منگل, ستمبر 29, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    پاکستانی فوجی رجیم افغانستان کی سرزمین پر جارحیت کیوں کرتی ہے؟

    پاکستان میں جاری مظاہرے اور ایک اور خطرناک اقدام کا امکان!

    مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!

    پاکستانی فوجی رجیم: اپنے ہی پیدا کردہ بحران کے جال میں!

    فوجی رجیم کی جانب سے سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناکام کوششیں!

    داخلی اختلافات سے نجات حاصل کرنے کے لیے بے گناہ عوام پر حملہ!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم افغانستان کی سرزمین پر جارحیت کیوں کرتی ہے؟

حامد

Share on FacebookShare on Twitter

ایسے وقت میں جب افغانستان کے مظلوم عوام کئی دہائیوں کی جنگوں اور بدامنی کے بعد آج اسلامی نظام کی برکت سے امن و اطمینان میں زندگی گزار رہے ہیں اور اس اسلامی نظام کی قیادت میں ترقی اور عالمی تبدیلی کی جانب گامزن ہیں، پاکستانی فوجی رجیم نے ایک بار پھر افغانستان کی سرزمین اور نہتے عوام پر ظالمانہ اور غیر قانونی جارحیت کی ہے۔ یہ حملے جو ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘‘ کے نام پر جھوٹے اور بار بار دہرائے جانے والے بہانوں کے تحت کیے جاتے ہیں، نہ صرف افغانستان کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، بلکہ ان کی جڑیں پاکستان کے گہرے اور ناقابلِ حل داخلی بحرانوں میں بھی پیوست ہیں۔

اس ملک کی فوجی رجیم جو داخلی امور کے انتظام اور وسیع پیمانے پر پھیلی بدامنی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، عوامی رائے کو منحرف کرنے اور ایک بیرونی دشمن پیدا کرکے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ حقائق کا جائزہ واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان آج متعدد اور مفلوج کر دینے والے بحرانوں سے دوچار ہے۔ اس ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے، مختلف صوبوں میں بدامنی اور جنگ تیزی سے پھیل چکی ہے اور اپنے عوام کے درمیان فوجی اداروں کی سیاسی مشروعیت پہلے سے کہیں نچلی سطح پر پہنچ چکی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

پاکستان میں جاری مظاہرے اور ایک اور خطرناک اقدام کا امکان!

مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!

پاکستانی فوجی رجیم: اپنے ہی پیدا کردہ بحران کے جال میں!

پاکستان سے جاری ہونے والی رپورٹس ظاہر کرتی ہیں کہ اعلیٰ سطح کے علاقائی عہدیدار بھی بدامنی کے خطرے سے محفوظ نہیں ہیں، مثال کے طور پر، حالیہ مہینوں میں پشاور میں ایک صوبائی وزیر کو اغوا کر لیا گیا اور ایک دوسرے عہدیدار نے اپنی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ یہ علامات ظاہر کرتی ہیں کہ پاکستان کا سکیورٹی اور سیاسی ڈھانچہ اندرونی طور پر گہرے بحران، انتشار اور بد نظمی کا شکار ہے۔ فوجی رجیم ان تلخ اور نامطلوب حقائق کو چھپانے کے لیے اپنی داخلی مشکلات حل کرنے کے بجائے پڑوسی ملک کے خلاف جارحیت کی آگ بھڑکا رہی ہے، تاکہ اپنے معترض اور ناراض عوام کی توجہ دوسری جانب مبذول کر سکے۔

بیرونی دشمن بنانے کی یہ پرانی، فرسودہ اور گھسی پٹی حکمتِ عملی وہی راستہ ہے جسے کمزور، ناکام اور نااہل فوجی رجیم تاریخ بھر میں استعمال کرتی رہی ہیں۔ رہائشی علاقوں پر بمباری اور افغان شہریوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کی موجودہ رجیم اپنے عوام کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ ان کے اقتصادی اور سکیورٹی مسائل افغانستان میں عدم استحکام کی وجہ سے ہیں، نہ کہ فوجی رجیم کی غلط حکمرانی اور ساختی بدعنوانی کے باعث۔ لیکن یہ بہانے اس رجیم کی اصل شکل کو چھپا نہیں سکتے۔

افغانستان آج امارت اسلامیہ کی قیادت میں ان تکفیری اور شرپسند گروہوں کے خلاف حقیقی جدوجہد کر رہا ہے جو اس سرزمین پر مسلط کردہ بدامنی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ امارت اسلامیہ کے رہنماؤں نے بارہا واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی ملک، بالخصوص پاکستان، کی سکیورٹی کے خلاف افغانستان کی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے۔ لہٰذا پاکستان کے دعوے نہ صرف بے بنیاد ہیں بلکہ دباؤ ڈالنے اور اپنے داخلی بحرانوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پہلے سے تیار کیا گیا ایک منظرنامہ بھی ہیں۔

حالیہ حملے، جو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگی طیاروں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے کیے گئے، جنگی جرم اور افغانستان کے بے گناہ عوام کے حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی واضح مثال ہیں۔ یہ حملے نہ صرف پاکستان کے داخلی بحران کے حل اور خطے میں امن و استحکام کے قیام میں کوئی مدد نہیں کرتے بلکہ اس کے برعکس، بداعتمادی اور کشیدگی کی سطح کو مزید بڑھاتے ہیں اور مزید عدم استحکام کے لیے ماحول پیدا کرتے ہیں۔ پاکستانی فوجی رجیم کو سمجھنا چاہیے کہ یہ مہم جوئی پر مبنی اور مسلط کردہ پالیسیاں بالآخر نہ صرف اس ملک کی سکیورٹی کو یقینی نہیں بنائیں گی بلکہ خطے اور دنیا میں اسے مزید تنہائی کی طرف بھی لے جائیں گی۔

آخر میں واضح اور فیصلہ کن الفاظ میں کہنا چاہیے کہ پاکستانی فوجی رجیم کی افغانستان کی سرزمین پر ظالمانہ جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ افغان عوام، جیسا کہ انہوں نے پوری تاریخ میں ثابت کیا ہے، ایک بہادر اور دلیر عوام ہیں اور وہ کبھی اجازت نہیں دیں گے کہ ان کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی جائے۔ امارت اسلامیہ کے رہنماؤں نے بھی بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ جائز دفاع اور اپنی سرحدوں اور عوام کے تحفظ کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ پاکستانی رجیم کو الزام تراشی اور جارحیت کے بجائے اپنے داخلی بحرانوں کے حل کے بارے میں سوچنا چاہیے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ جارحیت کی لپٹیں آخرکار اسی جارح کی دامن تک پہنچتی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 18, 2025
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | دوسری قسط
خوارج العصر

اکتوبر 27, 2024
خوارج کی پہچان | چھٹی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط

فروری 5, 2025
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! ساتویں قسط

اپریل 15, 2025
سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!
تبصرے و تحریرات

سات اکتوبر: افغانستان پر امریکی حملوں کے اصل مقاصد!

اکتوبر 7, 2025
داعش: اسلامی خلافت کے داعی یا اسلام کے بنیادوں کی تباہی کا ذمہ دار گروہ؟
خوارج العصر

داعش: اسلامی خلافت کے داعی یا اسلام کے بنیادوں کی تباہی کا ذمہ دار گروہ؟

ستمبر 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستانی فوجی رجیم افغانستان کی سرزمین پر جارحیت کیوں کرتی ہے؟

    پاکستانی فوجی رجیم افغانستان کی سرزمین پر جارحیت کیوں کرتی ہے؟

    ستمبر 28, 2026
    پاکستان میں جاری مظاہرے اور ایک اور خطرناک اقدام کا امکان!

    پاکستان میں جاری مظاہرے اور ایک اور خطرناک اقدام کا امکان!

    ستمبر 28, 2026
    مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!

    مکہ معاہدے کی ناکامی, افغانستان میں بہانوں کی تلاش!

    ستمبر 27, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم: اپنے ہی پیدا کردہ بحران کے جال میں!

    پاکستانی فوجی رجیم: اپنے ہی پیدا کردہ بحران کے جال میں!

    ستمبر 27, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist