پیر, ستمبر 14, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال!  پہلی قسط

    شورش اور بغاوت: اسلامی نظام کی سرخ لکیر!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

بشام شہيد

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

امتِ مسلمہ کی عزتِ رفتہ کی بحالی کے طریقے

امتِ مسلمہ کی کمزوری کے مسئلے میں حل کی راہوں پر بحث سب سے اہم حصہ ہے، کیونکہ جب تک ایک مسلمان کی فکری اور ایمانی بنیادوں کی اصلاح نہ ہو، کوئی بھی سیاسی یا اقتصادی تبدیلی اس کے لیے پائیدار نتائج نہیں لا سکتی۔ امتوں میں حقیقی تبدیلی ہمیشہ انسان سے شروع ہوتی ہے، ڈھانچوں سے نہیں، اور انسان ایمان، فکر اور تربیت کے ذریعے تشکیل پاتا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پہلی قسط

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

وہ طریقے جن پر عمل کرکے مسلمانوں کی کھوئی ہوئی عزت دوبارہ حاصل کی جا سکتی ہے درج ذیل ہیں:

۱۔ قرآن کریم کی طرف گہری اور عملی واپسی

قرآن کریم امتِ مسلمہ کی شناخت کی بنیاد ہے۔ یہ کتاب صرف تلاوت یا برکت کے لیے نہیں، بلکہ زندگی کا ایک مکمل نظام ہے جو عقیدہ، اخلاق، سیاست، معیشت اور معاشرتی تعلقات کو منظم کرتی ہے۔

بدقسمتی سے آج بہت سے مسلم معاشروں میں بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ قرآن کریم صرف احترام کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا ہے اور اسے اونچی طاقچوں میں رکھا جاتا ہے، لیکن نفاذ اور عمل کے میدان میں اس کا کردار کمزور پڑ گیا ہے۔ قرآن مجید کی طرف واپسی کا مقصد یہ ہے کہ وہ قانون سازی اور اقدار کے تعین کا اصل مرجع بنے اور مسلمان ہمیشہ اس یقین اور اعتماد پر قائم رہیں کہ یہ انسانیت کے لیے بہترین قانون ہے۔

قرآن کریم کے فہم کی سطح کو انفرادی اور سطحی فہم سے اٹھا کر اجتماعی اور تمدنی فہم تک پہنچایا جائے، قرآنی معارف کو نظامِ تعلیم و تربیت، ذرائع ابلاغ اور ثقافت میں شامل کیا جائے، مسلمان قرآن کریم کو محض ثواب اور برکت کی کتاب کے طور پر نہیں بلکہ زندگی کا طریقۂ کار سمجھیں۔ جب بھی قرآن عظیم الشان کو صرف پڑھنے کے مرحلے سے زندگی میں ڈھالنے کے مرحلے تک منتقل کیا جائے گا، معاشرہ بتدریج اصلاح کی جانب گامزن ہوگا۔

۲۔ دلوں میں حقیقی اور زندہ ایمان کا احیاء

اسلام میں ایمان صرف ایک ذہنی یقین نہیں، بلکہ انسان کے اعمال کو حرکت دینے والی قوت ہے۔ وہ ایمان جو عمل میں نظر نہ آئے، اس کا اجتماعی اثر نہیں ہو سکتا۔ اسلام کو محض نعروں کا دین نہیں بلکہ عمل کا دین سمجھا جانا چاہیے۔

بدقسمتی سے امت مسلمہ کی موجودہ کمزوری بڑی حد تک کمزور اور غیر فعال ایمان کی وجہ سے ہے۔ ایمان کو زندہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ:

• اللہ تعالیٰ کے ساتھ عبادت اور دعا کے ذریعے انسان کا تعلق مضبوط کیا جائے،
• انفرادی اور اجتماعی رویے میں اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے کا احساس پیدا کیا جائے،
• ایمان کو گناہ ترک کرنے اور ذمہ داری ادا کرنے کی ترغیب میں تبدیل کیا جائے،
• اور روزمرہ زندگی میں آخرت کے تصور کو دوبارہ زندہ کیا جائے۔

جب معاشرے میں ایمان زندہ ہوجائے تو فساد، ظلم اور ناانصافی خود بخود کم ہونے لگتی ہے، کیونکہ انسان محسوس کرتا ہے کہ وہ اکیلا نہیں اور اس پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

۳۔ خاندانی تربیتی نظام کی بنیادی اصلاح

خاندان انسان کی تشکیل کا پہلا مدرسہ ہے۔ اگر خاندان کی اصلاح نہ ہو تو کوئی بھی تعلیمی یا معاشرتی نظام صالح انسان کی تربیت نہیں کر سکتا۔ بہت سے موجودہ معاشروں میں خاندان اپنے تربیتی کردار سے دور ہوگیا ہے۔

خاندان کی اصلاح کے سلسلے میں ضروری ہے کہ:

• والدین صرف معاشی ذمہ داری تک محدود نہ رہیں بلکہ اپنے تربیتی کردار کی طرف بھی واپس آئیں،
• بچوں کو بچپن ہی سے دینی اقدار سکھائی جائیں،
• خاندان میں محبت، احترام اور نظم و ضبط کا ماحول پیدا کیا جائے،
• بچوں کو نامناسب ذرائع ابلاغ کے منفی اثرات سے محفوظ رکھا جائے۔

جو بچہ ایک صحت مند خاندان میں پروان چڑھے گا، وہ معاشرے میں بھی ایک مفید اور ذمہ دار انسان ہوگا۔

۴۔ مسلمانوں کے ذہنوں میں زندگی کے مقصد کی ازسرِنو تعمیر

اہم بحرانوں کے سلسلے میں سب سے زیادہ مؤثر بحران زندگی کے مقصد کا کھو جانا ہے۔ بہت سے لوگوں نے زندگی کو صرف دولت، مقام اور مادی لذتوں کے حصول تک محدود کر دیا ہے۔ اسلام نے زندگی کا مقصد واضح طور پر بیان کیا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور عدل و ہدایت کی بنیاد پر زمین کو آباد کرنا ہے۔

اسی مقصد کو دوبارہ زندہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ:

• نظامِ تعلیم میں تخلیقِ انسان کے مقصد کی وضاحت کی جائے،
• سوچ کے زاویوں کو مادہ پرستی سے ذمہ داری پر مبنی فکر کی طرف منتقل کیا جائے،
• انسانوں میں خدمت کا جذبہ عبادت کے طور پر مضبوط کیا جائے،
• نوجوان نسل میں احساسِ رسالت کو دوبارہ زندہ کیا جائے۔

جس معاشرے کے پاس کوئی مقصد ہو، وہ سرگردانی اور زوال کا شکار نہیں ہوتا۔

۵۔ دینی فکر کی انفرادی سطح سے تمدنی سطح تک اصلاح

ایک سنجیدہ مسئلہ یہ ہے کہ بہت سے مواقع پر دین کو صرف انفرادی عبادات تک محدود کر دیا گیا ہے، حالانکہ اسلام ایک تمدنی نظام ہے۔

دینی فکر کی اصلاح کا مطلب یہ ہے کہ:

• اسلام کو صرف عبادت کے طور پر نہیں بلکہ زندگی کے ایک مکمل نظام کے طور پر سمجھا جائے،
• ایسے ہمہ جہت مفکرین تیار کیے جائیں جو دین کو بھی سمجھتے ہوں اور اپنے دور سے بھی واقف ہوں،
• شریعت کے محدود اور سطحی نقطۂ نظر سے گریز کیا جائے۔

یہ فکری تبدیلی امت میں ہر بڑے تحول کے لیے مقدمہ ہے۔ اگر اس کا مختصر نتیجہ اخذ کریں تو اس مرحلے میں امت کی اصلاح کی بنیادی جڑ “انسان کی ازسرِنو تعمیر” ہے۔ ایسے انسان کی تلاش ہونی چاہیے جس کا ایمان زندہ ہو، قرآن کو اپنی زندگی کا طریقۂ کار سمجھتا ہو، واضح مقصد رکھتا ہو اور جس نے خاندان اور معاشرے میں صحت مند تربیت حاصل کی ہو۔ اس فکری اور ایمانی اصلاح کے بغیر کسی بھی قسم کی سیاسی یا اقتصادی تبدیلی پائیدار اور دیرپا نہیں ہوگی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امن کے سائے میں عید کی رونقیں!
افغانستان

امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

جون 1, 2026
جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!
تبصرے و تحریرات

مارچ 15, 2026
تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | پہلی قسط

جولائی 22, 2025
ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی
خوارج العصر

ان کی کبھی اصلاح نہ ہو گی

مئی 1, 2024
پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!

اکتوبر 26, 2025
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! بارہویں قسط

اگست 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پہلی قسط

    ستمبر 14, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    ستمبر 14, 2026
    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    ستمبر 13, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    ستمبر 13, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist