پیر, اکتوبر 12, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    سب سے کامیاب ادارہ اور سب سے ناکام نظام!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

اکبر جمال

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

چناں چہ یہاں علمائے کرام کے فتاویٰ اور مظلوم قوم کے اعتماد و ردِعمل کے درمیان تعلق کو ایک اَور اہم منطقی و فکری پہلو سے سمجھنا ضروری ہے، جو اس پورے مسئلے کی روح کو نکھار کر سامنے لاتا ہے۔

تحریکوں کو روکنے والے فتاویٰ کے حوالے سے اصل معرکۃ الآراء سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ:
‘کیا شریعت کے ترازو میں مذکورہ علماء کا کردار متوازن اور برابر ہے؟’

اس جیسی دیگر تحاریر

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

جب علمائے کرام مظلوم کی طرف سے کھڑی ہونے والی ردِعمل کی مسلح مزاحمت کو انارکی اور فتنہ اور اس کا خدشہ قرار دے کر اس کے خلاف شد و مد سے فتاویٰ جاری کرتے ہیں تو کیا ان کی جانب سے اِسی شدت، تسلسل اور جرأت کے ساتھ ظالم ریاست، اس کے جابر حکام اور ناانصافی کرنے والے اداروں کے خلاف بھی شرعی محاکمے اور فتاویٰ سامنے آتے ہیں؟

اگر ترازو کا ایک پلڑا (مظلوم کو روکنا) تو نصائح اور فتاویٰ کے بوجھ سے زمین پر جھکا رہے اور دوسرا پلڑا (ظالم کو ظلم سے روکنا) ہوا میں معلق رہے یا ریاستی مصلحتوں کی نذر ہو جائے تو مظلوم قوم کا دینی و اخلاقی اعتماد اِس علمی طبقے سے اٹھنا فطری امر ہے۔ چوں کہ شریعت اور اس کا علم کسی خاص طبقے، قبیلے یا خاندانی مسند کی شخصی جاگیر نہیں ہے۔ یہ ایک آفاقی اور فطری علم ہے، جسے مظلوم بھی حاصل کر سکتا ہے اور کرتا ہے۔

لہذا جب مظلوم قوم یہ دیکھتی ہے کہ علماء کا نصابِ فتاویٰ صرف جائز مسلح مزاحمت کے ہاتھ باندھنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے اور ظالم کے ستم پر خاموشی کی چادر تانی گئی ہے تو وہ اِن یک طرفہ فتاویٰ کو قبول نہ کرنے کا شرعی جواز تلاش کر لیتی ہے۔

مظلوم طبقہ قرآن و سنت کے عالم گیر اصولوں (حقِ دفاع، قصاص اور عدل) کی روشنی میں یہ موقف اختیار کرتا ہے کہ:
‘جب ہماری داد رسی کا کوئی در کھلا نہیں اور فتاویٰ دینے والے بھی ظالم کا ہاتھ روکتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تو اپنے حقوق اور وجود کا تحفظ ہمارا بنیادی اور شرعی فریضہ ہے۔’

ایسے نازک موڑ پر مظلوم قوم اِس توکّل اور ایمانی یقین کے ساتھ مسلح مزاحمت کا راستہ اپناتی ہے کہ چوں کہ وہ صاحبِ حق اور مظلوم ہے، اِس لیے نصرتِ الٰہی اِس کے ساتھ ہوگی۔ اگر ایک طرف علمائے کرام ‘صرف خانہ جنگی جیسے امکانی خدشات’ کی بنیاد پر تحریک کو جاری رہنے سے روکتے ہیں تو دوسری طرف مظلوم خود کو حاصل حقِ دفاع کی بنیا پر یہ امید اور یقین رکھتا ہے کہ:
‘اللہ تعالیٰ اِس کی نیت اور مجبوری کو دیکھتے ہوئے نہ صرف اِس کمزور کی غیب سے مدد فرمائے گا، بلکہ اِس جائز دفاعی تحریک کو کسی فتنہ، ہائی جیک ہونے یا ملک کو خانہ جنگی میں دھنسنے سے بھی محفوظ رکھے گا۔’

جب کہ دوسری طرف تاریخ بھی گواہ ہے کہ جب دنیا میں کوئی حکومت ظالم بن جاتی ہے تو اُس کے پاس وسائل ہمیشہ مظلوم قوم سے کہیں زیادہ ہی ہوتے ہیں۔ اگر صرف ‘وسائل کی کمی’ یا ‘انارکی کے اندیشے’ کو عذر بنایا جاتا تو تاریخِ اسلام کا کوئی بڑا معرکہ برپا ہی نہ ہو سکتا۔

انگریز کے دورِ استعمار میں ہندوستان کے جلیل القدر عالم شیخ الہند مولانا محمود حسن رحمہ اللہ نے ‘تحریکِ ریشمی رومال’ کی بنیاد رکھی۔ برطانوی حکومت کے پاس بے پناہ وسائل، فوج اور جدید ترین اسلحہ موجود تھا اور علماء کو توپوں کے آگے باندھ کر اُڑایا جا رہا تھا، لیکن اس کے باوجود شیخ الہند اور مولانا عبید اللہ سندھی نے مسلح مزاحمت کی باقاعدہ منصوبہ بندی افغانستان اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کی، کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ غاصب ظالم کے سامنے خاموشی اُس کے ظلم کو دوام دیتی ہے۔

مسلح مزاحمت انارکی میں کب بدلتی ہے؟
واضح رہے کہ مسلح مزاحمت خود بخود فتنہ یا خانہ جنگی نہیں بنتی۔ یہ اُس وقت تباہی کا باعث بنتی ہے… جب اس تحریک کی باگ ڈور ایسے ‘قوم پرست، دنیا پرست یا غیر تربیت یافتہ لوگوں’ کے ہاتھ میں چلی جائے، جن کے پاس دین کی سوجھ بوجھ ہو اور نہ ہی انسانی جان کی حرمت کا احساس۔ جب تحریکوں کا مقصد صرف انتقام بن جائے تو وہ عام شہریوں، بچوں اور غیر متعلقہ لوگوں پر بھی حملے شروع کر دیتی ہیں، جو کہ شریعت میں سخت حرام اور فساد فی الارض ہے۔

اس کا سب سے بڑا حل یہ ہے کہ:
‘ایسی جائز اور ضروری مسلح مزاحمت کی قیادت بجائے خود باکردار، متقی اور راسخ العلم علمائے کرام کے ہاتھ میں ہو۔ یعنی علمائے کرام مظلوم کو مزاحمت سے روکنے کے لیے فتاویٰ جاری کرنے کے بجائے خود مظلوم کا دست و بازو بن جائیں ان کی قیادت سنبھال لیں۔’

چناں چہ جب علمائے کرام خود ایسی تحاریک کی قیادت کرتے ہیں تو:
وہ تحریک کو ذاتی اور قومی مفادات کے لیے ہائی جیک ہونے سے بچاتے ہیں۔
وہ شریعت کی حد بندیوں (عام شہریوں، عورتوں، بچوں اور غیر جنگجوؤں کو نقصان نہ پہنچانے جیسے اصولوں) پر سختی سے عمل کرواتے ہیں۔
وہ تحریک کا رخ صرف ‘دفعِ ظلم’ اور ‘انصاف کے قیام’ تک محدود رکھتے ہیں۔
اس کی سب سے بڑی معاصر مثال افغانستان کی امارتِ اسلامی کی 20 سالہ جدوجہد ہے۔ ایک طرف دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور (امریکا) اور 47 اتحادی ممالک تھے اور دوسری طرف وسائل سے محروم، لیکن ایمانی قوت اور علمائے کرام کی منظم قیادت میں لڑنے والے لوگ اور مجاہدین تھے۔ اس مزاحمت نے نہ صرف دشمن کو شکست دی، بلکہ منظم دینی نظم و ضبط کی وجہ سے ملک کو مستقل خانہ جنگی میں دھنسنے سے بھی بچا لیا۔

ایمانی اتحاد اور نبوی بشارت:
اجتماعی مظلومیت کے اس موڑ پر سب سے اہم چیز ‘ایمانی قوت’ اور ‘اتحاد’ ہے۔ جیسا کہ سنن ابی داؤد کی حدیث نمبر 4297 میں ذکر ہے۔

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
‘عنقریب دیگر اقوام تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی، جیسے کھانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔

صحابہ نے عرض کیا:
‘اے اللہ کے رسول! کیا اُس وقت ہماری تعداد کم ہوگی؟’

آپ ﷺ نے فرمایا:
‘نہیں۔ بلکہ تم اُس دن بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سمندر کے جھاگ کی طرح بے وزن ہوگے۔ اور اللہ تمہارے دشمنوں کے سینوں سے تمھارا خوف نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں ’وہن‘ ڈال دے گا۔’

پوچھا گیا:
‘وہن کیا ہے؟’

فرمایا:
‘دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔’

یہ حدیثِ مبارکہ واضح کرتی ہے کہ مسلمان جب آپس میں بکھر جاتے ہیں اور دنیاوی آرام یا خوف کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیتے ہیں تو وہ ظلم کا آسان شکار بن جاتے ہیں۔

چناں چہ ایک مظلوم کے لیے شریعتِ اسلامیہ بزدلی، لاچاری اور ظالم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا نام نہیں ہے۔ اگر عدلیہ ناکام ہو جائے، ریاست خود ظالم بن جائے اور اصلاح کا ہر راستہ بند کر دیا جائے تو اپنے حقوق اور وجود کی بقا کے لیے مسلح مزاحمت کرنا مظلوم کا انسانی، فطری اور شرعی حق بن جاتا ہے۔

شرط صرف اتنی ہے کہ یہ مزاحمت جذباتیت یا دنیاوی مفادات کی بھیٹ نہ چڑھے، بلکہ اس کی قیادت ایسے باعمل علمائے کرام اور متقی لوگ کریں، جو اتحادِ امت کی فضا قائم کریں۔ ایمانی طاقت کو بیدار کریں اور جنگی اخلاقیات کی پاس داری کرتے ہوئے مظلومین کے لیے حقیقی عدل، امن اور خیر کا ذریعہ بنیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغان سیکیورٹی فورسز داعش کے مقابلے میں!
خوارج العصر

ستمبر 10, 2024
داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط
خوارج العصر

داعش، خلافت کو بدنام کرنے والے | دوسری اور آخری قسط

جنوری 7, 2025
اقوام متحدہ: انسدادِ دہشت گردی یا اس کے فروغ کے لیے کوشاں؟
سیاسی تحریرات

اقوام متحدہ: انسدادِ دہشت گردی یا اس کے فروغ کے لیے کوشاں؟

اگست 10, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 9, 2025
خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | نویں قسط
خوارج العصر

خوارج (داعش) تاریخ کے اوراق میں | نویں قسط

جون 25, 2024
داعش کے بغیر دنیا!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے بغیر دنیا! دوسری قسط

جون 30, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    اکتوبر 11, 2026
    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

    اکتوبر 11, 2026
    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    اکتوبر 10, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist