلامیہ کی عظیم کامیابیوں کو ملک چلانے کی نااہلی، عالمی تنہائی، حقوق کو دبانے یا دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون جیسے الزامات کے ذریعے مشکوک بنا دیا جائے۔ یہ الزامات، جو ہر روز نئی زبان اور نئی شکل میں دہرائے جاتے ہیں، اگرچہ پہلی نظر میں قائل کرنے والے دکھائی دیتے ہیں، لیکن معلوم حقائق کی روشنی میں یکے بعد دیگرے اپنی قوت کھوتے جا رہے ہیں۔ کیونکہ حقیقت کچھ اور ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ امارت اسلامیہ نے گزشتہ پانچ برسوں میں ملک کے تمام اہم شعبوں میں ایسی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن کی اس سے پہلے نہ جمہوریہ کے دور میں اور نہ ہی افغانستان کی معاصر تاریخ کے کسی دوسرے مرحلے میں کوئی مثال ملتی ہے۔ سکیورٹی کے شعبے میں آج افغانستان اپنی تاریخ کی محفوظ ترین حالت میں ہے۔ گزشتہ نصف صدی میں پہلی بار ملک کی سرحدیں مکمل طور پر نیشنل فورسز کے کنٹرول میں ہیں اور داعش کا وہ دہشت گرد گروہ، جسے ایک وقت میں وحشت اور بربریت کی علامت سمجھا جاتا تھا، حکومت کے مطابق اور بین الاقوامی رپورٹس کی روشنی میں، اس سرزمین سے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ وسیع پیمانے کا امن و امان حکومت کا سب سے بڑا اثاثہ ہے، جس نے دیگر تمام تر ترقی کے لیے راہ ہموار کی ہے۔

معیشت کے شعبے میں ملک بیرونی امداد اور کشکول اٹھانے کے دور سے نکلنے کی جانب گامزن ہے اور اس نے داخلی آمدنی کی بنیاد پر خود کفالت کی سمت اہم قدم اٹھائے ہیں۔ قوش تپہ نہر کا منصوبہ، جسے خطے کے بڑے بنیادی انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں شمار کیا جاتا ہے، قومی وسائل سے ملک کے شمال کی پیاسی زمینوں کو سیراب کر رہی ہے، جبکہ غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں افغانی کا استحکام نظام کی اقتصادی بنیادوں کے مضبوط ہونے کی عکاسی کرتا ہے۔ قانون کی بالادستی اور انصاف کے شعبے میں شرعی عدالتوں نے تیزی اور دقت کے ساتھ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں قانونی اور فوجداری مقدمات نمٹائے ہیں، اور شریعت کی بنیاد پر قائم عدالتی نظام نے نہ صرف لوگوں کی زندگی میں انصاف کے قیام کی راہ ہموار کی ہے بلکہ زمینوں پر قبضے اور انتظامی بدعنوانی کی روک تھام کے لیے بھی اقدامات کیے ہیں۔

امارت اسلامیہ نے معاشرتی میدان میں بھی قابلِ ذکر کارکردگی دکھائی ہے۔ یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کی ہر طرح سے مدد، ان دسیوں ہزار افراد کا علاج جو منشیات کے عادی ہو گئے تھے اور قبضے کے دوران اس گھر اجاڑنے والی آفت کا شکار ہوئے تھے، اور واپس آنے والے مہاجرین کے مسائل سے نمٹنا، اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ نظام خود کو عوام کے سامنے عہد کا پابند اور ذمہ دار نظام سمجھتا ہے، نہ کہ ویسا جیسا اس کے دشمن پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ خارجہ پالیسی کے میدان میں بھی، تمام دباؤ اور پابندیوں کے باوجود، امارت اسلامیہ علاقائی ممالک اور عالمی طاقتوں کے ساتھ وسیع تعلقات اور روابط قائم کرنے میں کامیاب ہوئی ہے اور روس سمیت بعض بڑی طاقتوں کی جانب سے باضابطہ تسلیم کیے جانے کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہے۔

اس سلسلے کے مضامین کا مقصد انہی سادہ اور واضح حقائق کو دوبارہ بیان کرنا ہے۔ ہم بڑے نعروں اور عمومی باتوں کے ذریعے قارئین کا وقت ضائع کرنا نہیں چاہتے، بلکہ رواں، حقائق پر مبنی اور مستند زبان استعمال کرتے ہوئے نظام کی پانچ سالہ کارکردگی، سکیورٹی اور معیشت سے لے کر انصاف اور سفارت کاری تک، کو یکے بعد دیگرے حقیقت کے آئینے میں پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان الزامات کا بھی واضح اور منطقی رد پیش کریں گے جو مختلف حلقوں کی جانب سے اس نظام کے خلاف اٹھائے جاتے ہیں۔

کیونکہ ہمارے نزدیک شکوک و شبہات تاریکی میں باقی رہتے ہیں اور صرف حقیقت کی روشنی میں ختم ہو سکتے ہیں۔ امارت اسلامیہ آج ایک تاریخی اور قومی حقیقت ہے، جو اس سرزمین کے نوجوانوں کے خون اور قربانیوں سے وجود میں آئی ہے، اور ہر وہ آزاد انسان جو افغانستان کے امن اور خوش حالی پر یقین رکھتا ہے، اسے یہ ذمہ داری سمجھنی چاہیے کہ اس نظام کے تحفظ اور تسلسل کے لیے کوشش کرے اور جھوٹ بولنے والوں کو یہ اجازت نہ دے کہ وہ اس عظیم کامیابی کو اس سرزمین کے لوگوں سے چھین لیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 20, 2025
دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا
تبصرے و تحریرات

دفاع سے پہلے ہی حساب لیا جائے گا

اگست 23, 2026
سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ دوسری قسط

اگست 22, 2026
دنیا ایک نئے انقلاب کی جانب گامزن ہے!
تبصرے و تحریرات

دنیا ایک نئے انقلاب کی جانب گامزن ہے!

اپریل 14, 2026
پاکستان داعش کے ساتھ کیوں کھڑا ہے؟
تبصرے و تحریرات

پاکستان داعش کے ساتھ کیوں کھڑا ہے؟

اپریل 5, 2024
۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!
تبصرے و تحریرات

۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

اپریل 28, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist